ہسپتالوں میں بھی مرتے ہیں تو غریب کے بچے مرتے ہیں، سکولوں میں بھی مرتے ہیں تو غریب کے بچے مرتے ہیں۔ یہ جو حکمران طبقہ ہے، جو بارہ، بارہ ارب روپے کے لگژری جہاز لے کر اپنے بیٹے جنید صفدر کو ہنی مون پر بھیج رہے ہیں، وہ کچھ شرم کریں اور وہی بارہ ارب روپے پمز ہسپتال پر لگا دیں، پولی کلینک پر لگا دیں۔ اربوں روپے ریڈ زون کی تزئین و آرائش، تنصیبات اور دیگر تقریبات پر خرچ کیے جاتے ہیں، وہ اخراجات کم کرکے ہسپتالوں پر لگائے جائیں!فلک ناز چترالی۔
لاہور پی پی 173 راجگڑھ: میلادِ مصطفیٰ ﷺ کے لنگر پر پولیس گردی اور فروعونیت!
ہینڈلرز کے اشارے پر پولیس کا میلاد کی تقریب پر دھاوا۔ لنگر تقسیم کرنے والوں پر تشدد، 16 افراد گرفتار اور 2 شہری جلتے تیل کے کڑاہے میں گر کر شدید زخمی!
زبیر نیازی کی والدہ سمیت 20 سے زائد خواتین اور بچوں کو مکان میں باہر سے تالے لگا کر محصور کر دیا گیا۔ ایڈووکیٹ شرجیل نیازی، سعدیہ ایوب، مبین احمد اور خالد اعوان سمیت متعدد شہری گرفتار۔ چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال، شہریوں کو حراساں اور موبائل فونز چھینے جا رہے ہیں۔
@zubairniazi
کپتانوں کے کپتان عمران خان کا بیٹوں کا ٹیسٹ میچ کے دوران مائکل ایتھرٹن سے انٹرویو،
والد کا پورٹریٹ دیکھ کر بیٹے جزباتی ہوگیے۔
چار سال سے عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی۔
خان پر مظالم پر انٹرنینشل کرکٹ ،دنیائے کرکٹ کے بڑے نام کھل کر اب آواز بلند کر رہیں ہیں۔
The more desperately Asim Munir tries to silence and eliminate @ImranKhanPTI , the more his name is echoed across the planet. At the age of 18, Khan first met the Queen of England , Elizabeth, back in 1971 at Lords. 55 years later a jam packed Lords and millions watching on TV, cable and Internet are reminded by @Athersmike of how great a man and Cricketer he is, a legend in the history of the game.
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ میچ میں وقفے کے دوران خان صاحب @ImranKhanPTI کے بیٹوں @Kasim_Khan_1999 اور Salman کا مائیک ایتھرٹن کے ساتھ انٹرویو نشر ہوا
جس میں انہوں نے واضح خدشات کا اظہار کیا
کہ
“اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے ان کے والد کو جیل میں جان سے مارنے کی کوشش کی جا رہی ہے”
پولیس کو عید میلاد کے لنگر پر حملہ کرنے کا حکم کس نے دیا؟ ہماری خواتین کو ساری رات حبسِ بے جا میں کیوں رکھا گیا؟
بھگدڑ کے دوران ہمارا کارکن، جو چھوٹے چھوٹے بچوں کا باپ ہے، ابلتے ہوئے تیل میں گر کر ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔ اس واقعے کا ذمہ دار کون ہے؟
حکومت کو ان تمام سوالات کا جواب دینا ہوگا۔ جب تک اس واقعے کی ذمہ داری کا تعین اور جواب نہیں دیا جاتا، میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس نہیں چلنے دوں گا۔شیخ امتیاز
رجیم چینج کے بعد آپ کو بنگالی بھی درست لگے۔ اب آپ کو بی ایل اے والے بھی تھوڑے تھوڑے سمجھ آتے ہیں۔ عاصم منیر دو چار سال رہ گیا تو آہستہ آہستہ آپ کے سارےکانسیپٹس کلئیر ہوجائیں گے۔
کیا پیپلزپارٹی والوں کو صرف اسلام آباد کے 14 بچوں کا غم ہے، یہ ڈرامے نہ کریں، جہاں آپ کی حکمرانی ہے وہاں روزانہ بچے مر رہے ہیں، سندھ میں ہر ماہ چار ہزار بچہ مر رہا ہے یہ وہ بچے ہیں جنھیں بچایا جاسکتا ، لیکن خوراک کی کمی کی وجہ سے مر رہے ہیں۔ وزیر صحت مصطفی کمال صاحب کی گفتگو۔
پی سی بی نے لنچ کے وقفے سے قبل سکائے اسپورٹس سے رابطہ کرکے انٹرویو پر احتجاج کیا اور دھمکی دی کہ اگر اسے نشر کیا گیا تو پاکستان کے کھلاڑی لنچ کے بعد میدان میں واپس نہیں آئیں گے۔ پی سی بی کے احتجاج کے باوجود سکائے سپورٹس 18 منٹ کا انٹرویو نشر کیا گیا۔
یہ جو فارم سینتالیس پر آئے ہیں یہ فارم سینتالیس داتا دربار سے یا بری امام سے لیکر آئے ہیں؟ پاک فوج اس ملک میں عذاب ہے۔ پاک فوج اس ملک میں ہر عذاب ، ہر مصیبت کی ذمہ دار ہے۔
دنیا اپنے ہیروز کی قدر کرتی ہے ہیروز کی مدد سے قوم کو متحد رکھتی ہے چھوٹے ذہن کے عسکری حکمرانوں نے پاکستان کو ہیروز کی مقتل گاہ بنایا ہوا ہے
عالمی میدانوں میں عمران خان کیلیے آواز بلند ہے جسے دبانے کیلیے اربوں روپیہ خرچ کیا گیا
قاسم خان کا انکشاف 🚨
وہ کھلم کھلا وہاں عمران خان کی جان لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ انہیں بس زیادہ سے زیادہ وقت اندر قید رکھنا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح ان کو خاموش کرایا جا سکے۔
#StopRiskingImranKhansLife
اگر عمران خان پمز میں ہوتے اور آگ لگ جاتی تو سیاسی عدم استحکام آجاتا اور سب نے کہنا تھا کہ خان کو مارنے کیلئے آگ لگی!اس واقعے کے بعد کس منہ سے عمران خان کو پمز میں لائیں گے! سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی کا بڑا بیان