Before you pray - 𝗕𝗲𝗹𝗶𝗲𝘃𝗲
Before you speak - 𝗟𝗶𝘀𝘁𝗲𝗻
Before you spend - 𝗘𝗮𝗿𝗻
Before you react - 𝗧𝗵𝗶𝗻𝗸
Before you quit - 𝗧𝗿𝘆
Before you die - 𝗟𝗶𝘃𝗲
#PakistanZindabad#Thoughts
آپ سب جانتے ہیں کہ امیر المؤمنینؑ کس دل کے مالک تھے اور آپ سب اس سے بھی آگاہ ہیں کہ امامؑ کس قوت کے مالک تھے اور اب آپ اس جملے میں میرے ساتھ غور و فکر کریں کہ جب امیر المؤمنینؑ تک سیدہؑ کی شہادت کی خبر پہنچی تو آپ(شجاعت کے باوجود)منہ کے بَل زمین پر آ گرے.
#MartyrdomOfLadyFatima
Burning door , broken ribs , Mohsin's(a) martyrdom , being refused fidak were the events after Prophet's(a) martyrdom that sorrounded Bibi Zahra(a), sufferings of which she couldn't live more than 75 days or 90 days.
#MartyrdomOfLadyFatima
شکستہ پہلو لیے کبھی مسجد میں امام کی حفاظت کا فریضہ، تو کبھی جھکی کمر اور بلند حوصلے کے ساتھ رات کی تاریکی میں انصار کے دروازوں پر ولایت کی تبلیغ کا وظیفہ, ہاں میری مخدومہ آپ دفاع ولایت کی عظیم درسگاہ اور حمایت امام کا عظیم مکتب ہیں.
#MartyrdomOfLadyFatima
'Shahadat Bibi Fatima'
They broke the rib of the sky, O the sadness of the prophets Zahra the title of loneliness.
#MartyrdomOfLadyFatima
'Shahadat Bibi Fatima'
'Queen of Paradise'
The #Basij culture is a culture of self-effacing, hardworking volunteers. It is a culture of humble, undaunted fighters, a sense of braveness, a sense of serving mankind, & a sense of serving the country. It means making sacrifices for others.
Fighting for the truth does not tire a truth-seeker. Rather, it gives him/her strength. But trying to satisfy one’s own selfish desires weakens one’s determination and exhausts the human spirit.
دشمن، فکروں کو اپنے ہاتھ میں لینا چاہتا ہے۔ دشمن کے لئے فکروں پر غلبہ سرزمین پر غلبے سے کہیں زیادہ اہم ہے۔ اگر وہ کسی قوم کی سوچ کو اپنے ہاتھ میں لے لیں تو وہ قوم اپنی سرزمین دشمن کو تحفتا سونپ دے گی۔ فکروں کی حفاظت کرنا چاہئے۔
محسن بن علی حضرت علیؑ اور حضرت فاطمہ(س) کی پانچویں فرزند ہیں جو خلافت کے ابتدائی ایام میں حضرت علیؑ سے بیعت لینے کیلئے ان کے گھر پر ہجوم کے وقت سقط ہوئے
#Martyrdom_MohsinIbneAli
صوبہ خیبر پختونخوا میں کلاس چہارم کےطلبہ کیلیے رائج تعلیمی نصاب میں حضرت ابوطالب علیہ السلام کی شانِ اقدس میں گستاخی توہین پہ مبنی نصاب سے مسلمانوں کے جزبات کوٹھیس پہنچائی گئی متعصب عناصر کو بینقاب کرکےحضرت ابوطالب علیہ السلام کی ذاتِ گرامی کےبارےمیں باب کو نصاب کاحصہ بنایاجائے