First,the news of Imran Khan's acquittal was broadcast and immediately after that, the news of his conviction was broadcast. Does this mean that along with the judge, the Colonel also sent both copies of the verdict to TV channel?
@CIJ_ICJ@IHRF_English@ICJ_org@HumanRightsCtte
علیمہ خان صاحبہ کو بہت پہلے یہ کام کر لینا چاہئے تھا جو انہوں نے آج شروع کیا۔ موروثی سیاست کے طعنے کے ڈر سے کئی سال ضائع کئے۔ جو تکلیف انسان کی فیملی اسکے لئے محسوس کرتی ہے کوئی نہیں کر سکتا ۔ ان تین سالوں میں عمران خان کا نام لوگوں کے ذہنوں میں کسی نے زندہ رکھا تو اس کی بہنیں ہیں۔ آج علیمہ کو دیکھ کر بہت سارے انڈر کور بے نقاب ہونگے، سحرش مان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@SMunirMaan
جو بے شرم عمران خان کا ایک ٹویٹ ری ٹویٹ نہیں کر سکا وہ بہنوں کی اپنے بھائی کی رہائی کے لیے مہم پر موروثیت کے طعنے دے رہا ہے۔۔۔2018 بنی گالہ ٹکٹوں کی تقسیم اور موصوف کی حالت زار یاد ہے ایسا لگتا ہےجیسے کل کی بات ہے۔۔ : عمر جاوید جٹ
@UmarJavaidJutt
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
علیمہ خان اپنے بھائی کے لیے نکلی ہیں علیمہ خان نے سہیل آفریدی اور قیادت کو پیغام دیا ہے کہ وقت ختم ہو گیا ہے اگر آپ نے کچھ نہیں کرنا تو پھر ہم اپنے بھائی کے لیے نکلیں گے
صدیق جان
علیمہ خان موروثی نہیں، بلکہ مجبوری میں نکلی
یہ مراعات، خزانے یا عہدوں کا وقت نہیں، یہ قربانیوں کا وقت ہے۔
جنہیں اُن کا میدان میں نکلنا ہضم نہیں ہو رہا، وہ خود قربانی دینے کے لیے آگے آئیں
اگلا ممکنہ بیانیہ:
بات چیت جاری تھی ہم بس عمران خان صاحب کو بنی گالا شفٹ کروانے ہی والے تھے گرین سگنل مل چکا تھا لیکن علیمہ خان نے گیم خراب کر دی۔😂
Copied
سیاسی بونوں کو علیمہ خان کے چترال دورے سے ڈر پیدا ہو گیا ہے اور انہوں نے کہنا شروع کردیا ہے عمران خان کی تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے
لیڈرشپ بہت گھبرائی ہوئی ہے کہ علیمہ خان صاحبہ نے یکطرفہ ہی مزاحمت کا اعلان کردیا ہے اور سوشل میڈیا خاص کر ورکر اس سے خوش ہیں
شہزاد اکبر