خَيرُالناسِ مَن يًنفعُ الناَس⊙
بہترین انسان وه ھے جودوسروں کیلیے فائدہ مند ہو۔
Good people who benefit the people
The best person is the one who is beneficial to others.
آج یہ وڈیو نظروں سے گزری ھے تو سوچا
اس ہیجڑے کو یہ بتا دوں کہ سید اکبر افغان تھا اور فاٹا کا رہنے والا تھا اور اس نے خان لیاقت علی خان کو اسی طرح قتل کیا جسطرح احسن اقبال کو قتل کرنے کی کوشش ہوئی۔ سیداکبر کشمیر کی آزادی کے لیے لڑا تھا اور سمجھتا تھا کہ لیاقت علی خان نے سیز فائر کرکے کشمیری مسلمانوں کے ساتھ غداری کی ھے اسی طرح اس خسرے کو بتانا تھا کہ بینظیر بھٹو کا قتل بیت اللہ محسود نے کروایا تھا اور خودکش حملہ آور وزیرستان سے راولپنڈی آئے تھے اس گدھے کو بتائیے کہ یہ تقریر جو یہ بکواس یہ کر رھا تھا یہ یقیناً مریم کے اس بیان کے بعد کر رھا ہو گا جس میں مریم نے کہا تھا کہ خیبر پختونخواہ سے ہمیں پنجاب میں دہشتگردی کا سامنا ھے تو اس گدھے کی اولاد کو بتائیے کہ ابھی لاھور میں انسداد دہشتگردی فورس کے ہیڈ کوارٹر میں جا کر پتہ کرے کہ پچھلے دس سالوں میں دہشتگردی کے واقعات میں گرفتار فرار یا ہلاک ہونیوالے جو دہشتگرد ہیں انکی اکثریت کا تعلق کہاں سے تھا تو اسے جواب ملے گا کہ ان میں 90 فیصد سے زائد کا تعلق خیبر پختونخواہ فاٹا اور افغانستان سے تھا اور یہ افغانستانی بھی خیبر پختونخواہ کے راستے آئے تھے حتی کہ مشہور پنجابی دہشتگرد جنکے سروں کی قیمت کئی کئی ملین ہے وہ بھی خیبر پختونخواہ اور افغانستان کے بارڈر ایریا میں پناہ لئے ہوئے ہیں، کیونکہ پنجاب میں آنے پر وہ اگلے ہی دن گرفتار ہو سکتے ہیں،