@ImranRiaz__Fan اللہ کی امان میں۔۔ اللہ مدد فرمائے اور اللہ تعالی عمران خان کے سپاہیوں کی حفاظت فرمائے۔۔۔اللہ تعالی اس طاغوتی نظام کا سورج اج غروب فرما دے امین ثم امین یا رب العالمین۔۔۔☝️ انشاءاللہ تبارک الرحمن
کسی بھی ایونٹ، جلسے یا ریلی کے انعقاد سے پہلے رسک اسیسمنٹ کرنا منتظمین کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ خاص طور پر جب کسی بڑے عوامی اجتماع میں کوئی اہم شخصیت، جیسے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، موجود ہو تو حفاظتی انتظامات اور ممکنہ خطرات کا بروقت جائزہ لینا مزید ضروری ہو جاتا ہے۔
کل ہونے والے ایونٹ میں ہم رسک اسیسمنٹ کے اہم پہلوؤں پر بات کریں گے، جس کی نشاندہی علاودین بھی کر چکے ہیں۔ ہمیں یہ یاد رکھنا ہوگا کہ کسی بھی ریلی، لانگ مارچ یا اجتماع میں ہماری ذمہ داری صرف انتظام کرنا نہیں ��لکہ ہر شریک کی زندگی اور سلامتی کو یقینی بنانا بھی ہے۔
خدارا! رسک اسیسمنٹ سے متعلق سوالات، حفاظتی اقدامات اور ہنگامی منصوبہ بندی کو سنجیدگی سے اہمیت دیں، کیونکہ ایک بہتر تیاری ہی بڑے نقصان سے بچا سکتی ہے۔