کارکن حراست میں مرگئے
تیل میں تل گئے
گھر ٹوٹ گئے خان کی بہن پھر گرفتار ہو گئی
کہاں ہیں وہ موصوف گلا پھاڑ کے چلانے والے @BBhuttoZardari جو کہتے تھے
تم کتنے بے غیرت ہو ۔ کیا محترمہ نے بیٹے کو چن کے آواز اٹھانا سیکھایا ہوگا۔
“لاہور جیسے شہر میں ستر سالہ بزرگ خاتون سے نقص امن کو خطرہ، لہذا 30 دن کے لیے جیل
مگر
حفاظت کا بیڑہ حرمین شریفین کا اٹھایا ہے”
۔۔
ایسی منافقت تو یہودی بھی کرتے ہوئے سو بار شرمائیں گے
What the hell
یہ کیا بکواس ہے
جواب دو اس کا پنجاب پولیس ۔
پہلے چار بچیوں کا باپ رکشے والا
پھر ستوکتلہ تھانہ بندہ گھر میں تیسری منزل سے گرا
پھر دو خواتین کی ڈیتھ
پھر اشتیاق کھولتے تیل میں گرا اور اب یہ
۔۔۔۔ کوئی پوچھنے والا ہے کہ نہیں
@OfficialDPRPP
عمران خان نے اس سوال کا جواب خوشی خوشی دے دیا،
جو سوال پوچھنے کی جرات کوئی صحافی مریم نواز، نواز شریف، زرداری یا شہباز شریف سے نہیں کر سکتا۔
جب انسان سچا ہو تو اسے نہ انٹرویو دینے میں کوئی مسئلہ ہوتا ہے، نہ ہی وہ انٹرویو کے دوران اینکر کو کہتا ہے کہ یہ بات انٹرویو سے نکال دو۔
میں مریم نواز کا نہ انٹرویو دیکھتا ہوں نہ اسکی کوئی تقریر سنتاہوں یہ میری ذہانت کی توہین ہے ۔
یہ اسطرح کی بے تکی باتیں کہ چارپائی کے نیچے گھس جانا۔
کیا تم نے نہیں دیکھا جب اسکو گولیاں لگیں اور وہ ہاتھ کے اشارے سے لوگوں کو بتا رہا ہے کہ میں ٹھیک ہوں مجھے شوکت خانم لے چلو ۔ آپ میں سے کوئی ہوتا تو آپ نے کہنا تھا ہیلی کاپٹر اتارو ائیر ایمبولینس منگاؤ اور ہمیں لندن لے جاؤ
وہ ذہینی طور پر اتنا مضبوط ہے کہ اتنے مقدموں کے بعد کوئی اور ہوتا تو اسکا ہارٹ فیل ہو جاتا۔ وہ روزے میں کھجور ایسے کھاتا ہے جیسے یہی مکمل زندگی ہے۔
فارم 47 حکومت دنیا کے مسائل حل کرنے کا کریڈٹ لینا چاہتی ہے جبکہ لیکن کل رات بارش کے بعد راولپنڈی کے یہ حالات ہیں۔
ان سے چھوٹے قد کے لوگ تو اس گندے پانی میں ڈوب چکے ہوتے
اس لاچار شہری پر دہشتگردی کا مقدمہ نہ ہو جاۓ کہ اس نے سچ بتا کر اس جعلی حکومت کو "بدنام" کرنے کی کوشش کی۔
ائیر بلیو کی فلائیٹ 212 نے 11 بجے شارجہ روانہ ہونا تھا رات مسافروں کو فون کیا گیا کہ پرواز دن 1:15 بجے روانہ ہوگی ، مسافر دن 11 بجے اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر پہنچے تو بتایا گیا کہ فلائیٹ کلوز ہو چکی ہے ( یہ کوئی ایک نہیں متعدد مسافر تھے) ، چونکہ ریفنڈ پالیسی نہیں ، مسافروں اور ان کے رشتہ دار کہتے ہیں کہ ائیر لائن کے قصور کا خمیازہ مسافروں کو بھگتنا پڑا ۔ رہ جانے والے تمام مسافروں نے لگ بھگ 82 ہزار روپے فی کس کے حساب سے نئی ٹکٹیں خریدیں۔ ہے کوئی پوچھنے والا ؟
@icao @JCS_ICA @IATA@EASA@FAANews@sharjahairport@Alialmidfa@sharjah24@SharjahAir20710
منافقت کی انتہا : مغرب میں جا کر بتاتے ہیں عمران خان ایک مذھبی آدمی اور کٹر مسلمان ہیں اور پاکستان میں اسے یہودی ایجنٹ کہتے ہیں ، کیونکہ عالمی میڈیا آپ کوجھوٹ بولنے نہیں دیتا
بریکنگ اپڈیٹ
کراچی ڈیفنس، خیابان بخاری میں خواتین کے درمیان ہونے والے جھگڑے میں، جس میں ایس ایس پی کی رشتہ دار خاتون مریم علی رضا نے ایک خاتون اور ان کے بھائی پر ڈمبل سے حملہ کیا، ایک اور ہولناک موبائل فوٹیج سامنے آئی ہے۔
پاکستان سے باہر جاکر کہتے ہیں عمران خان پکا سچا مسلمان ہے اور ہم لبرل سیکولر آزاد خیال ہیں ہمیں استعمال کریں
پاکستان میں کہتے ہیں وہ صیہونی ایجنٹ ہے اور ہم مذہبی انتہا پسند؟؟
یہ کیسے لوگ ہیں ؟؟؟
جاوید میانداد کا عمران خان کے حق میں بولا گیا ایک ایک لفظ کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے۔
خدارا۔۔ ظلم توڑنا بند کیجئے اور بےگناہ عمران خان کی جان چھوڑ کر اپنے کام پر توجہ دیجئے جو آپ سے ہو نہیں رہا۔
🔹 یہ بےرحم لیڈی ڈاکٹر خود بھی ماں ہوگی لیکن کس قدر روانی سے جھوٹ بول رہی ہے ۔
🔹ایک عورت کا حاملہ ہونا نو مہینے کا پراسس ہے ، کئ بار ڈاکٹر لے پاس جانا ہوتا ہے ، الٹرا ساؤنڈ ہوتے ہیں ، دوائیں یا وٹامنز دیئےجاتے ہیں۔
🔹 گیس نو مہینے تک ایک توازن کے ساتھ پیٹ میں نہیں رہتی ۔۔ اگر کوئ مہذب مُلک ہوتا تو اس ڈاکٹر کا لائسنس کینسل ہو جاتا اور جیل میں ہوتی ۔