ہم نے دبئی میں مسلم امہ کے عظیم رہنما عمران خان کی سالگرہ کا کیک کاٹا۔
اللہ پاک عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی دے اور جلد واپس ملک کی خدمت کے لیے نکلیں انشاء اللہ
لہسن ادرک چین سے منگوائے جا رہے ہیں ، ٹماٹر ایران دے رہا ہے ، پیاز اور کیلے بھارت سے دالیں کنیڈا سے گندم روس دے رہا ہے۔
"اور زراعت ہماری ریڑھ کی ہڈی ہے۔
مطالعہ پاکستان🤔🤔🤔🤔
فیفا 🇵🇰فیفا ورلڈ کپ 2034 کے میزبان سعودی عرب نے ورلڈ کپ کے لیے بنائے جانے والے اسٹیڈیمز کے نقشے جاری کر دیئے
یہ اسٹیڈیم چالیس ارب ڈالر کی لاگت سے نو سال میں بن کر مکمل ہو جائیں گے ۔ 💵
Breaking News: An Indian lawyer has filed a case against Pakistan wicketkeeper Muhammad Rizwan for offering Namaz in the Stadium during the opening match against the Netherlands.
A big shame on this lawyer.
.
.
.
.
ڈاکٹر صاحب کے مطابق پولیس نے وقوعہ کے بعد ان کا میڈیکل کرانے میں تاخیر کی، مخالف پارٹی نے فرضی میڈیکل بنوایا اور ان کی ایف آئی آر بھی درج ہوگئی ہے لیکن چوبیس گھنٹے گزرنے کے باوجود ہماری ایف آئی آر درج نہیں کی جارہی،اعلی حکام سے مدد کی اپیل ہے۔
@OfficialDPRPP
@lodhranpolice@MannMuhammad@OfficialDPRPP@MohsinnaqviC42 گزشتہ 48 گھنٹے سے ڈاکٹر فضل پولیس کسٹڈی میں تھے،پولیس کسٹڈی میں انہیں بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال منتقل کیا گیا،کچھ دیر پہلے پولیس اہلکار ہسپتال سے چلے گئے ہیں اور پھر یہ ٹوئیٹ کردیا گیا ،ہمیں خدشہ ہےکہ ڈاکٹر صاحب اور ان کے والد کو نقصان پہنچانے کیلئے کوئی گھناؤنا کھیل کھیلا جارہا ہے
@lodhranpolice@MannMuhammad@OfficialDPRPP@MohsinnaqviC42 گزشتہ 48 گھنٹے سے ڈاکٹر فضل پولیس کسٹڈی میں تھے،پولیس کسٹڈی میں انہیں بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال منتقل کیا گیا،کچھ دیر پہلے پولیس اہلکار ہسپتال سے چلے گئے ہیں اور پھر یہ ٹوئیٹ کردیا گیا ،ہمیں خدشہ ہےکہ ڈاکٹر صاحب اور ان کے والد کو نقصان پہنچانے کیلئے کوئی گھناؤنا کھیل کھیلا جارہا ہے
@lodhranpolice@MannMuhammad@OfficialDPRPP@MohsinnaqviC42 فرعونوں سے ڈر کے کبھی حق سچ بھی لکھ دیا کریں
اصل حقائق کو عوام کے سامنے رکھیں پیسے کے پُجاری اور وقت کے فرعونوں سے سے ڈر کے کیوں ایک شریف انسان پہ الزام لگائے ہیں ،
زمین کس کی تھی ؟؟؟
ان کانجو خاندان نے بیچ دی تھی پورے لودھراں کہروڑپکا کو پتہ ہے،
کہروڑپکا میں ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے عبد الرحمن کانجو کے خاندان کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہونیوالے ڈاکٹر فضل کا بیان سامنے آگیا، ڈاکٹر فضل کے مطابق انہیں عبد الرحمن کانجو کے ڈیرے پر لے جاکر تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور میری ملکیتی 36ایکڑ زمین ہتھیانے کی کوشش کی جارہی
اب کانجو خاندان زمین واپس ہتھیانہ چاہتا ہے ،لودھراں پولیس مکمل طور پر کانجو خاندان کے سامنے بے بس نظر آرہی ہے ،ڈاکٹر فضل اور ان کا خاندان اپنی زمین بچانے کیلئے آئی جی پنجاب اور وزیراعلی پنجاب کی مدد کے طلب گار ہیں۔ مقامی پولیس تو اُلٹا صلح کیلئے دباؤ ڈال رہی ہے
@OfficialDPRPP