اسپوتنک اردو کا آغاز روس اور پاکستان کے تعلقات میں نہایت اہم پیش رفت ہے: روسی وزارتِ خارجہ
یہ نئی سروس دونوں ممالک کے عوام کے درمیان روابط مضبوط کرنے اور معلومات کے شعبے میں رابطوں کو قریب لانے میں مدد دے گی، روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارو��ا نے اسپوتنک اردو سے گفتگو میں کہا۔
انہوں نے کہا، "ہم براہِ راست پاکستانیوں سے بات کر سکیں گے اور انہیں غیر مسخ شدہ معلومات فراہم کریں گے۔"
Rolling across the highways of Pakistan, carrying more than just cargo—carrying a legacy of love, respect, and devotion. Martyr Rahbar immortalized in the vibrant colors of iconic Pakistani truck art. 🇵🇰🎨
✨رات کو سونے سے پہلے✨
*مولا امام زمانہ (عج) کی خدمت میں سلام*
*اَلسَّلام عَلَیک یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان*
*اَلسَّلام عَلیکَ یا خَلیفَة الرَّحمن اَلسَّلامُ عَلَیک یاشَریک القُرانِ
*عَجَّل اللهُ تَعالی فَرَجَهُ و سَهَّل اللهُ مَخرَجَهُ*
*اللّهمَّعَجِّلْلِوَلِیِّڪَالفَرَج
حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا کے مقام کو پہچاننے کے لیے بس اتنا جان لینا ہی کافی ہے کہ
انہوں نے اپنے چار بیٹے امام حسین علیہ السلام کی راہ میں قربان کر دیے، لیکن جب کربلا کی خبر سنی تو اپنے بیٹوں سے پہلے
اما�� حسین علیہ السلام کا حال دریافت کیا۔
یہ ہے اس ماں کا مقام جس نے اپنے بیٹوں کو ادب اور وفاداری سکھائی۔
السلام علیک یا ام البنین سلام اللہ علیہا
بریکنگ نیوز ⚡
بحرین کے ہر گاؤں میں گھروں کی چھتوں سے تکبیروں کی صدائیں بلند ہو رہی ہیں، جو آل خلیفہ حکومت اور اس کے ظالمانہ اقتدار کے خلاف جاری عوامی تحریک کا حصہ ہیں۔
اسلام آباد میں غلطی سے پاک نوری مخلوق کے ایس ایس پی محمد بن اشرف گریٹ دبنگ پولیس افسر کے گھر معصوم ملازمہ کی موت پر سب خاموش ہیں،سب کو چپ ہی رہنا چاہیے وہ کونسی کسی کی ریڈ لائن تھی۔
لواحقین کو پہلے تو صاحب لوگوں سے پنگا لینے سے ڈرایا جائے گا پھر چند لاکھ روپے دیکر تاقیامت خاموشی کی سند پر دستخط لیکر دنیا کو بتا دیا جائے گا کہ رضا الٰہی کے لئے معاف کر دیا ہے۔ انعامو وینس سے مقابلے کرنے والی سی سی ڈی یہاں کب حساب برابر کرے گی
کراچی میں عزاداری فاطمہ زہرا پر FIR سندھ حکومت میں موجود وہ وزرا جواب دیں جنہوں نے گھر پر علم لگائے ہیں, وہ جناب سیدہ کو کیسے منہ دکھائیں گے ؟؟ بنو عباس کی حکومت کی یاد تازہ کردی...
شیعہ ڈیموکریٹک پارٹی SDP
فاطمہؑ فدک مانگنے والی کوئی عام خاتون نہیں تھیں! وہ رسول اللہ ﷺ کی بیٹی تھیں، جن کے پاس قرآن کی دلیل بھی تھی اور غدیرِ خم کی گواہی بھی۔
لیکن افسوس! اس وقت کے مسلمانو کا ایمان (کہاں تھا) خود کو حبت کرنے کی جدوجہد میں ایک قرانی استدلال کا منتظر تھا۔
فیصل آباد انتظامیہ کی جانب سے نئی اینٹی انکروچمنٹ ٹیم نے گھنٹہ گھر چوک میں کارروائی کرتےہوئے کندھوں پر جیکٹس رکھ کر فروخت کرنے والے شولڈر شاپس والوں کیخلاف ایکشن لیااور ان کے قبضے سے ویسٹ کوٹس برآمد کرلیں
یہ افراد بغیر ریڑھی یا اسٹال لگائے کندھوں پر جیکٹس رکھ کر روزگار کماتے ہیں
ایل پی جی سے اربوں روپے ناجائز منافع کمانے والے اس حرام پیسے سے حج عمرے بھی کریں گے ، مجلسیں اور میلاد بھی کروائیں گے،
لنگر بنا کر بھی بانٹیں گے
یہ حرام خور تاجر پتہ نہیں اللہ کے بارے کیا گمان رکھتے ہیں ؟؟
#پاکستان
اس ہفتے کی تین خبریں۔
1- پاکستان پر واجب الادا قرضے میں 6ہزرار 210 ارب کا اضافہ۔
2-تین ارب ڈالر سعودی قرضے کی ادائیگی موخر۔چین اور کویت کی بھی 4.3 ارب ڈالر کا قرض�� رول اوور کرنے کی یقین دہانی۔
3۔نئے لگثرریVVIPطیارے کی خریداری۔ وفاقی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رقم کی منظوری دیدی!
صدیقۂ طاہرہ کی آنکھ سرخ ہوگئی
وَ لَطَمُوا خَدَّهَا حَتَّى احْمَرَّتْ عَيْنُهَا
حضرت فاطمہ زہرا صلوات اللہ علیہا کے رخسارِ مبارک پر ایسا طمانچہ مارا گیا کہ آپ کی آنکھ سرخ ہوگئی اور اس میں خون جم گیا۔
موسوعۃ الکبریٰ، ج 11، ص 101
#ایام_سیده
'Defender of Imam Ali'
'Daughter Of Prophet'
بجلی اور پیٹرول کے بعد اب ہمارے حکمرانوں کی زبردست فیصلہ سازی سے گیس کا سلنڈر چار ہزار روپے سے سیدھا دس ہزار روپے کا ہونے جا رہا ہے۔
اب تو یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ ہم نے انہیں ووٹ دے کر اپنے سر پر مسلط کیا۔
یہ ٹولہ تو خود ہی ہمارے سر پر مسلط ہو گیا ہے اور روزانہ نئی تباہی کر رہے ہیں۔
میں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ آپ پر گریہ کرتا ہوں،
اے رسولِ مختار ﷺ کے جگر کے ٹکڑے، اے میری مولا!
اے فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا! ایک اور دن آ گیا ہے، جو غموں اور حسرتوں کو اپنے ساتھ لے کر آیا ہے۔
عظّم اللہ أجورکم😭
💔😭
#قومی_زبان#رازٍ_محبت
ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو ذرا سی بھی شرم نہیں آتی کہ غریبوں پر اتنا خوفناک عذاب مسلط کر رکھا ہے ؟؟
جس ملک میں مزدور کی دیہاڑی پندرہ سو ہے ، وہاں 2000 کا چالان بہت بڑا ظلم ہے
یمن: سعودی فضا��یہ نے صوبہ صنعاء کی تحصیل ہمدان میں سیمنٹ فیکٹری اور اس کے مزدوروں کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 8 افراد شہید ہوئے، جن میں 6 خواتین اور ایک بچی شامل ہیں، جبکہ 10 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔