"مالک نے چند منظر صرف آوارہ گردوں کے لئے تخلیق کیے ہیں۔ کچھ دنیائیں صرف خانہ بدوشوں کے لئے بنائی ہیں، روزانہ ایک ہی بستر سے اٹھنے والے نہیں جانتے کہ کسی اجنبی وادی میں شب بَسری کے بعد جب آوارہ گرد اپنے خیمے سے باہر آتا ہے تو اس کے سامنے ایک ایسا منظر ہوتا ہے جو وہ زندگی
Love is the whole thing, we are only pieces."
#Rumi
Proud to be a part of emergency medical service. Serving the nation with love & passion, MBAS DG Khan.
#Pakistan#PakistanFloods#Rescue1122#INDvsPAK
چلو چل کے دیکھیں کہ کیا مختلف ہے
خدا تو وہی ہے جو سب کا خدا ہے
یہ کس نے کہا کہ خدا مختلف ہے
ثناء کا طریقہ جدا ہے
عبادت کا حلیہ الگ ہے
الفت،زیارت،محبت کا گنجل ہمارا تمہارا وہی ہے
سرا مختلف ہے
زیادہ نہیں ہے، ذرہ مختلف ہے
یہاں بھی وہی رنگ ہیں روشنی ہے
یہاں بھی ہنسی ہے
#gurdwara
یہ چاغی کےاس علاقےکی ایک جھلک ہےجہاں کےپہاڑی سلسلے راسکوہ میں 28 مئی 1998 کو ایٹمی دھماکے کیےگئے۔ آج کےدن ہر سال یوم تکبیر منایاجاتاہے لیکن اس علاقےکی عوام کس حال میں جی رہی ہے اس بات کاکسی کو پتہ نہیں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@OfficialDGISPR محترم لگے ہاتھوں کوئی نغمہ ہی ریلیز کر دیتے، مذمت تو کمزور لوگ کرتے ہیں۔۔۔ کہیں آپ کو بھی کوئی کمزوری تو لاحق نہیں، ویسے
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور