انٹرنیشنل یونین برائےمسلم سکالرز
کی جنرل کونسل کے4 سالہ اجلاس میں
خفیہ رائےدہی کےذریعے31 رکنی
گورننگ باڈی(مجلس امناء)منتخب کی گئی مجلس نے خفیہ رائےدہی کےذریعے
سیکریٹری جنرل(ڈاکٹر علی القرہ داغی) اور5اسسٹنٹ سیکریٹریز کا انتخاب کیا
راقم کوبھی دوبارہ ان میں شامل کیاگیا
درخواست دعا
جو لوگ کل تک عاطف قادیانی کی تقرری کا دفاع کر رہے تھے آج کہہ رہے ہیں دیکھا ہم نے ہٹا دیا عاطف میاں کو۔
مطلب کیا کانفیڈنس ہے بھئی۔
ورلڈ کپ دے دیں تمہیں؟