@qaiseraraja آپ کے مؤقف اور رویے کی وجہ سے آج بھی 450 سے زائد غریب نوجوان جیلوں میں ہیں۔ اب جیو نیوز کے معاملے پر آپ کا احتجاج اور پریس کانفرنس کہاں ہے؟ کیا انصاف صرف غریبوں کے لیے ہے، بااثر لوگوں کے لیے نہیں؟ #295c
@Allama_Ibtisam 450 سے زائد غریب نوجوان مبینہ جھوٹے توہینِ مذہب کےمقدمات میں جیلوں میں ہیں جب عدالت نے جوڈیشل انکوائری کا حکم دیا تو آپ نے سچ سامنے آنے کی مخالفت کی۔ اب جیو نیوز کے معاملے پر آپ کا احتجاج کہاں ہے؟ آپ کی پریس کانفرنس کہاں ہے کیا انصاف صرف غریبوں کے لیے ہے، بااثر لوگوں کے لیے نہیں؟
@RShahzaddk عمران خان کے دور میں بھی مہنگائی کی وجہ سے لوگ بدزن ہو گئے تھے ۔ پھر خان صاحب نے اپنا ترپ کا پتہ (سا ائفر) لہرایا ۔عوام بھول گئی اور دوبارہ ساتھ ہو گئی۔ہو سکتا ہے کہ شریف خاندان کے پاس بھی ایسی کوئی چال ہو اور عوام بیوقوف بن جائے۔
چونکہ بند بجلی گھروں کا خرچہ بھی حکومت نے دینا ہے اس لیے شہباز شریف حکومت کا اعلان ہے
بجلی استعمال کریں نا کریں بل آپ کو پورا دینا ہو گا اب بات استعمال شدہ یونٹ کی نہی رہ گئ ہے
@iqrarulhassan In my opinion, his role appears to be aimed at providing face-saving for Imran Khan regarding decisions(like KPK military operation)that might otherwise negatively impact his public image.
قصہ مختصر اسے لعنتیں کھانے کے لیۓ رکھا ہوا ہے ۔
@FarhanKVirk امن ضروری ہے مگر وہ فلسطینیوں کے حقِ خودارادیت اور ریاست کے فائدے کے لیے ہونا چاہیے، نہ کہ اسرائیل کے قبضے کو جائز بنانے کے لیے۔ اگر فلسطینی حقوق محفوظ نہ ہوں تو ایسا امن ظلم کی توسیع ہوگا، نہ کہ حقیقی حل۔
@iqrarulhassan آپ ہر وقت اسرائیل کرتے رھتے ھیں لیکن ابھی تک ایک متنازعہ عورت کو یونائیٹڈ نیشن میں پاکستان کی طرف سے بیٹھایا گیا سیکریٹ فائلز تک رسائی دی گئی ۔ اور وہ عورت پرو اسرائیلی وزیراعظم کی فین ہے ۔
کیا وجہ ہے آپ نے اِس بات نہیں کی ؟
مجھے تو آپ ٹا ؤٹ لگتے ہیں ۔