ارشاد بھٹی کے رانا ثنا الللہ سے سخت سوالات
اگلی باری رانا ثناء اللہ صاحب پہ ہیروئن کا کوئی کیس ڈالے گا تو پھر آپ کیا کریں گے؟
اگر عدالتوں کی طرف جائیں گے تو چھبیسویں اور ستائیویں ، ترامیم آپ کا سامنا کریں گی۔
صحافیوں کی طرف آئیں گے تو آپ کے جو اصلی اور جینوئن ساتھی ہیں، وہ کہیں گے سر پیکا لگا ہوا ہے، وہ ختم کر دیں پھر کیا کریں گے آپ؟
رانا ثنااللہ کا جواب ملاحظ کریں
اس کا انتطار ہے جس کے لیے تین سال دعائیں کی ہیں، ہر عبادت، نماز اور روزے میں جسے یاد رکھا… آج ہماری عید ہے، پھولوں کی پتیوں کے چار تھیلے نچھاور کیے ہیں، شفا اسپتال کے باہر خاتون کارکن کی گفتگو سنیں، پوری وڈیو کیلئے لنک پر کلک کریں
https://t.co/GCUkcjxauU
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔
غیر آئینی حراست میں عمران خان کی صحت سے جڑے خطرات بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ اس وقت ہر عام پاکستانی، ورکر، سیاست دان اور لیڈر کی توجہ و کوششوں کا مرکز صرف عمران خان ہے۔ کسی بھی قسم کی غفلت مجرمانہ فعل کے مترادف ہے۔
#ImranKhanHealthMatters
حکومت نے ��ہ کیا مذاق بنایا ہواہے کبھی زیادہ تو کبھی کم لیکن وہ بھی بہت کم۔ خدارا اس ملک کے غریب عوام پر رحم کریں خاص طور پر رائیڈر، ڈیلیوری بواۓ اور موٹر سائیکل استعمال کرنے والے مڈل کلاس لوگ 😢😓🥲
خدا کے لئے بے رحمانہ تشدد بند کرو۔
مظلوم سرکاری ملازمین کو آنسو گیس اور ظالمانہ شیلنگ اور لاٹھیوں کا نشانہ مت بناؤ۔ وہ دشمن نہیں اپنا حق مانگنے والے غریب پاکستانی ہیں ۔
وجاہت خان کا جرنیلوں کو پیغام!!🚨
عمران خان پورا دن نماز پڑھتا پورا دن قرآن پڑھتا ہے, جس کے سامنے گِڑگِڑانا ہوتا ہے اسکے سامنے گِڑگِڑاتا ہے، اسی سے مدد مانگتا ہے!
اس نے تم لوگو سے کہا, میری آنکھ خراب ہو رہی ہے, اور تم لوگو نے پرواہ نہیں کی!
وجاہت خان آبدیدہ ہوگئے 💔💔
اس کانفرنس میں جانا ہی اس کو حیثیت دینا ہے۔ ان پر تبصرہ کرنا یا ان کو ٹی وی پر کسی نمائندہ حیثیت میں بلانا بھی غلط ہے۔ کیا مینڈیٹ ہے ان کا۔ یہ کس کے نمائندے ہیں۔ کون لوگ ہیں یہ اور ان کی کیا حقیقت ہے۔ ان پر تبصرہ کرنا بھی زیادتی ہے۔ ان کی حیثیت تبصرہ نگاروں کو ہو سکتی ہے جس میں ان کا صحیح تعارف کرایا جائے کہ مندرجہ حضرات نے کوئ ووٹ نہی لیے اور یہ اپنے علاوہ کسی کی نمائندگی نہی کرتے۔ اس تعارف کے بغیر ان کو بلانا یا ان کے تبصرے پر تبصرہ کرنا اک صحافتی بے ایمانی ہے۔ باقی آپ کی مرضی ہے۔