🚨وجاہت نے سارے کاروبار کا پتہ لگا لیا🛑🔥
اس کاروبار کو بچانے کے لیے پاکستان کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے۔۔۔ کبھی وزیر اعظم کو مدت پوری نہیں کرنے دی گئی۔۔
اگر ان سے آزادی لینی تو انکے کاروبار کا بائکاٹ کیا جائے ✊ ✊
https://t.co/959C3lfxSs
I am moved by the bravery demonstrated by the Pakistani people as they protest for electoral integrity, and judicial fairness--and I condemn any violent suppression of them exercising their fundamental rights.
Everyone deserves to speak out and demand democracy.
صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب ملک اصغر جوئیہ کے قافلے کو روکنے کی پولیس نے ناکام کوشش کی تھی لیکن الحمداللہ جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کے لیئے روانہ ہوگیا ہے دوبارہ، مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد پڑاؤ رہے گا انشاء اللہ۔
فائنل کال
فائنل راؤنڈ
میچ کے آخری لمحات
جیت انتہائی قریب
یہ سب ممکن ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔۔۔
جب عوام متحد ہو گی تو طاقت کا محور بھی عوام ہی ہو گی!
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#نومبر24_خان_کی_کال#FinalCall