چند پولیس والے ایک عورت پر یوں ٹوٹ پڑے جیسے بھوکے درندوں کو کھلا گوشت دکھا دیا گیا ہو۔ سرِعام اسے پیٹا جا رہا تھا، اور افسوس… یہ منظر اب ہمارے لئے کوئی انہونی نہیں رہا۔
اصل حیرت تو اُس وقت ہوئی جب اردگرد کھڑے لوگ۔۔۔ تماش بین، بے حس، مرد کہلانے کے لائق بھی نہیں۔۔۔۔ بس تماشا دیکھتے رہے۔
کسی ہاتھ نے آگے بڑھنے کی زحمت نہ کی، کسی دل میں غیرت کی چنگاری تک نہ بھڑکی۔
اور پھر بھی ہم بڑے فخر سے خود کو "غیرت مند قوم" کہتے پھرتے ہیں۔ مگر افسوس کے ساتھ "قوم" تو بنے بھی نہیں۔
کے ایف سی پاکستان کا نیا فراڈ
اس نوجوان نے کے ایف سی کے اس ڈرامہ کو بینقاب کرتے ہوے کہا کہ یہ لوگ ہر بل پر سولہ پرسنٹ جی ایس ٹی لیتے ہیں بار جوڈ فیک لگا ہوا ہے ۔۔
اس نے کہا جب میں نے یہ بات کے ایف سی عملے سے پوچھنی چاہی انہوں نے شیشہ بند کر دیا ۔۔
انداہ لگائیں عام کاروباری شخص ٹیکس نہ دے تو اس کیلے مشکلات بن جاتی ہیں ۔۔
یہاں کیونکہ باہر کی کمپنی ہے وہ ہمارے ملک کا ٹیکس چوری کر رہی ہیں فیک بار کوڈ لگا کر عام پاکستانی سے ٹیکس لیکر اسے پر مال پانی بنایا جارہا ہے ۔
اور یہاں کوی پیرا فورس ریٹ پوچھنے کیلے صفای کا انتظام دیکھنے کیلے مہنگای کنٹرول کرنے کیلے ٹیکس سسٹم دیکھنے کیلے ان کی رسیدوں پر لگے بار کوڈ چیک کرنے کیلے نہی جائیں گے ۔۔
کیونکہ انکا زور بھی ریڑھی والے پر ٹھیلے والے پر چھوٹی دوکان پر چلتا ہے ۔۔
These bullets are fired toward the tents of displaced families in Gaza. Imagine one of these rounds piercing the body of a small, defenseless child. What kind of terror do Gaza’s children endure every single day?
کیا آپ جانتے ہیں کہ دہشت گرد گروپ سگریٹ سمگلنگ سے بھی فنڈ اکھٹا کر رہے ہیں؟
پاکستان میں فروخت ہونے والے سب سے مشہور سمگل سگریٹ میلانو، مونڈ اصل میں افغانستان کی ایک بزنس فیملی کے ہیں جو انکی سگریٹ فیکٹری گلبہار ٹوبیکو کمپنی دبئی میں تیار ہوتے ہیں۔ گلبہار گروپ اس وقت طالبان کے ساتھ بھی مختلف پروجیکٹس پر کام بھی کر رہے ہیں۔
پاکستان میں سمگل سگریٹوں کی فروخت سے ہر اربوں روپے کمائے جاتے ہیں جو منی لانڈرنگ کے ذریعے افغانستان بجھوائے جا رہے ہیں اور پھر یہی رقم پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔
@PakPMO@GovtofPakistan@CMShehbaz@OfficialDGISPR
#IllegalCigsFundTerror
ریپ اور قتل کے مقدمے میں جج نے عبوری ضمانت کیسے دی؟
بتایا جا رہا ہے کہ ملزمان کا تعلق ماڈل ٹاؤن کی بااثر فیملی سے ہے اسی لیے ابھی تک نہ CCD حرکت میں آئی، نہ کوئی گرفتاری ہوئی بلکہ عبوری ضمانتیں منظور ہو گئی ہیں۔
مرنے والی اگر کسی حکمران خاندان کی بچی ہوتی تو کیا تب بھی ایسا ہوتا؟
A young maid in Lahore was raped by the owner's son and driver for 5 months straight. When she got pregnant, they took her for an abortion, she never came back.
Justice must be served 💔
ایک ریاست دو دستور:
کل گلگت بلتستان سے پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کو گرفتار کرکے صوبہ بدر کیا گیا۔ آج سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، جن کی سکردو جانے والی فلائٹ تھی، کو روک لیا گیا جبکہ خیبر پختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کو سکردو پہنچنے پر شاہانہ پروٹوکول دیا جا رہا ہے۔
رجیم چینج کے کرداروں نے ملک کو اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ ایک ہی ریاست میں قانون اور انصاف کے الگ الگ معیار نظر آ رہے ہیں۔
سابق سپیکر اسد قیصر کو پنجاب پولیس نے اسلام آباد ایئرپورٹ میں داخل نہیں ہونے دیا، داخلی راستے بند کر دیے اور جہاز کے اڑان بھرنے تک زیر حراست رکھا، جس سے عام عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
چند منٹ پہلے، اسرائیلی حکومت نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر حملہ کیا۔ اسرائیلی حکومت نے بیروت میں ایک رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا۔ ویڈیو میں بچوں اور خواتین کی چیخ و پکار کی آوازیں سنی جا سکتی ہیں۔
🚨پاکستانی قوم کی غلامی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو سکتا ہے ؟
ٹکے ٹکے کے پولیس اہلکاروں کا غریب، باریش ڈرائیوروں کے ساتھ ظالمانہ کارروائیوں ناروا سلوک غلط ہے اس قوم کی بے بسی دیکھ کر افسوس ناک ہے
انہیں ہاتھ اٹھانے کا اختیار کس نے دیا ہے🔥🔥
Israeli soldiers raided a
Palestinian family's home in the West Bank while the people inside were literally on TikTok live.
Children screaming.Pure terror.
Soldiers laughing and shoving people around inside their own home.
If this was a Political Leader from any other country doing this the EU would have sanctioned them and their country into oblivion.
Then they would have tried to drop a bomb on their head as well.
Israel does it, nothing.
اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایک اور طالب علم ایف آئی اے کے جابرانہ رویے کا شکار ہو گیا
تمام دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود ایف آئی اے نے ایک طالب علم کو سٹڈی ویزہ پر باہر جانے سے روک دیا ، ایف آئی اے اہلکار طالب علم کے کسی سوال کا جواب نہ دے سکے
@PakPMO@MohsinnaqviC42@FIA_Agency
ایسے واقعات دیکھ کر تعجب ہوتا ہے کہ اس محکمہ میں انسانیت نام کی کوئی چیز باقی نہیں
میرا کام تھا آپ تک یہ پہنچاؤں اب اپنے خیالات کمنٹ میں اور اسے ہر جگہ پہنچاسکتے ہئں