مظلوم پر تنقید کرنا اس ملک میں آسان ہے
تین سال سے جیل میں لیڈر کو چند گھنٹے کے لئے ہسپتال لایا جائے تو ڈیل ہوگئ ��ا شور
اس کی بہنیں نا انصافی پر روئیں تو توہین عدالت کا الزام
اس کی جماعت احتجاج کرے تو غداری کے فتوے
عدالتیں کتنے فیصلے ہمارے کھا گئی اور ڈکار بھی نہیں مارا ایک فیصلہ حق میں دیا جسے حکومت نے ردی کی ٹوکری میں پھینکا جن کو لگتا ہے کہ تحریک انصاف پریس کانفرنس نہ کرتی اور عدالت جاتی تو فیصلہ پھر ہمارے حق میں آنا تھا اور عدالت نے فیصلے پہ عملدرامد کروا لینا تھا تو ان سب کو سلام ہے، توہین عدالت کا ڈر ہوتا تو پہلے ہی توہین نہ کرتے۔۔۔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل می��یا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
دوستو !
عمران خان کی بہنوں کی پریس کانفرنس کے بعد
قیادت کی ٹھکائ کا وقت ہوا چاہتا ہے،
سہیل آفریدی سمیت ساری قیادت اب روزانہ کی بنیاد پر سٹریٹ موومنٹ کے لیے سڑکوں پر نظر نہ آئ تو پھر پورے زور سے کتا مار مہم شروع کی جاۓ گی ۔۔۔
شفا ہسپتال نام سے سپریم کورٹ آرڑر میں لکھا ہے۔ کل رات والی کاروائی سیدھی سیدھی توہین عدالت ہے۔ خان کے خوف میں حکومت نے اپنے لئے مشکلات اور بڑھا لی ہیں۔ شفا ہسپتال تو لے جانا پڑے گا ورنہ اور بھاری قیمت ادا کرنی ہو گی حکومت کو
شطرنج کی بساط میں جب بادشاہ کو خود چال چلنی پڑ جائے تو سمجھیں کہ بازی بادشاہ کے ہاتھ سے نکل گئی۔
واللہ اعلم بادشاہ کیوں اتنی جلدی میں تھا کہ پیادوں، گھوڑوں اور وزیر سبھی کو ہی اپنے ساتھ منہ کے بل گروا بیٹھا۔
باقی جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے!
حکومت گرانے کے لیے تحریک عدم اعتماد حکومت نے آدھی رات تک لٹکایا
عمران خان کی منتقلی حکومت نے آدھی رات سے آگے تک لٹکایا
دونوں بار لوگ عمران خان کے لیے نکلے
عمران خان حکومت سے بھاری ہے
🚨🚨🚨شہباز شریف اور ان کی کابینہ کے چند وزرا نے عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کی سخت مخالفت کی تھی ۔۔۔۔۔تاریخ میں ان کے اس اقدام کو یاد رکھا جائے گا ۔۔۔۔۔۔