#RegularizeSpscPassedCovidNurses
فرنٹ لائین پر لڑنے والے سپاھی ریگیولر کرنے کے لیئے حکومت سندھ کی طرف دیکھ رھے ھین یے وھی سپاھی ھین جو سندھ حکومت کی ایک آواز پر لبیک کھ کہ کرونا کے خلاف لڑنے نکل پڑے تھے آج یہی سپاھی حکومت سندھ کو آواز دے رھے ھین
@CM_Sindh@AzraPechuho