🌷اسلام العلیکم🌷
پڑھنے لگا درود میں، جب سے حضور پر
ہر کام میرے واسطے آسان ہوگیا۔
اللہم صل علی سیدنا محمد وعلی ال سیدنا محمد وبارک وسلم
#سوچ_کا_سفر#اچھے_الفاظ#سنہرے_حروف
میں شکارپور سےڈاکٹر ابراھیم خان جتوئ اور ان کے خاندان کو، ٹھل سے میر شفیق خان کھوسو، کندھ کوٹ سے میر شاہ زین بجارانی کو، شکارپور سے میرعابد علی خان جتوئ کو اور سکھر سے میر محمد مہر کو جمعیت علماءاسلام میں شمولیت پر خوش آمدید کہتا ھوں۔ اللہ تعالی انکی شمولیت کو جماعت کے لیے خیر کا ذریعہ بنائے۔
الحمدللہ اب تک ڈھونڈ ڈھونڈ کر 9004 احباب کو فالو بیک دے چکا ہوں مجھے فالورز سے زیادہ فالوبیک دینے پر دلی خوشی ہوتی ہے ، اگر میرے فالورز میں کوئی بھی ایکٹو اکاؤنٹ فالوبیک سے رہ گیا ہو تو اس ٹویٹ ری پوسٹ یا لائیک کردیں ان شاءاللہ آج رات تک یہ ہندسہ آگے بڑھاتا چلوں گا۔
@_samiswati
ٹیم جے یوآئی سندھ کے تمام نئے ممبرز یاد رکھیں ڈیجیٹل میڈیاکا جو کارڈ آپ کو جاری ہوا ہے یا ابھی جاری کیا جائے گا اس کی بنیادی شرائط میں اک شرط ٹوئٹر (X)کے بھرپور استعمال کی ہےاگر وہاں دلچسپی نہیں توکارڈ منسوخ بھی ہوسکتا ہے۔ تمام نئے ممبرز کمنٹ سیکشن میں تشریف لائیں۔ #TeamJUISindh
میں سلام پیش کرتا ہوں ان فلسطینی نوجوانوں ماؤں ، بہنوں اور اور چھوٹے چھوٹے بچوں کو جنہوں نے ارض فلسطین کا دفاع کیا ،اور اسرائیل کو وہ سبق سکھایا کہ رہتی دنیا تک وہ اس کو بھول نہیں سکیں گے ۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف اور سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف نے صدر جماعت شہباز شریف کے ہمراہ پارٹی سیکریٹریٹ آمد پر مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا
محمد نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان میں ملاقات شروع
قائدین مجموعی ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں
ملاقات میں عام انتخابات کے انعقاد اور تیاریوں پر بھی بات ہو گی
دونوں راہنما سیاسی تعاون اور اشتراک عمل پر بھی مشاورت کریں گے
ملاقات میں سینئیر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف، سینیٹر اسحاق ڈار، احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب اور دیگر راہنما بھی موجود
ملاقات میں ترجمان جےیوآئی محمد اسلم غوری، انجنئیر ضیاء الرحمان، مولانا سید محمود میاں، مولانا امجد خان، حافظ نصیر احرار، غظفر عزیز شریک