ایک لیفٹننٹ جنرل کی تنخواہ 5 لاکھ سے زیادہ نہیں ہوتی، جنرل صاحب کو دعا میں کہنا چاہیے تھا میرے ڈی ایچ اے کے 2 پلاٹ، ڈی ایچ کا کمرشل پلاٹ، عسکری کے 2 فلیٹ، ایک گھر اور افغانستان کی سمگلنگ کا حصّہ مجھ پر حرام کر دے۔ شہزاد اکبر
ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا بلاول کیا کہتا ہے یا مولانا کیا کہتا ہے ہم صرف لڑائی کے ساتھ ہیں اور جو کچھ عمران خان نے کہا وہ سچ ہوا ہمیں صرف اپنے لیڈر کی رہائی چاہیے
اس کالئیے سے ملئے ، اس کا نام ہے جنرل عمران، آج اس نے بھی کہا ہے کہ ہم اللہ اور رسول کی فوج ہیں۔ بندے دے او پترو۔ بندے مارو،سمگلنگ کرو،معدنیات بیچو،الیکشن چوری کرو،عدت کے کیس بناو ،لوگوں کو نا حق قید کرو ، غائب کر دو ،عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹو، عدالتیں تباہ کرو ، ہر برا کام جو طاقت سے کر سکتے ہو کئے جاو۔۔۔ پر اپنے برے کاموں کو اللہ اور رسول کی چھتری مت دو ۔۔۔ بندے کے بچو موت یاد رکھو ۔فوج کی جو عزت وقار تھی وہ بحال کروانے کا ایک طریقہ ہے جیل میں بیٹھے عوامی لیڈر اور قوم سے معافی مانگو اور سب ویسے کرو جیسے پہلے تھا کیونکہ پہلی مرتبہ ٹکر کے لوگ ملے ہیں۔