”عمران خان کی اپنی فیملی سے جس ملاقات کو رعایت بنا دیا گیا تھا، عدالت نے اسے بنیادی حق قرار دیا ہے۔ عمران خان کو عدالت سے ملنے والے ریلیف کا تعلق، یورپی یونین کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں بارے رپورٹ سے بھی جڑا ہے۔ عمران خان اس وقت عالمی۔سطح پر پاکستان کے قانونی اور ریاستی ماحول کی علامت بن چکے ہیں۔ ان کے ساتھ قانون کے مطابق معاملات طے ہوں گے تو، پاکستان کیلئے بہت چیزیں نظرانداز ہو جائیں گی۔“ حبیب اکرم
@HabibAkram
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
دیار غیر میں بے جرم قید
نظریے کو فاشزم اور جبر سے شکست نہیں دی جا سکتی۔ سید سلمان رضا اور جنید جہانگیر متحدہ عرب امارات (UAE) میں غیر قانونی قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر کے پاکستان کی حقیقی آزادی اور بہتر مستقبل کے لیے مسلسل جدوجہد کر رہے ہیں۔
ہماری امارات (UAE) کی حکومت سے گزارش ہے کہ جنید اور سلمان کو جلد از جلد رہا کریں۔
#ReleaseJunaidAndSalman
”میرے پاکستانیوں! ہم سب کو ہمارے لیڈر عمران خان کی جان عزیز ہے، ان کی صحت عزیز ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ وہ صحت مند رہیں، کیونکہ انہوں نے آگے پاکستان سنبھالنا ہے۔ وہ ہماری قوم کی امید ہیں۔
کسی بھی پارٹی ورکر نے یا محبِ وطن پاکستانی نے ایسا قدم نہیں اٹھانا جس سے عدلیہ کی توہین ہو یا عمران خان کی۔ ہمیں صبر اور تحمل کا مظاہرہ کرنا ہے۔“
وزیراعلی خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF کی پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے باہر میڈیا نمائندگان سے گفتگو!
”عدالت نے عمران خان کو ان کے علاج کا بنیادی حق دیا ہے، ریاست کی جانب سے اگر ہسپتال منتقل ہونے میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جاتی تو یہ خوش آئند بات ہو گی۔ فیملی نے الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال کا مطالبہ اس لیے کیا تا کہ سرکاری ہسپتال کے برعکس، علاج یا رپورٹس میں کوئی حکومتی مداخلت نہ ہو۔ عمران خان کی طرف سے شفاف انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ آ سکتا ہے۔ “ ثمینہ پاشا
@pasha_samina
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
"چھبیسویں ترمیم کے بعد عدالتوں کے اختیارات محدود کردئیے گئے ہیں ، ہسپتال میں علاج اور ملاقاتوں کی بحالی عمران خان صاحب کا بنیادی حق ہے یہ آج نہیں شروع دن سے ہوجانا چاہئے تھا،ہم اس فیصلے پر خوش ہیں"۔عادل خان بازئی
@AdilBaxai#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
سپریم کورٹ کے فیصلے نے ایک نئی امید جگا دی۔ وہ شخص جسے قیدِ تنہائی میں واک، کتابوں، اخبارات، ٹی وی، دن کی روشنی اور اپنے اہلِ خانہ تک سے محروم رکھا گیا، آج علاج کے لیے شفا منتقل ہو رہا ہے۔
عمران خان نہ دباؤ سے ٹوٹے، نہ انتقام سے جھکے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ سیاسی انتقام کے اس باب کو بند کر کے ملک کو آگے لے جایا جائے۔ انصاف کی یہ کرن پاکستان کے لیے ایک نئے سیاسی سفر کا آغاز بن سکتی ہے۔
عون عباس بپی
@AonAbbasPTI
عوامی سروے !!
قائد اعظم محمد علی جناح کے بعد پاکستان کا مقبول ترین لیڈر کون ہے ؟
1- عمران خان
2- نواز شریف
3- آصف زرداری
4- سعد رضوی
کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں۔
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
@dili_af Fuck you, fuck you, fuck you bloody mother Fucker, you mother will be fucked by entire nation if any damage happened to Khan health, your father's were not able to stay for six months in jail and ran away to England, UK, and your other father was begging for release to at least.
@BahanaShahana@Blahhhhhh34 Fuck you, fuck you, fuck you bloody mother Fucker, you mother will be fucked by entire nation if any damage happened to Khan health, your father's were not able to stay for six months in jail and ran away to England, UK, and your other father was begging for release to at least.