جو بھی ہمارے چوہدری کے ہتھے چڑھا تباہ ہو گیا۔ زاکر نائیک صاحب کی ماڑی قسمت اور مت بھی ماری گئی۔ سوچیں کتنا بڑا آدمی اور کتنی چھوٹی باتیں۔ کیا وقار تھا پاکستان میں ان کا اور دو دن میں کیا سے کیا ہو گئے۔ واہ چوہدری تباہی کے ماسٹر ہیں آپ۔
بغاوت سر پر کھڑی ہے۔ عوام خون بہانے کے لیے تیار ہو چکی ہے اور ظالم نظام سے تنگ آ کر خود کشی کرنے پر مجبور ہے۔
بزرگ شہری کہتا ہے کہ حیدرآباد کنٹونمنٹ بورڈ کے لوگ بدمعاش ہیں۔ لوگوں پر ناجائز ٹیکس لگاتے ہیں اور دفتروں میں بلا کر ذلیل کرتے ہیں اور ہماری پراپرٹیز سیل کرتے ہیں۔ میں خودکشی کرنے آیا ہوں۔
یہ سول ہسپتال ساہیوال ہے جہاں ڈاکٹر اور سٹاف مریضوں کی دیکھ بھال کی بجائے آفس میں لڈو کھیل رہے ہیں اور ایک مریض کا لواحقین ان کے ترلے کررہا ہے کہ مریض چیک کریں۔
پنجاب حکومت کی نظر سے اگر یہ واقعہ نہیں گزرا تو نوٹس لیا جائے
قاضی فراڈ عیسیٰ فرما رہےہیں آئین پہلے آتا ہے اور اسلام بعد میں کیوں کہ آئین ہر کسی کو تحفظ دیتا ہے اور اسلام ؟ لعنت ہے اس احمدی یہودی پر🖐️زیادہ سیانہ
کیا یہ واقعی مسلمان ہے ؟
اسلام پہلے آیا تھا یا آئین ؟ آئین ایک مفادات پر مبنی گروہ انسانوںُ نے بنایا تھا اسلام تو ہمارے محمد لے کر ائے تھے ،ک��اں ہے مولوی ؟کوئی بیان فتویٰ یا سارے فساد عمران کے خلاف یاد اتے ہیں