آیت نور کے والد محمد شفیق غم اور کرب سے نڈھال ہیں۔ ایک باپ کے لیے اپنی پانچ سالہ معصوم بیٹی کو اس حالت میں دیکھنا ایسا صدمہ ہے جسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔
اللہ تعالیٰ محمد شفیق اور ان کے اہل خانہ کو یہ ناقابلِ برداشت صدمہ سہنے کی ہمت اور صبر عطا فرمائے۔ اللہ کسی دشمن کو بھی ایسا دن نہ دکھائے۔
آیت نور کے لیے انصاف ہونا چاہیے اور اس کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے تک پہنچایا جانا چاہیے۔
#JusticeForAyatNoor
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.
عمران خان نے کہا میرے سر میں کچھ ہوتا ہے، میں جیل کے ڈاکٹرز سے کہتا رہا لیکن کوئی میری بات سنتا ہی نہیں تھا۔ پھر ایک ڈاکٹر نے کہا کہ یہ قید تنہائی اور منٹل ٹارچر کی وجہ سے یہ سب کچھ ہوتا ہے
عظمٰی خان کی دل چیرنے والی گفتگو 💔
کہیں جانے انجانے میں سٹنگ کا بائیکاٹ کر کے ان غریبوں کے پیٹ پر لات نہ مار دیجیئے گا، اس لیے سٹنگ پیتے رہیں تاکہ غریب کا چولہا جلتا رہے اور پاکستان کا قیمتی زرمبادلہ بھی بچا رہے 🙈
سالگرہ مبارک پوری قوم کی جان، عمران خان!
قوم کے سچے رہنما، واحد اُمید اور حوصلے کی علامت، عمران خان کا 73واں یومِ پیدائش، اللّٰہ ہمارے کپتان کو صحت، استقامت اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں کامیابی عطا فرمائے، آمین!
#HappyBirthdayImranKhan
آنڈین نیوز🚨
آئینی ترامیم کے لیے مجرمانہ سرگرمیوں پر ڈاکومنٹری۔۔ سارا کچا چٹھا کھول کر دنیا کو دیکھا رہا ہے ✊ 🔥 😎
ٹچہ نیوز پر پابندیاں 😷 لیکن آنڈین نیوز پوری دنیامیں دیکھا جاتا ہے ✊🔥🚨 اسکو پھیلائیں ✊
میں 2 بجے وڈیو ریکارڈ کررہا ہوں آپ اپلوڈ ٹائم دیکھ سکتے ہیں تاکہ یہ کہیں کہ ترامیم پاس ہونے کے بعد وڈیو لگائی۔ زین قریشی
وڈیو تو پونے 5 بجے اپلوڈ ہوئی، نیٹ نہیں تھا؟ کیونکہ آپ تو 2 بجے ترامیم پاس ہونے سے قبل وڈیو بنا کر اپلوڈ کر چکے تھے تو ترامیم پاس ہونے کے بعد اکاؤنٹ پر پبلک کیوں ہوئی؟ ترامیم پاس ہونے لگی ہیں یہ کہاں سے پتہ چلا؟ وہاں سے یہ نہ پتہ چلا کہ 2 دن سے آپکا نام چل رہا ہے تب وڈیو پیغام جاری کر دیتے!! اہلیہ اٹھائی گئیں تب بھی کوئی پیغام نہ آیا! جہاں چھپے تھے وہاں خبروں اور حالات سے لاعلم تھے؟ اگر لاعلم تھے تو ترامیم پاس ہورہی ہیں کا کیسے پتہ چلا اور یہ وڈیو کہاں سے اپلوڈ کی؟ اور آپ کے اکاؤنٹ پر اپلوڈ ہونے سے قبل سرٹیفائیڈ ٹاوٹوں کے اکاونٹس سے کیسے پہلے اپلوڈ ہوگئی؟ 7 منٹس سے زیادہ کی فائل ہے آئی فون یا سامسنگ سے بنی ہو تو کم از کم 1 جی بی سے بڑی فائل ہوگی۔ we transfer سے انکو کس نے کیسے اور کس نے بھیجی ہوگی؟ اتنی لمبی فائل بھیجنے پر تو کافی وقت لگتا ہے لیکن پھر بھی فرحان ورک اور علی رضا شاف وغیرہ کے اکاؤنٹ سے آپکے اکاؤنٹ پر اپلوڈ ہونے سے آدھا گھنٹہ قبل اپلوڈ ہوگئی! لیکن آپکے اکاؤنٹ سے اپلوڈ ہوتے زیادہ وقت لگ گیا فرض کریں نیٹ کنیکشن کمزور تھا تو پھر سوال یہ بنتا ہے کہ اتنی لمبی اور بھاری فائل اپلوڈ ہو کر ٹاوٹوں تک پہلے کیسے پہنچ گئی، کس نے اور کیسے پہنچائی اگر آپکا نیٹ کنیکشن کمزور تھا؟
زین صاحب آپکی کہانی میں اتنے جھول اور اتنے flaws ہیں کہ بندے کی ہنسی نہ بند ہو۔ آپکے الفاظ، جملے، تاثرات بھی آپکی کہانی کا ساتھ نہیں دے رہے۔
میری اطلاعات کے مطابق آپکو لاہور میں علیم خان کے سیف ہاوس پر رکھا گیا تھا ڈاکٹر زرقا تیمور بھی آپکے ہمراہ تھیں 17 اکتوبر کو علیم خان کے جیٹ پر آپ دونوں کو اسلام آباد پہنچایا گیا وہاں بھی اسی وزیر کے سیف ہاوس پر رکھا گیا آپ دونوں کو پہنچانا اسی وزیر کی ذمہ داری تھا۔
زین قریشی اپنے اکاؤنٹ سے 42 منٹ پہلے ٹویٹ کرتا ہے اور اس کے ٹویٹ سے بھی پہلے فرحان ورک ، اس کو ویڈیو ظاہر ہے جن کے ہاس تھے انہون نے بنا کر بھیج دی
بس تھوڑی جلدی میں سارا بھید کھل گیا۔۔!