لاہور کے علاقے تھانہ ٹاؤن شپ میں چوری اور فراڈ کے الزام گرفتار دو خواتین دم توڑ گئیں۔ پولیس کے مطابق پولیس اسٹیشن منتقلی کے دوران خواتین کی طبیعت بگڑ گئی تھی، اسپتال پہنچانے کے دوران خواتین ��م توڑ گئیں
کئی سوالات اٹھنے لگے
آئی جی اسلام آباد کا یہ نیا کارنامہ ملاحظہ ہو
عباد عباسی نامی شہری (جو ہزاروں کنال جدی جائیداد کے مالک ہیں اور اپنی زمین نہ بیچنا چاہتے ہیں) کو جائیداد زبردستی فروخت کرنے پر مجبور کرنے لیے آئی جی کے حکم پر پولیس چڑھ دوڑی ان کے گھر اور ان کے دروازے کرین سے توڑے اور قیمتی گاڑیاں اٹھا اٹھا ک�� زمین پر پٹخی ہیں
جبکہ عباد عباسی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے پولیس کو روکنے و ہراساں کرنے لئے دو دو احکامات حاصل کئے ہیں
@Matiullahjan919 اور @saqibbashir156 اور @AsadAToor اور @SdqJaan کی خاموشی حیران کن ہے
اور ساتھ میں @AzazSyed اور @asifbashirch بھی اس پر خاموش
عامر صاحب کیا کہتے ہیں آپ ؟
عامر صاحب نے پھر محسن نقوی کا انجن کھول دیا عامر صاحب نے BISP سے شروع ہوئے ملتان میں 60 ہزار لوگوں کو غلام بنانے سے لیکر سندھ میں لیپ ٹاپ نہ پہنچانے تک پہنچ گے
مشرف ضیاالحق کے ریفرنڈم کا بھی انجن کھول دیا
عامر صاحب اتنا ذلیل بھلا کون کرتا ہے 😭😭