امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرح��ٰن نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ 21 سے 23 نومبر تک مینارِ پاکستان لاہور میں تاریخ ساز اجتماعِ عام ہوگا۔ اس موقع پر مرکزی و صوبائی قیادت بھی موجود ہوگی۔ عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔#اجتماع_عام_جماعت_اسلامی
محب وطن ، محب اسلام لیڈر امیر جماعت اسلامی بلوچستان ، ممبر صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن صاحب کوئی اسلحہ گولی ،بارود نہیں مانگ رہے
تعلیم،صحت اور امن مانگ رہے حکومت ذمہ داری کا مظاہرہ کرئے۔
حق دو بلوچستان کو
@MHidayatRehman
قوم پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے۔
شرافیہ کے لیے مراعات اور عوام کی زندگی عذاب !
عوام کا استحصال بند کیا جائے، اور فوری ریلیف دیا جائے۔
#petrolprice
جماعت اسلامی کے 9 ٹاؤن چیئرمینز کی جانب سے لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کے خلاف دائر درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت۔
سندھ ہائیکورٹ نے لائن لاسز کی بنیاد پر بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف کے الیکٹرک اور دیگر کو نوٹس جاری کردیا۔
جب قانون صرف غریبوں پر لاگو ہو اور طاقتور محفوظ رہیں، تو یہ قانون نہیں، ظلم ہے۔ دریائے سوات پر قبضہ کرنے والے بڑے ناموں کو بھی جواب دہ بنایا جائے!
#SelectiveJustice#SwatRiver
صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسر ڈاکٹرحفیظ الرحمن غزہ کے یتامٰی اور مہاجرین کے ساتھ عید منانے کیلئے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔
وہ عید قربان مصر میں منائیں گے جہاں پر وہ پاکستانی عوام کی طرف سے الخدمت فاونڈیشن کے دوست فلاحی اداروں کے زریعے رفاہ کراسنگ پر ایک ہزار جانوروں کی قربانی میں شرکت بھی کریں گے۔
#Alkhidmat #Gaza #Palestine #EidWithPalestine
لاہور میں پانچواں افسوس ناک واقعہ
ٹھوکر نیاز بیگ فلائی اوور پرکنٹینر نے 3 موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، 1 جاں بحق 2 ز خمی کنٹینر اوور سپیڈ تھا، لوڈر، کیری ڈبہ، موٹر سائیکل اور منی مزدا کو ہٹ کیا۔
تاحال حکومت کی طرف سے ان بڑھتے ہوئے واقعات کا کوئی نوٹس نہیں لیا گیا ۔
#ڈمپر
دو میٹر لگانا جرم ہے لیکن 200 یونٹ سے اوپر بجلی استعمال کرنے پر 100 گنا زیادہ بل ڈالنا انتہائی ثواب کا کام ہے. جوائنٹ فیملی سسٹم میں رہنے والے لوگوں پر عذاب مت مچایا جائے.اس فیصلےسے ماہانہ وصول کرنے والےافسران کو دولت کمانے کے نئے راستے فراہم کردیے گئے ہیں.
#لیسکو#لاہور#بجلی
یوتھ ایمپاورمنٹ سوسائٹی کے سربراہ اور لاہور میں پہلا جشن اردو میلہ منعقد کرنے والے برادرم عرفان بٹ
الحمرا پہنچنے پر استقبال ،خوش آمدید اور مختصر تبادلہ خیال
عرفان بٹ صاحب ہمارے لیڈر ، مربی حافظ سلمان بٹ رحمتہ اللہ علیہ کے بھتیجے ہیں
ڈھیروں دعائیں اور مبارکباد
#اردو#لاہور
#KarachiProtest_AgainstKE
شدید گرمی میں کے الیکٹرک مافیا بجلی کی بندش سے باز نہیں آ رہا ۔اس لیئے سب مل کر آ واز بلند کریں کی کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کیا جائے ۔
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن صاحب آج ملتان میں اہم اعلان کریں گے
ابھی یہ بہت کم ہے ان شاء اللہ وہ سب کرنا ہو گا جو معاہدے میں طے ہوا تھا
عوام کو ریلیف دلوائے بغیر جماعت اسلامی آپ کی جان نہیں چھوڑنے والی @JIPOfficial