کچھ لوگوں کی افطاری اس طرح کی بھی ہوتی ہے... اللہ پاکستانیوں کے معاشی حالات ٹھیک کرے کاروبار چلتا رہے لوگ ایک دوسرے کی مدد کرتے رہیں انسانیت پر بہت کڑا وقت ہے
اور پھر یوں ہوا کہ اللہ کے سوا جنکو معبود بناتے تھے آج وہ خطرے میں پڑ گئے انکو کرونا وائرس سے بچانے کے لئے سپرے کرنا پڑ رہا ہے اور الحمداللہ اللہ جسکی عبادت ہم مسلمان کرتے ہیں وہ سچا ہے کیونکہ جن بتوں کی پوجا کی جاتی ہے وہ خود محتاج ہیں انسانیت کے۔۔۔ اہل علم کے لئے نشانیاں ہیں
جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کے معاون خصوصی بننے پاکستانی میڈیا اور فسادی لبرلز کو سانپ سونگھ گیا ہے... انکو سمجھ نہیں آرہی کہ انکے ساتھ ہوا کیا ہے....
جب فسادی لبرلز اور اینکرز کی چیخیں نکلنا شروع ہو جائیں سمجھ لیں فیصلہ سہی ہوا ہے
#AsimBajwa
Closed to keep the love Is the understanding of love complete? There are three letters in the body of love Characters complete Worship ق ؛؛ قلندر O Shahbaz, complete Ishq Ali A. Love is generous Love, O Giver Ishq Wali A. عشق زلیخا Love, O Yusuf Day and ni
1/3
#اغثنا_یاغوث_اعظم