الحمدللہ !! نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی ہے، آج عمران خان سے بہن کی ملاقات ہوگی، عمران خان کی خیریت معلوم ہوگی
اور اگر فیملی نے مناسب سمجھا تو پھر عمران خان کا قوم کے نام پیغام بھی جاری ہوگا
جنگ بھی فیلڈمارشل نے لڑنی ہے، امن معاہدہ بھی فیلڈ مارشل نے کرنا ہے، خارجہ امور بھی اس نے دیکھنے ہیں، سرمایہ کاروں سے بھی اس نے ملنا ہے، پاپولیشن کنٹرول بھی اس نے کرنا ہے، سڑک بھی اس نے بنوانی ہے۔ تو یہ فارم سینتالیس کی لاشوں کو صرف پروٹوکول کے لیے رکھا ہوا ہے۔ ثمینہ پاشا
#pakistan @pasha_samina
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں