@sk_rebel_90 @iamrabbiyabajwa نیازی کے دور میں باجوہ بھی یہی کچھ کرتا رہا اور اس پر نیازی باقاعدہ فخر کرتا تھا اس وقت جمہوریت کیوں یا نا آئی اس محترمہ کو
وہ مجھے زہر دینا چاہتے ہیں۔
وہ مجھے راکٹ لانچر سے مارنا چاہتے ہیں۔
پولیس مجھے مارنا چاہتی ہے۔
مجھے امریکہ مروانا چاہتا ہے۔ نہیں باجوہ، نہیں فیصل، پلان سی، نہیں پلان ایج، مجھے آصف زرداری مروانا چاہتا ہے، مجھے رانا قتل کروانا چاہتا ہے ، مجھے پانچ پولیس والے مارنا چاہ��ے ہیں نہیں آئی جی اسلام اباد نہیں آئی جی پنجاب قتل کروانا چاہتا ہے
نیازی پاگل ہو گیا۔
بس ایک ایٹم بم کی کمی رہ گئی ہےنہیں تو اس نے کوئی شہ نہیں چھوڑی۔
عنقریب کہے گا مجھے ایٹم بم سے مارنے کی پلاننگ روس میں ہو رہی ہے
👇👇👇
تحریک انصاف کے نئے ترجمان اور عمران خان کے مؤقف میں اتنا فرق ؟ خان صاحب تو نام لے لے کر فوجی افسران پر سیاست میں مداخلت الزام لگاتے رہے ہیں لیکن پھر شائد انہیں غلطی کا احساس ہو گیا ہے اس لئے پارٹی کو نئی پالیسی دیدی گئی ہے جس کا اظہار رؤف حسن نے ڈنکے کی چوٹ پر کر دیا
حقیقی لیڈر اور رہنما جادوٹونے پر یقین کرنے، نوجوانوں کو بدمعاشی کی تلقین کرنے ، گالی اور دھمکی کا عادی بنانے کی بجائے اسی طرح کی تلقین کرتے ہیں جس طرح طیب اردگان اپنے پیروکار نوجوانوں کو کرتے ہیں۔
مکافات عمل۔۔ابرارالحق اپنےاوراپنےسابق لیڈرعمران خان کی دی ہوئی غلط تربیت کےثمرات سمیٹتےہوئے۔ اس عمل کا آخری انجام یہ ہوگا کہ برطانیہ اور دیگر مغربی ممالک کے لوگ تنگ آکرایک ایک کرکے پاکستانیوں کواپنے ملکوں سے نکال دیں گےیا کم ازکم نئے پاکستانیوں کواپنے ملک میں آنےنہیں دیں گے۔
یہ تصویر جولائی 2019 کی ہے جب رانا ثنا اللہ کی بیوی پہلی بار ٹی وی کیمروں کے سامنے آ کر وزیر اعظم عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر التجا کرتی ہے کہ میرے شوہر کو دو دن سے بھوکا رکھا ہوا ہے اُسے دوائیں اور کھانا دینے کی اجازت دی جائے۔ مگر اُس وقت آپ اقتدار کے گھوڑے پر سوار تھے اور بد مست ہاتھی کی طرح ہر ایک کو روندتے جا رہے تھے۔ رانا ثنا اللہ کو جب ضمانت ملی تو اُس نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ اگر میں نے ہیروئین سمگل کی ہے تو میری نسلیں برباد ہوں نہیں تو جنہوں نے جھوٹا کیس بنایا اُن کی نسلیں برباد ہوں۔ باقی حالات آپ کے سامنے ہیں