یتیم خانے یا کاروبار
پاکستان بھر میں مختلف ناموں اور غیر سرکاری تنظیموں جن میں #ایدھی فاؤنڈیشن، #برنی ٹرسٹ، #چھیپا ویلفیئر #فاؤنڈیشن، #��یلانی #ٹرسٹ وغیرہ جیسے بڑے اور نمایاں ناموں کے تحت چل رہے ہیں یہ تنظیمیں پاکستان کے ساتھ ساتھ دیگر مختلف بیرونی ممالک سے بھی چندہ حاصل کرتی ہیں۔ چندے کے بڑے ذرائع میں #عیدالفطر کے موقع پر فطرانہ صدقہ #زکوٰۃ خیرات ہیں اس کے علاؤہ #فنڈریزنگ کے لیے کئی قسم کی شخصیات کے ساتھ لنچ، ڈنر اور اجتماعات منعقد کر کے بھاری رقوم اکٹھی کی جاتی ہیں۔ اب اس میں مختلف قسم کے خیراتی ہسپتال بھی شامل ہو چکے ہیں جن کے چندہ اکٹھا کرنے کے لیے اشتہارات #رمضان المبارک اور #عیدالاضحی کے موقع پر قومی میڈیا پر نظر آتے ہیں۔ چندہ اکٹھا کرنے کے لیے لاوارث لاشوں کے کفن دفن، خیراتی ایمبولینس یتیم خانے یا پناہ گاہیں اہم سرگرمیوں کی صورت میں دکھائی جاتی ہیں۔
یہ خیراتی ادارے زیادہ پیسہ یتیم ب��وں کی نگہداشت و حفاظت کے نام پر اکٹھا کرتے ہیں لیکن ان کی نگرانی میں چلنے والے یتیم خانوں کی اصل اندر کی صورتحال انتہائی ناگفتہ بہ ہوتی ہے۔ حالیہ سوشل میڈیا پر مشہور انفلوئسر #ولی #اللہ #معروف جو کہ #کراچی کے رہائشی ہیں نے کراچی پشاور لاہور و دیگر شہروں میں موجود مختلف خیراتی اداروں کے یتیم خانوں میں رہائشی بچوں کے حالات بیان کر کے ظاہر کر دی ہے۔ ان یتیم خانوں کی انتظامیہ ضدی بد نیت اور شدید بددیانتی کی مرتکب ہے۔ یہ بددیانتی اتنی شدید ہے کہ انسانیت بھی شرما جاتی ہے جب لاہور اور مضافاتی علاقوں سے گمشدہ بچوں کو کراچی میں کسی یتیم خانے میں بھیج دیا جائے یا بچوں کے وارث��ن جب تلاش کرتے ہوئے یتیم خانے میں بچوں کو ڈھونڈنا چاہیں تو انہیں بچوں سے نہ ملنے دیا جائے اور ان یتیم خانوں کی انتظامیہ کی سفاکیت کی یہ بھی انتہا ہے کہ یتیم خانے میں آنے والے بچوں کے نام بھی تبدیل کر کے لکھ دئے جاتے ہیں تاکہ وارثان بھلے سے ڈھونڈتے رہیں وہ گم شدہ بچہ بھلے سے اسی یتیم خانے میں ہی موجود ہو جس بچ�� کا وارثان نام بتائیں س کا رجسٹر میں اندراج ہی نہیں ہو گا۔ یتیم خانے کی انتظامیہ تو بچوں کے درج ناموں والے رجسٹر ہی دکھائے گی۔ جبکہ اصل نام تو انہوں نے درج ہی نہیں کئے۔ اس پر مستزاد یہ کہ ایک لاہور سے گمشدہ بچے کو کراچی اسلام آباد ملتان یا کسی اور شہر کے یتیم خانے میں بھیج دیا جائے ۔ ان یتیم خانوں کی انتظامیہ اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ کسی بھی صورت میں بچہ وارثان کے ہاتھ نہ لگ سکے۔ حکومت پاکستان و دیگر ارباب اختیار کی معلومات وتصدیق کے لیے ولی اللہ معروف کا فیس بُک پیج اور فون نمبر دیکھ سکتے ہیں۔
دوسری بات ایک عام آدمی اگر اپنے فیس بُک پیج پر کسی گمشدہ بچے کی تصویر لگا کر لوگوں سے اس کے وارثان ڈھونڈنے یا وارثان کی درخواست برائے تلاش گم شدہ بچہ کی درخواست کر سکتا ہے جس کو لاکھوں کی تعداد میں لوگ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے شیئر کرتے ہیں اور بالآخر ولی اللہ معروف کی پوسٹ متعلقہ بندے یا اس کے کسی جاننے والے تک پہنچ جاتی ہے اور یوں گمشدہ افراد اپنے وارثان سے انتہائی تیزرفتاری سے رابطے میں آ جاتے ہیں حتیٰ کہ تیس سال پہلے راولپنڈی امام بری دربار پر والدہ سے بچھڑنے والے پانچ چھ سال کا بچہ پینتیس سال بعد اپنے والدین تک پہنچا اور یمن و بنگلہ دیش چالیس پچاس سال پہلےسمگل کر کے لائی گئی خواتین بھی بنگلہ دیش میں موجود اپنے بہن بھائیوں سے رابطے میں آئیں
تو یہ کیسے ممکن ہے کہ یہ یتیم خانے والے اپنے طور پر ان لاوارث بچوں کے وارثان کو تلاش کریں اور وہ نہ ملیں ۔ اصل میں ان یتیم خانوں کے لیے گمشدہ لاوارث بچے کمائی کا ایک بہت بڑا اور بہترین ذریعہ ہیں۔ بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں کو یتیم خانوں کے دورے کروا کر یہ لاکھوں کروڑوں روپے بٹورتی ہیں ساتھ ہی پاکستان میں عوام الناس کی نفسیات مذہبی رجحان و جذبہ خیرات کو برانگیختہ کر کے زکوٰۃ خیرات صدقہ کے نام پر پیسے اکٹھے کئے جاتے ہیں۔ پیسے کے دھندے میں ایدھی سیلانی، برنی وغیرہ وغیرہ سب ایک ہی ہیں۔ #گندہ ہے پر #دھندہ ہے۔ کیونکہ سب سے زیادہ لاوارث بچے انہیں اداروں کے یتیم خانوں سے دریافت ہو رہے ہیں۔
ضرورت اس بات کی ہے کہ حکومت #پاکستان ان یتیم خانوں کا آڈٹ کرے اور خیرات کے نام پر اکٹھے کیے گیے پیسے کا حساب کتاب لے۔ ساتھ ہی انسانیت سوز سلوک و ناموں کی تبدیلی میں ملوث یتیم خانوں میں موجود بچوں کو ان کے وارثان تک پہنچانے کے انتظامات کرے
کہ ان تمام یتیم خانوں کے ظالم مالکان پر ایک نام پھر بھی بھاری ہے اور وہ ہے ولی اللہ معروف ۔۔۔۔۔
درست شکوہ
923119595200+
M Muaaz Bhatti
ایسے صاحب حیثیت افرادجن کے باہر ممالک تعلقات ہیں ان بزرگ سے رابطہ کریں باہر فروخت کریں ان کے فن پارے اور اپنا مناسب پرافٹ رکھ کر ان کو زیادہ سے زیادہ فایدہ پہنچائیں۔حقیقت میں میں وہ اس کے مستحق ہیں یہاں ایسا کچھ نہیں ہو گا
اور بیشک تمہارے لئے مویشیوں میں بھی سوچنے سمجھنے کا بڑا سامان ہے۔ اُن کے پیٹ میں جو گوبر اور خون ہے، اُس کے بیچ میں سے ہم تمہیں ایسا صاف ستھرا دُودھ پینے کو دیتے ہیں جو پینے والوں کے لئے خوشگوار ہوتا ہے۔
﴿سورۃ النحل، ۶۶﴾
صادق آباد: پریشان کھڑا ہوا یہ دلہا اپنی کھو جانے والے دلہن کو تلاش کر رہا ہے۔ سب کو بتا رہا ہے کہ میری ووٹی گم گئی ہے۔
ہوا یوں کہ صادق اباد اور خانیوال کے درمیان سفر کے دوران ایک پٹرول پمپ پر رکے دلہن نے کہا کہ مجھے پیشاب آ رہا ہے۔
بارات کے ساتھ دلہن روانہ ہوئی تو دوران سفر اس نے گاڑی میں موجود دلہا سے کہا کہ اسے واش روم جانا ہے جس پر گاڑی ایک پٹرول پمپ پر روک دی گئی۔
جب گاڑی روکی تو دلہن کو واش روم کی طرف لے جایا گیا۔ بارات کے ساتھ ساتھ ایک گاڑی میں نئی نویلی دلہن کا آشنا بھی موجود تھا تو دلہن اپنے آشنا کے ساتھ دوسری گاڑی میں بیٹھ کر رفو چکر ہو گئی۔
دوسری طرف دلہا میاں گاڑی کے انتظار میں بیٹھے رہے۔ کافی دیر گزرنے کے باوجود جب دلہن واپس نہ آئی تو تلاش شروع ہوئی۔
پیٹرول پمپ کے اطراف پوچھ گچھ اور ادھر ادھر دیکھنے کے بعد جب حقیقت سامنے آنے کا دعویٰ کیا گیا تو دلہا کے لیے یہ صورتحال کسی آفت سے کم نہ تھی۔
بارات کے اخراجات ، گاڑیوں اور بسوں کے کرائے ، شادی کی خریداری اور ساتھ عزت سب ایک غلطی کی وجہ سے خاک ہو گئی۔
دلہن کے اچانک غائب ہونے کی خبر نے ماحول سوگوار بنا دیا۔
یہ خبر بھی سامنے آ رہی ہے کہ لڑکی پہلے سے ہی اس رشتہ سے خوش نہ تھی اور اس نے اپنے والدین کو بھی اس بارے میں آگاہ کیا تھا لیکن والدین اس کی زبردستی شادی کرنے پر بضد تھے۔ ج�� کا خمیازہ بیچارے دلہا کو سہنا پڑ رہا ہے۔
یہ واقعہ ضدی اور گھمنڈی والدین کے لیئے بھی ایک سبق ہے کہ وہ اپنے ساتھ ساتھ اگلے خاندان کی عزت کا بھی خیال کریں اور اپنی بیٹی کی خوشی میں خوش ہو جایا کریں۔۔۔
#memory of 2016 with #Mastankhan late in Bannu while he visited my office..
He was a candid n jolly person with smiling face..
May Allah rank him high in Janat..
She was the last woman in Pakistan still receiving a British army pension.
Jannat Khatoon Qaimkhani. Born 1919 in Jhunjhunu, Rajasthan. Settled in Jhuddo, Sindh.
Her husband Abdul Shakoor Qaimkhani served as a soldier in the 17th Poona Horse Regiment under British rule.
When he died the pension passed to her.
She received it for decades through the United Nations.
She outlived the empire that paid it.
She outlived Partition.
She outlived almost everyone who remembered the regiment.
107 years old.
Funeral prayers at the central Eidgah in Jhuddo on Monday.
Mother of Umar Draz Qaimkhani, former vice-chairman of the Jhuddo Town Committee.
A widow from a Qaimkhani family who carried a colonial pension into the 21st century.
The last one.
With her passing the last living link to British Era comes to an end.
Jannat Khatoon Qaimkhani.
Pakistan Zindabad. 🇵🇰
Reports of 35 Young Men from Bajaur Killed in Libya Boat Tragedy
Another tragic boat accident has reportedly occurred near the coast of Libya, involving a migrant boat carrying around 120 people.According to initial reports, 35 young men from Bajaur district are feared to have died in the tragedy. Seven of them reportedly belonged to Salarzai Tehsil, while the remaining victims were said to be from Mamund Tehsil The increasing number
of such tragedies is deeply concerning. One of the contributing factors is the growing difficulty faced by ordinary Pakistanis, particularly young people from tribal districts, in obtaining legal visas due to increasingly strict visa policies at foreign embassies in PakistanAdditionally insecurity the activities of armed groups, unemployment and economic hardships in tribal areas have pushed many young people to risk dangerous journeys to Europe in search of a better and more secure future.
These tragedies are not merely cases of illegal migration or human smuggling; they reflect a serious humanitarian crisis linked to insecurity, unemployment and the lack of opportunities for young people
The government must create employment opportunities, facilitate legal migration, improve security in tribal districts and take effective action against human traffickers so that no more families are forced to wait for the bodies of their loved ones
@Pirzada@HRCP87@FrontLineHRD
نواب زادہ محسن علی خان۔۔۔ رام پور نوابی وراثت سے خیبر پختونخوا کی پارلیمانی سیاست تک: آج وفات پانے والے سابق صوبائی وزیرِ خزانہ خیبر پختونخوا نواب زادہ محسن علی خان پاک و ہند کی تاریخ کا اہم مگر گمنام کردار تھے۔ وہ اُتر پردیش کی ریاست رام پور کے آخری نواب نواب رضا علی خان کے بھتیجے تھے تاہم پاکستان ��ننے کے بعد یہاں کے ہی ہو کر رہ گئے۔ سابق گورنر خیبر پختونخوا اور سابق وفاقی وزیر داخلہ اسلم خٹک کے داماد بنے، انکی اہلیہ لکی مروت کے مشہور سیف اللہ برادران کی کزن ہیں۔ انکی سیاسی زندگی کا دلچسپ پہلو یہ کہ 80 اور 90 کی دہائی میں وہ کرک خیبر پختونخوا سے کئی مرتبہ ایم پی اے اور صوبائی وزیر رہے۔ جبکہ سرحد کے دوسری جانب انکے چچا کے بیٹے نواب ذوالفقار علی خان آف رام پور اتر پردیش کی صوبائی اسمبلی کے ممبر اور کئی مرتبہ انڈین لوک سبھا کے ممبر منتخب ہوتے رہے۔ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن سمیت مختلف جماعتوں سے تعلق رہا، تحریک انصاف کے اولین صوبائی صدر بھی رہے۔ ان کی زندگی کے مطالعہ ��ے کرک کوہاٹ کی سیاست کے ساتھ ساتھ یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ 1947 کی تقسیم نے عوام کے ساتھ ساتھ نوابی خاندانوں پر بھی انمٹ نقوش مرتب کیے۔