صدراتی انتخابات میں فاطمہ جناح کے خلاف جنرل ایوب کے چیف پولنگ ایجنٹ بھٹو تھے انھوں نے فاطمہ کی شادی نہ کرنے پر بھی سوال اُٹھایا تھا انجینئرخرم دستگیرکےوالد غلام دستگیر نے گجرانوالہ میں کتیا کےگلے میں فاطمہ جناح کی تصویر لٹکائی تھی تاریخ یہی ہے یہ سب جمہوریت کے چمپیئن بعد میں بنے
آج فاطمہ جناح کی 59 ویں برسی منائی جا رہی ہے
تعجب ہے
غیر ملکی خواتین اغوا برائے تاوان اور اجتماعی زیادتی جس گھر میں (جائے وقوع )کوئی صحافی نہیں جا سکا اگر بی این بی سے گھر لیا تو مالک مکان کون ہے؟ کس نام سےاس کوکرائے پرحاصل کیا ،باس کے باس نےکرپٹو کرنسی میں کتنے لوگوں کی رقم لگوائی،سوال تو اور بھی بنتے ہیں
This is the only story that matters when it comes to Pakistan. 👇
For nearly 3 years former Prime Minister Imran Khan has been in a death cell, and from what the reports suggest, has gone blind in one eye due to torture at the hands of the current brutal military dictatorship in Pakistan. And for last 6 months especially he has been in total isolation facing psychological torture with no meetings with family.
This is how terrorists are treated in prison cells the way former Prime Minister, a Cricketing Hero, and someone who built cancer hospitals for the poorest in the country is being treated.
At the moment there is no proof of his life and has become a missing person by an illegitimate military regime. This unpopular regime is only able to maintain its grip on power through foreign endorsement and backing from Western liberal democracies, Arab Monarchies, and the US that find a compliant military dictator in Pakistan to be more useful than a stable and sovereign democracy.
The ultimate price of a dictatorship is paid by the 240 million people in the country.
Free Imran Khan!
چکوال میں ڈاکو سمجھ کر سی سی ڈی نے پوری فیملی گولیوں سے بھون ڈالی ایک نو سال کی بچی شہید اور باقی اہل خانہ شدید زخمی ہیں فیملی حال ہی میں آسٹریلیا سے پاکستان آئی تھی۔
بیٹی آسڑیلیا سے پاکستان آئی اور “سب دی ماں “ کی گڈ گورننس کی بھینٹ چڑھ کر زندگی سے محروم ہو گئی! یوسف سعید
@YousafSaeedPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پنجاب میں بے گناہوں کا کھلا قتلِ عام جاری ہے۔ سی سی ڈی کو کھلی چھوٹ ملنے کے بعد مجرموں سے زیادہ معصوم لوگ نشانہ بن رہے ہیں۔ چکوال میں کار پر اندھا دھند فائرنگ سے معصوم بچی کی ہلاکت اس کی تازہ مثال ہے۔
اہم ترین 🚨
اوورسیز پاکستانیوں نے ویڈیو پیغامات کے ذریعے پوچھنا شروع کر دیا ہے کہ Where is Imran Khan اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں
#EndKhansIsolationNow
@Safinakhan Look who is talking!
لندن کے سڑکوں پر رلنے والی مارخور کی چاپلوسوں کو اٹھا کر "سینیر جرنلسٹ اور اینکر پرسن' کو جعلی لگا دیا۔ مالکوں سے وفاراری تو کرنی پڑے گی۔
@Safinakhan میں تمہاری تمام باتیں مان لیتا ہوں ، بس یہ بتا دو کہ تم کہاں رہتی ہو۔ اگر تم الفرڈ میں رہتی ہو، جہاں کے پاکستانی دنیا بھر میں کام چور اور بدتمیز کے طور پر جانے جاتے ہیں، تو تم کیا کرتی ہو؟ بس ایک سوال ہے — تم اپنی روزی روٹی کے لیے کیا کرتی ہو؟
@Safinakhan You are more of a cheap model showing off your self trying to attract cheap people like yourself nobody even no you in Pakistan.While Samina pasha is a renowned, famous journalist. NO comparison of you with decent and intelligent Samina pasha
کیا یہ سب کے سب بھارتی ایجنٹ ہیں ؟ انکی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بغیر صورتحال بہتر نہیں ہو گی جو لوگ آزادکشمیر میں نفرتوں کے کاروبار سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں وہ ہم سب کے دشمن ہیں
ایجنسیوں کے اہلکار ہمیں نہیں چھوڑیں گے، وہ بھتہ لیتے ہیں، ہراساں کرتے ہیں، ہمیں جینے کا حق چاھیئے
وحدت کالونی کوئٹہ کے رہائشی سیکریٹریٹ کے سرکاری ملازم نے اپنے چار بچوں اور بیوی کو قتل کر کے خودکشی کر لی
بچوں کی عمریں ایک سے چودہ سال کے درمیان ہیں۔
(بی بی سی رپورٹ)
"جو ایک سائفر پر باجماعت لیٹ گئے، ان کے منہ سے پاکستانیوں کی غیرت کے دفاع کی باتیں اچھی نہیں لگتیں!"عتیق ریاض
@attique_riaz06
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan