@SaniaNishtar السلام علیکم میڈم آپ بہت اچھا کام کر رہی ہیں اللہ پاک آپکو اجردیگا
میں نے دوکان کو آن لائن رجسڑ کیا تھا بنک کے نمائندہ نےوزٹ کرکےویریفکیشن بھی کر لی ہے
پنجاب احساس راشن میں شمولیت کا تصدیقی پیغام ابھی تک نہیں آیا کیا مسئلہ ہے پلیز رہنمائی کر دیں
3510114623773۔
@SaniaNishtar ڈاکٹر صاحبہ میں نے احساس کریانہ شاپ کے لیے اپلائی کیا ہے ۔ ویریفیکشن بھی ہو گئی مگر ابھی تک تصدیقی ایس ایم ایس نہیں پلیز چیک کر کہ بتائیں۔3510114623773
@SaniaNishtar اسلام علیکم میڈم صاحبہ میں نے اپنی دوکان پنجاب راشن پروگرام میں رجسٹرڈ کروای تھی عملہ دوکان کی
ویریفیکیشن کر گیا ہے
اسٹیٹس بتادیں
شکریہ
3510114623773
@SaniaNishtar اسلام علیکم ۔میڈم نیشنل بینک کا عملہ ویریفکیشن کر گیا ہے ۔لیکن ابھی تک پینٹنگ میں ہے پلیز چیک کر کے بتا دیں کب تک ایپ آن ہو گئی ۔3510114623773
@SaniaNishtar اسلام علیکم ۔میڈم نیشنل بینک عملہ دکان ویریفائیڈ کر گیا ہے لیکن ابھی تک یہاں ویٹنگ آ رہا ہے پلیز اس کو چیک کر کے بتا دیں کیا مسئلہ ہے 3510114623773
@SaniaNishtar اسلام علیکم میڈم ۔میں نے اپنی دوکان رجسٹر کی تھی ۔میرا اکاؤنٹ ایچ بی ایل بینک میں ہے پلیز چیک کر کے بتا دیں کہ میرا میری دکان جسٹر ہو گئی ہے کہ نہیں 3510114623773
@SaniaNishtar اسلام علیکم ۔میڈم امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے ۔میڈم پلیز مجھے چیک کر کے بتا دیں کہ میری دکان احساس راشن پروگرام رجسٹر ہوئی ہے یا نہیں ۔3510114623773
@SaniaNishtar اسلام علیکم میڈم ثانیہ نشتر صاحبہ ۔امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے اللہ پاک آپ کو خوش رکھے میڈم میں نے اپنی دوکان رجسٹر کی تھی لیکن ابھی تک مجھے کوئی کال نہیں آئی کنفرم کرنا تھا کال آئے گی یا خود بینک سے رابطہ کرنا پڑے گا
@SaniaNishtar@AliFare21405830 السلام علیکم ۔میڈم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گی میڈم میں نے اپنی دکان رجسٹریشن کی ہے لیکن ابھی تک مجھے کوئی کال نہ ہی کوئی نمائندہ آیا ہے