سال مکمل ہونے کو لیکن ہمیں نہیں علم آپ کہا ہے😭؟؟؟
امیرم ہم آپ کی کسی قربانی کا بھی حق ادا نہیں کر سکتے کبھی ۔۔۔۔لیکن افسوس ہم کتنے بے بس ہے آپ کے لئے کچھ نہیں کر سکے 💔😭🙏
یا الہیٰ رحم فرما مصطفیٰ ﷺ کے واسطے
یا رسول اللّٰہ ﷺ کرم کیجئیے خدا کے واسطے
مشکلیں حل کر شہ مشکل کشا کے واسطے
کر بلائیں رد شہید کربلا کے واسطے 🙏🥺🤲🏻
آہ اکتوبر۔۔💔
Ulster University UK
اے نعرہ ہن بارڈر پار وی لگنا اے 🔥
وہیل چیئر مرد قلندر فرمایا کرتے تھے۔ " اے نعرہ ہن تواڈا باپ وی نہیں روک سکدا "
UK یونیورسٹی میں محمد اویس نے تاجدار ختم نبوتﷺ اور لبیک یا رسول اللہ کے نعرے لگا دیے، پورا ہال نعروں سے گونج اٹھا ✨❤️
سانحہ مریدکے پس ثابت کرگیا
مال اسلام نے بانٹا تو ہزاروں تھے پیر و مولوی
خون اسلام نے مانگا تو صرف "حضرت خادم حسین رحمته اللّٰه علیه" کا لال نظر ایا💔
ان کے الفاظ :
ہم مر جائیں گے مگر تمہیں یاد آئیں گے 💔🥀😭
لوگ ہم سے پوچھتے ہیں اکتوبر میں کیا ہوا تھا
المختصر ہم اپنے جانم سے بچھر گئے 🥀💔
جانننم اب تو لوٹ آئیں نا اب تو وہ دردناک اکتوبر بھی لوٹ آیا جس نے ہم سے سب کچھ لوٹ لیا 💔🥀
#Oct2025_Oct2026#SHR#Saniha_Muridkey
سوچتی ہوں جب گنبد خضرا کے سائے میں بیٹھوں گی اور آقا کریم ﷺ سے دل کی باتیں کہوں گی کیسی کیفیت ہو گی اُس لمحے ۔۔۔۔؟؟
جب لبوں پہ صلوٰۃ ہو آنکھوں میں نمی ہواور سکون دل میں اُترتا چلا جائے 🥺
ابھی تو یہ سوچ ہی راحت دیتی ہے پتا نہیں
وہ حقیقت کیسی حسین ہو گی🤍🥺
ان شاء اللہ 🤲💕