جہالت کی حد ہے ! پنجاب پولیس کو اس جاہل اور بے شرم آدمی کو فوری گرفتار کرنا چاہیے، معصوم بچی کے ساتھ درندوں جیسا سلوک بالکل بھی قابل قبول نہیں۔ ایسے ذہنی مریض معاشرے کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں @OfficialDPRPP
سہیل آفریدی بغیرت وزیراعلی ہے جس سے کارکردگی کا پوچھا تو کہتا ہے تم میری بیعزتی کررہے ہو
اور سہیل آفریدی کا چمچہ مینا آفریدی کہتا ہے تم لوگ چپ کر جاؤ سوال مت کرو۔۔
پی ٹی آئی کارکن تبدیلی سرکار کو بیچ سڑک ننگا کر کے جوتے مارتے ہوئے مگر یہ آپ کو صدیق جان عمران ریاض نہی دکھائے گا
قانون کی بے حسی یا فحا-شی کی سرپرستی؟
اخلاقیات اور پیمانے(gender)صنف دیکھ کر کیوں بدل جاتے ہیں؟
کیا یہ جاگیر داروں کی لونڈیاں ہیں؟ یا لاہور سے منظور شدہ ٹیکسیاں ہیں؟
یہ کسی کے بھی خلاف روتے ہوئے ویڈیو لگائیں عورت کارڈ مظلوم کارڈ کھیلتی ہیں پھر اسکی خیر نہیں ہوتی پاکستانی لونڈے لپاڑے دکھ میں شریک ہوتے ادارے بھی مدد کرنے کو دوڑ پڑتے ہیں
ٹک ٹاک لائیو پر بیٹھ کر سرِعام فحا-شی پھیلانے والیوں، بیہودہ گفتگو کرنے والیوں اور مجرا کرنے والیوں کو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے۔ یہ لائیو سٹریمنگ نہیں بلکہ اخلاقیات کا جنازہ ہے جو روزانہ لاکھوں نوجوانوں کے سامنے نکالا جاتا ہے، لیکن قانون کے رکھوالوں کو یہاں نہ تو "پبلک نیوسنس" نظر آتی ہے اور نہ ہی "سائبر کرائم"۔
لیکن تماشہ تو دیکھیے! اگر کوئی مرد سڑک کنارے کھڑے ہو کر محض شوقیہ ویڈیو بنا لے یا گاڑی میں اونچی آواز میں گانا چلا دے، تو پولیس کی غیرت فوراً جاگ اٹھتی ہے۔ پل بھر میں پرچے کٹ جاتے ہیں، حوالات کی سیر کرائی جاتی ہے اور اسے "قانون کا مجرم" بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔
کیا ریاست صرف کمزور پر رعب جھاڑنے کے لیے ہے؟ جب بیہودگی بیچنے والیوں کی باری آتی ہے تو سب کی زبانیں گنگ کیوں ہو جاتی ہیں؟ کیا حکومت اور اداروں نے خاموشی سے اس فحاشی کو لائسنس دے رکھا ہے؟ یہ دوہرا معیار معاشرے کی جڑیں کھوکھلی کر رہا ہے۔
اگر قانون کا ڈنڈا صرف غریب اور عام آدمی کی گردن کے لیے ہے، تو پھر انصاف کا ڈھونگ بند کریں۔ بیہودگی پھیلانے والے ان اڈوں پر ہاتھ ڈالیں جو ہماری نسلیں تباہ کر رہے ہیں، ورنہ سڑکوں پر تماشے بند کروانے کا ڈرامہ بھی بند کریں!
خاموشی توڑیں اور اس منافقت کے خلاف آواز اٹھائیں!
جب سے جنگ شروع ہوئی۔۔
بھارت میں بھی 1 روپیہ قیمت نہیں بڑھی۔اور بنگلہ دیش نے پٹرول کی ایک روپیہ(ٹکہ) بھی قیمت نہیں بڑھائی۔130 ٹکہ فی لٹر تھی وہ ہی رہی۔ہماری حکومت نے عالمی قیمتیں بڑھنے پر اپنی لیوی مزید بڑھا کر مزید دیہاڑی لگائی۔
257 روپے کی قیمت 400 روپے فی لٹر پر چلی گئی۔
لیکن ہمارے چند درجن حکومتی حمایتی اکاونٹس حکومتی نمک حلالی میں ان ممالک کی چند جگہوں پر شارٹیج کی ویڈیوز لگا کر پاکستانی عوام کو مزید بیوقوف بناتے ہیں۔
بھارت۔۔بنگلہ دیش کے ساتھ تو
پاکستان کی طرح ایران کا بارڈر بھی نہیں لگتا
جہاں سے پاکستان میں سستا ترین تیل لایا بھی جا سکتا ہے اور
بلوچستان سمیت سندھ اور جنوبی پنجاب میں پہلے بھی آ رہا ہے۔
حکومت عوام کو اس بحران میں بھی لوٹ رہی ہے۔
(اسد آر چوہدری)
صورتحال کچھ یوں ھے
👇
پچھلے سال مئی میں جب ملا مٹھکی انڈیا کےدورے پر گیا تھا تو وہاں اسے پٹی پڑائی گئی
افغانستان پاکستان کا سینٹرل ایشیا کے ساتھ تجارت کا زمینی روٹ ہے، اکڑ جاؤ، پاکستان گڑگڑاتا آئے گا"
مٹھکی واپس آیا تو چتیالبان نے اس مشورے کو نصرت خدا وندی سمجھا اور اکڑ گئے
1/6
جب تک شوکت خانم کے لئے شریف فیملی اور اسحاق ڈار چندہ دیتے تھے تو عمران خان کھل کر نواز شریف کا دفاع کیا کرتا تھا۔ آج اسی عمران خان کے پیروکار نواز شریف پر بھونک رہے
@AnandPTI@Aadiiroy2 Bhosriky Imran Khan Kya logo pe jumly NH kasta tha ? Bta? Us k jlsy jlsoo m logo ko gndy gndy lfzo sy NH pukarta tha? chutu k bechy tera leader sy bra hram khor to koi tha NH
ویلڈن اقرار الحسن
جواد احمد شریف انسان ھے،نا اس نے اپنی بیٹی کو ڈس اون کیا نا اس نے 4 بچوں کی ماں کے گھر نقب ڈالا ،
اقرار الحسن نے یوتھئے اینکر لی طبیعت صاف کردی۔