پنجاب کی وزیر اعلی ان کاموں کا کریڈٹ لے رہی ہے جن کا کریڈٹ کونسلر لیتا ہے ۔ فواد چوہدری
ہم نے تو ایک پلیٹ سالن دینے والے کو بھی اس کام پر ٹر ٹر کرتے دیکھ رکھا ہے 😂😂
سر عام بے ایمانی
ارجنٹینا کی ڈی کے اندر دو مصری کھلاڑیوں کو گرایا گیا لیکن کوئی ایکشن نہیں لیا۔
پورا میدان ارجنٹینا کے حوالے کردیا کے جو مرضی کرنا ہے کرو اگلوں نے بیس منٹ میں تین گول ماردیئے۔
گھٹیا ترین تعصب پرست ریفری😬🙄😡
جج ابوالحسنات: یہ کام (گولی مارنا/قتل) کیوں کیا؟
ملزم سعد عباسی: میں لڑکی کے ساتھ تھا، بندہ ڈسٹرب کر رہا تھا-
جج ابو الحسنات (بڑبڑاتے ہوئے): ڈسٹرب کیا؟ کیا اچھا کام کر رہے تھے جو ڈسٹرب کیا؟
یہ ہے آج کل کی بھٹکی ہوئی, دین و دنیا کے علم سے بے بہرہ, والدین و اساتذہ کی اخلاقی تربیت سے یکسر محروم وہ نسل جسکی تربیت بالی ووڈ, ٹک ٹاک, ریلز اور روزبروز ترقی کرتے لچر اور تماشبین معاشرے نے کی ہے, جنکی دانست میں عشق معشوقی اور رومانس ہی زندگی کی غرض و غایت ہے-
پاکستان ایئر فورس کا ایک انتہائی قیمتی, لائق, فرض شناس اور دلیر افسر صرف اس بیہودہ ملزم کی درندگی کی بھینٹ نہیں چڑھا بلکہ اس میں والدین, اساتذہ, مذہبی علماء, لیڈرز, غرضیکہ پورا معاشرہ شریک جرم ہے-
پیزا فروش جرنیل عاصم باجوہ کو عدالتی کاروائی کے بغیر کرپشن سے بری کرنے اور نوکری جاری رکھنے کا کہنے والے عمران کے چیلے اسحاق ڈار کے نواسے کی غلط کاریوں پر اسحاق ڈار سے استعفی مانگتے ہوئے کبھی اپنے گریبان میں بھی جھانک لیا کریں
Wing Commander Shafaat of the Pakistan Air Force's No. 15 'Cobras' Squadron shares his firsthand account of the historic night of 6–7 May 2025, when PAF pilots brought down at least 6 Indian jets in less than an hour. 🇵🇰🔥🦅
@NaseemAkram05 I guess parents have to take this responsibility as their number one priority .As a husband U have to encourage ur wife to learn driving and drop ur kids to school or university.
اپنے پسندیدہ لیڈرز کی دل کھول کر تعریف کریں، حمایت کریں، حتیٰ کہ اُنکی پرستش ہی کیوں نہ کریں۔
مگر پاکستان میں کسی بھی سیاستدان کا موازنہ بانیٔ پاکستان سے کرنے کی کوشش بھی قائداعظم کی توہین ہے۔
محمد علی جناح ایک شخصیت نہیں، ایک تاریخ، ایک نظریہ اور ایک ریاست کے معمار تھے!