اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾
عمران خان سے آخری ملاقات میں وہ بہت غصے میں تھے۔ انہوں نے کہا:
اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا تو ذمہ دار عاصم منیر ہوگا۔
عاصم منیر حکم دیتا ہے، اور کرنل اس پر عمل کرواتا ہے۔
مولانا کی باتوں سے اتفاق یا اختلاف صرف اس صورت میں ہو سکتا ہ�� جب آپ کو لگتا ہو کہ وہ کوئی نظریے کے لیے لڑ رہے ہوں-
فوکس صرف عمران خان کے علاج اور رہائی پر رکھیں
عسکری ٹاؤٹس کی نورا کشتی کو اگنور کریں! یہ وہی بندہ ہے جس نے ۲۶ و��ں ترمیم میں حکومت کی مدد کی تھی
#ReleaseImranKhan
ذہنی مریض کی تشخیص ہونے کے بعد سے اس نے صرف ایک کام میں بھرپور کامیابی حاصل کی ہے۔
اس مرض کو داخلی اور بین الاقوامی طور پر ثابت کرنا۔
#مزاحم��_توڑے_گی_ہر_زنجیر
صرف پنجاب کے ہر قسم کے ججوں کو نہیں بلکہ پنجاب کے اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں تعینات 2000 ججوں کو آلٹو ' کرولا اور ہنڈا گاڑیاں صرف اڑھائی سے تین لاکھ روپے میں دینے کا فیصلہ۔
اس کا مقصد پورے پنجاب کی جوڈیشری کو جیب میں ڈالنا ہے۔
کیا ان ججز میں سے کوئی ایک بھی ایسا ہو گا جو اس رشوت کے خلاف آواز اٹھائے اور اسے وصول کرنے سے انکار کرے
اس اعلانیہ رشوت کو آئین کا کونسا آرٹیکل تحفظ دیتا ہے؟؟؟
چین نے پاکستان کی 170 بلین روپے لیٹ فیس کی ریکوسٹ کو ریجکٹ کر دیا ہے ۔
اسی لیے عاصم منیر مارا مارا پھر رہا ہے کہ اسے کوئی ملک پیسہ دے دے مگر کوئی بھی اس بھکا��ی کو منہ نہیں لگا رہا ۔
جبکہ ملک میں معاشی بحران سنگین ہے�� ملک ڈیفالٹ ہونے کے دہانے پہ ہے ۔
ایک پاگل بادشاہ نے عمران خان کے بغض میں نہ صرف ایٹمی ملک کی سلامتی کو خطرے میں ڈالا ہے بلکہ چھبیس کروڑ عوام کے مستقبل کو بھی غیر یقینی صورتحال میں دھکیل دیا ہے۔
علی ڈار کے ہاتھ پر تقریباً 2 کروڑ کی گھڑی ہے!!
اسحاق ڈار جو سائکل پر پھرتا رہا, کوئی کاروباری بیک گراؤنڈ نہیں, پھر اچانک اتنا پیسہ آیا کہ سب 2/2 کروڑ کی گھڑیاں پہنتے پھر رہے ہیں
کسی نے بھی اس وزیر تعلیم کو عقل نہیں دی کہ گرلز کی کلاس میں پانچ سات ڈشکرے داخل کیوں ہوئے اور ساتھ میں گن مین بھی اور کیمرہ مین بھی۔ انتہائی کوئی ڈفر شخص ہے یہ
جیسے لیڈر جاہل ویسے ھی آگے وزیر جاہل 🤦🏻♀️
@MaryamNSharif@RanaSikandarH@NawazSharifMNS
مصنوعی داڑھی لگا کر دہشتگرد بن جاتے ہیں اور جب نکالتے ہیں تو بریگیڈئر بن جاتے ہیں دفاعی ادارے ہمارے درمیان سے نکل جائیں پھر ہم دیکھتے ہیں کہ دہشتگردی کیسے ہوتی ہے ! مولانا محمد خان شیرانی ۔۔
اگر بہادر ہو تو سامنے آ کر مقابلہ کروـ
انصاف کا اور جمہوریت کا بھی یہی تقاضا ہے کہ کھل کر سامنے آؤـ یہ کیا کہ ججوں کے ذریعے، جیل میں بٹھائے گئے کرنلوں کے ذریعے لڑ رہے ہو؟
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو