PTI FINAL CALL... LIVE CURRENT SITUATION 🚨
پی ٹی آئی کا مرکزی قافلہ 26 نمبر چونگی پر موجود،،، رینجرز، پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان میں شدید تصادم۔۔ پچھلے دو گھنٹے سے جھڑپیں جاری۔۔۔!!
Questions have emerged over a CDA public notice after official documents reviewed by Islamabad Tribune showed lease extensions for two agro-farm plots appearing on the renewal list, prompting affected leaseholders to seek reconciliation of CDA records and an official clarification.
Read More: https://t.co/vGNRjISEPJ
Disclaimer: This report is based on CDA documents and a public notice made available to Islamabad Tribune, along with representations by affected leaseholders. Inclusion of a property in the notice does not by itself establish any administrative or legal wrongdoing. The legal and current status of each lease remains subject to applicable CDA rules, conditions, records and any clarification issued by the Authority. CDA’s response will be incorporated when received.
#Islamabad @CDAthecapital
The situation in Islamabad’s Red Zone has become increasingly volatile. Witnesses report hearing gunshots near Serena Chowk, and security forces are actively conducting shelling in the region. Despite this, the march toward the Red Zone continues unabated.
آیت اللہ خامنائی کو کیسے شہید کیا گیا؟ نیویارک ٹائمز کا انکشاف🚨🚨
سی آئی اے کئی ماہ سے آیت اللہ خامنائی کی جاسوسی کر رہی تھی۔سی آئی اے کو انٹیلیجنس ملی کہ ہفتے کی صبح آیت اللہ خامنائی اعلی ایرانی عہدیداران کیساتھ اہم میٹنگ کرنے جا رہے ہیں ۔سی آئی نے اپنی انٹیلیجنس جس میں آیت اللہ خامنائی کی لوکیشن بارے اعلی درستگی پائی جاتی تھی اسرائیل سے شیئر کی۔ پہلے اسرائیل اور امریکہ کا ارادہ رات کے وقت حملے کا تھا لیکن ہفتے کی صبح میٹنگ کی اطلاع ملنے پر دونوں نے دن کے وقت حملے کا وقت ایڈجسٹ کر لیا۔ایران بھی صبح کے وقت حملے کا نہیں سوچ رہا تھا۔ (ایران کو یہی غلط فہمی تھی کہ حملہ ہو گا تو رات میں ہو گا)سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کی صدارت میں صبح 9 بجے محمد پاکپور ( کمانڈر انچیف پاسدارن انقلاب )عزیز ناصر زادہ (وزیر دفاع) ایڈمرل علی شمخانی (سربراہ ملٹری کونسل )سید مجید موسوی ( کمانڈر پاسداران انقلاب اسلامی فضائی فورس) اورمحمد شیرازی (نائب انٹیلی جنس وزیر) کااجلاس طے تھا۔ہفتے کی صبح 6 بجے چند امریکی جنگی جہاز تل ابیب سے نکلے جو طویل فاصلے تک مار کرنے والے انتہائی جدید اور درست نشانہ لگانے والے ہتھیاروں سے لیس تھے ۔ طیاروں کے اُڑان بھرنے کے دو گھنٹے اور پانچ منٹ بعد، یعنی تہران کے وقت کے مطابق صبح تقریباً 9:40 پر آیت اللہ خامنائی کے کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایاگیا۔ حملے کے وقت ایرانی قومی سلامتی کے اعلیٰ حکام کمپاؤنڈ کی ایک عمارت میں موجود تھے، جبکہ سپریم لیڈر خامنہ ای ساتھ ہی دوسری عمارت میں موجود تھے۔حملے میں آیت اللہ خامنائی موقع پر شہید ہو گئے ۔ وہاں موجود ایرانی دفاعی نظام کے عہدیداران علی شمخانی،محمد پاکپور،عامر ناصر زادہ بھی شہید ہو گئے۔امریکہ نے خامنائی کے ساتھ ساتھ دیگر ایرانی ملٹری کمانڈرزاور عہدیداروں کی لوکیشنز پربھی حملے کیے لیکن وہ بچ نکلنے میں کامیاب رہے ۔خوفناک بات یہ ہےکہ سی آئی اے کو اسی سورس نے آیت اللہ کی لوکیشن بتائی جسکی ریکی پراس نے جون میں ایرانی شخصیات کونشانہ بنایاتھا۔وہ جاسوس چھ ماہ بعد بھی ایرانی حکومت کا حصہ ہے لیکن ایرانی انٹیلجنس اسکوپکڑنے میں ناکام رہی ہے۔یہ واقعہ امریکی بدمعاشی کیساتھ ایرانی انٹیلیجنس ناکامی کابھی منہ بولتا ثبوت ہے۔
اسلام آباد کے مختلف مقامات پر امریکہ اور اسرائیل کیخلاف احتجاج، مظاہرین کے امریکن کونسلیٹ کے باہر احتجاج کے تناظر میں ریڈ زون کو مکمل سیل کر دیا گیا، اسلام آباد پولیس کی مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ۔۔۔!!!
Iran’s IRGC issued a statement saying in response to the US-Israeli attacks on Iran, they targeted:
• US 5th Fleet HQ in Bahrain
• Several US bases in Qatar and UAE
• Israeli military/security targets
Iran says attacks are ongoing and this is only the 1st phase.
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ✊ 🇵🇰
Exclusive footage of Pakistani forces entering Afghanistan and taking over a border post, till now Pakistan controls around 30sqkm area of Afghanistan.
Two brigade headquarters in Kabul and one in Kandahar have been obliterated, while a corps HQ in Kandahar was also completely destroyed in Pakistan’s strikes
*Ghazab-lil-haq 🇵🇰*
بانی پی ٹی آئی کو آنکھوں کے علاج کے لیے دوسری بار پمز اسپتال لایا گیا جہاں اینٹی وی ای جی ایف انجیکشن کی دوسری خوراک دی گئی۔ تمام کارڈیالوجی و ایکو ٹیسٹ نارمل رہے۔ علاج ڈے کیئر سرجری کے طور پر مکمل ہوا اور عمران خان طبی طور پر مستحکم رہے۔ فالو اَپ کے ساتھ ڈسچارج کر دیا گیا۔
اسلام آباد کی اہم شاہراہ پر واقع بینک میں لاکھوں روپے کی مسلح ڈکیتی، شہر بھر میں ناکے،،، مگر مین روڈ پر بینک اسٹاف یرغمال؟ لاکھوں کی واردات اور ملزمان با آسانی فرار۔
@ICT_Police
تمام لوگ جنہوں نے ہمارے بھائی خرم اقبال کی رہائی کیلئے اواز بلند کی اور اپنی استطاعت کے مطابق کوششیں بھی کیں ان سب کا شکریہ۔۔۔آج دوپہر کو گرفتار کیے جانے کے بعد اب سے کچھ دیر پہلے خرم اقبال کو رہا کر دیا گیا ہے۔۔۔۔!!
@khurram143
لاہور میں صحافی خرم اقبال کو مبینہ طور پر ان کے گھر سے حراست میں لینا سنگین تشویش کا باعث ہے۔اگر کوئی الزام ہے تو اسے قانون اور شفاف طریقہ کار کے تحت سامنے لایا جائے۔آزادیٔ صحافت پر دباؤ ناقابل قبول ہے۔ خرم اقبال کو فوری طور پر رہا کیا جائےاور اہلِ خانہ کو مکمل آگاہی دی جائے۔
Privatisation is being sold as a solution. But without transparency and accountability, it’s just shifting public assets into private hands.
نجکاری کو حل کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے، مگر شفافیت اور جوابدہی کے بغیر یہ صرف قومی اثاثے نجی ہاتھوں میں دینے کا عمل ہے۔
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ 2025 میں فتح،ایشیا کپ جیتنا فخر کی بات ہے، مگر سوال یہ ہے کہ کیا خوشی منانےکے لیے مدرسوں اور یونیورسٹیوں کے طلبہ کو غلط بہانے سے ایئرپورٹ لانا درست ہے؟ طلبہ کوئی ہجوم پورا کرنے کا ذریعہ نہیں۔ جشن ہو، مگر سچ اور رضامندی کے ساتھ
#Under19AsiaCup