“میں یہ جنگ تمام پ��کستانیوں کیلئے لڑ رہا ہوں، چاہے مزدور طبقہ ہو، کسان، ریڑھی بان ہو، پروفیشنل ہو، استاد یا وکیل ہو ، سرکاری ملازم، پولیس والا ہو یا فوج میں ہو، یہ ہم سب کے حقوق کی جنگ ہے۔ کیونکہ ہمارا ملک تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے“
کپتان عمران خان
ملک کے سیاستدانوں مافیہ کو دیکھ کر خون انسوں رہ رہا ھے یہ غریبوں کا خون چوس جوس کر اپنے اولاد کو ارب پتی کھرب پتی بنایا اور قوم کے بچے کچریں کے ڈھیر پر کباڑ
چون رہا ھے
#BBMzansi#GoldenGlobes
بشری بی بی وہ عظیم خاتون ہے جس نے عمران خان سے شادی کے جرم میں پچھلے 7 سال میں بدترین کردار کشی برداشت کی جیل کی قید و بند برداشت کر رہی بشری بی بی ہمیشہ عمران خان کی طاقت بنی کمزوری نہیں
سب لوگ اس ٹرینڈ میں ٹویٹ کریں
#سلام_بشری_عمران#IStandWithBushraImran
جب اللّٰہ تعالیٰ نے آپکو بڑا بنایا ہوتا ہے تو چھوٹے آپ کے سہارے سے بہت کچھ کر سکتے ہیں لہذا سہارا بنیں۔
کیونکہ اللّٰہ تعالیٰ نے آپکو سہارا دینے والا بنایا ہے۔
#اردو_زبان