السلام علیکم!
میرا نام محمد جاوید ابراہیم
میں ایک غریب پانچ بچوں کا باپ ہوں۔ کوئی روزگار نہیں ہے مڈل پاس ہوں ایل ٹی وی لائسنس موجود ہے اور تمام قسم کی ایل ٹی وی گاڑیاں چلا سکتا ہوں حکومتِ پنجاب سے مدد کی اپیل کرتا ہوں 🙏
03006812658
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@CMShehbaz
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK السلام علیکم۔
میرا نام محمد جاوید ابراہیم ہے، ضلع لودھراں کا رہنے والا ہوں۔ غریب ہوں اور پانچ بچوں کا باپ ہوں۔ ایل ٹی وی لائسنس ہے تمام قسم کی ایل ٹی وی گاڑیاں چلا سکتا ہوں، مڈل پاس ہوں۔ نوکری چاہتا ہوں، برائے کرم میری مدد فرمائیں 🙏
جزاک اللہ خیرا
9 اپریل کے دن کے حوالے سے اس سے اچھی ویڈیو آپ کو کہی نہیں ملے گا
میں اب تک یہ ویڈیو ایک ہزار مرتبہ سن چکا ہوں بار بار سننے کو دل کرتا ہے آپ بھی سنے آپ کو بہت مزہ آئیگا
C.C @wajih_sani
The two-week ceasefire between the United States and Iran today is welcomed by the UK and our allies.
The goal now must be a lasting end to the war.
Alongside our international partners, the UK will work to ensure a return to freedom of navigation in the Strait of Hormuz.
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK کہروڑپکا کے علاقے موضوع نصیردیواہن کی 85٪ آبادی بنیادی سہولیات سے محروم۔ اس موضوع کی80٪ سڑکیں کچی جو کہ کئی بستیوں اور آبادیوں کو آپس میں ملاتی ہیں اور دوسرے موضعوں اور قصبوں کے لیے آمدو رفت کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ پورے موضع میں صرف ایک پرائمری سکول ہے۔ ڈسپینسری تک نہیں