یہ شکست خوردہ عناصر ہمیشہ کی طرح اپنے ووٹرز، سپورٹرز کو گال، گلوچ کی سیاست کی سکھا رہے ہیں.
ہمارے اقدار، ہمارے تہزیب اس چیز کی اجازت نہیں دیتی کہ کسی قوم کے خلاف اس طرح کے
الفاظ استعمال کیے جائیں
2/2
ہری پور کے اک نام نہاد سیاسی نے اعوان قوم کے لیے توہین و تذلیل آمیز الفاظ استعمال کیے ہیں جس وجہ سے تمام اعوان قوم کے دل رنجیدہ ہیں.
ہم اس امر پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں.
ہمارے لیے ہر قوم، قبیلہ اور ذات قابل احترام، قابل عزت ہے.
1/2
کوٹ نجیب اللہ : آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 47 راجہ فیصل زمان کی سابق رکن قومی اسمبلی سردار محمد مشتاق خان سے ملاقات.
الیکشن 2024 اور سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال.
رہنماؤں کا گفت و شنید کا سلسله جاری رکھنے پر اتفاق، آئندہ دنوں میں اہم پیش رفت کا امکان.
آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 47 راجہ فیصل زمان صاحب کی کاغذات نامزدگی جمع کروانے سے قبل فیملی کے ہمراء والد مرحوم سابق وزیر اعلی سرحد راجہ سکندر زمان صاحب کی قبر مبارک پر حاضری.
یونین کونسل ریحانہ میں راجہ فیصل زمان آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 47 کی آمد.
یوسی ریحانہ میں مختلف مقامات پر حاضریاں اور اہلیان علاقہ کے ساتھ ملاقاتیں.
جب - راجہ فیصل زمان کے فرزند راجہ جنید زمان کی جب میں چئیرمین راجہ اقبال سے ملاقات.
چئیرمین راجہ اقبال اور انکے بیٹے راجہ زوالفقار نے بھر پور طریقے سے آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 47 راجہ فیصل زمان کی حمایت کا اعلان کر دیا.
یونین کونسل ریحانہ گاؤں کاہل میں راجہ فیصل زمان کی زبردست انٹری
یونین کونسل ریحانہ کے گاؤں کاہل سے قاضی راشد صاحب نے اپنے دھڑے،جنبے اور برادری سمیت آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ ٠ی کے 47 راجہ فیصل زمان کی حمایت کا اعلان کر دیا اور بھر پور طریقے سے کیمپین کرنے کا عزم کیا.
سابق صوبائی وزیر راجہ فیصل زمان ،انکے فرزند راجہ جنید زمان اور تحصیل چئیرمین خانپور راجہ ہارون سکندر کئ حطار اور شادی گاؤں میں مختلف مقامات پر جنازے اور دعا میں شرکت.