اسلام آباد سے ایک سفید پوش بزرگ شہری نے رابطہ کیا ھے، دو مقامی صحافی تصدیق کر رہے ہیں کہ ان کے 21 سالہ بیٹے کو بون میرو کینسر کا مرض لاحق ھے، ڈاکٹرز 18 کیمو تھراپی کے کورس تجویز کر رہے ہیں، جس میں سے 6 لگ گئے ہیں 12 باقی ہیں اس کے بعد بچے کا بون میرو ٹرانسپلانٹ ہوگا۔ انہیں مالی مدد کی اشد ضرورت ھے۔
صاحب حیثیت دوستوں سے گزارش ھے کہ جو ممکن ہو انکی مدد کیجئے۔
Contact number
03078953790
میں کون ہوں ؟
ذہن سے ہوکر چھوٹی بڑی کئ ندیاں دل میں جا گرتی ہیں
ان میں ایک وہ ہے جس میں میرا دین ہے، جس نے مجھے مسلمان ہونے کا شرف دیا ہے
ایک ندی وطن کی مٹی بہا لاتی ہے۔ اس میں مٹی کی خوشبو ہے پہچان ہے جذبہ ہے۔ روایات ہیں، تہذیب ہے
👇
ایک مرتبہ ایک مقامی کوچ میں ایک بدمعاش ٹائپ آدمی نے مقررہ کرایہ دینے سے انکار کرتے ہوئے کنڈیکٹر کا گریبان پکڑ لیا۔ بات رفع دفع ہوئی تو کلینر اٹھ کر آگیا۔ وہ لوک دانائی سے بھرپور پنجابی تھا اور وہ چلتی بس میں چھت پر ہاتھ ٹکا کر مسافروں کو دیکھتے ہوئے پنجابی میں کہنے لگا:
ساری دنیا کے مالک محمد رسول اللہ فرماتے ہیں؛
“جو اپنے گھر میں امن میں ہے، جسمانی طور پہ تندر��ت ہے اور ایک دن کا کھانا اس کے پاس موجود ہے۔ گویا اسے ساری دنیا دے دی گئی”
شبقدر میں یہ بچیاں سکول سے چھٹی کے بعد گھر نہ پہنچ سکیں، بچیاں 12,13 سال کی ہیں جبکہ سکول یونیفارم میں تھیں اگر کسی کو معلومات ہو تھانہ بٹگرام چارسدہ کے نمبروں پر رابطہ کریں۔۔
0300-5853258.
091-6954033.
0307-7183915.
ہم نے ناردرن کی منڈی سے جانور لیا تھا، اس بھائی کی گاڑی میں لوڈ کیا تھا۔
گاڑی کا نمبر KF-3667 ہے۔ یہ بندہ سہراب گوٹھ پہنچ کر غائب ہوگیا، نہ ہمارے پاس اس کا صحیح پتہ ہے اور نہ ہی یہ ہماری لوکیشن پر آیا۔
جو بھی بھائی اس بندے کو ڈھونڈنے میں مدد کرے گا اُس کے لیے 20,000 روپے انعام رکھا گیا ہے۔
مفتی ریاض حنیف
📞 رابطہ نمبر:
0323-2513704
0333-0378334
*براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ جلد از جلد رابطہ ہوسکے۔
ارجنٹ
محنت کش محمد یسین صاحب گزشتہ تین ماہ کا بجلی بل ادا نہیں کر سکے اور آج آخری تاریخ ہے ورنہ میٹر کٹ جائیگا کرایہ کا مکان میں رہتے ہیں
اہل خیر سے اس غریب فیملی کی داد رسی کیلئے بل کی ادائیگی کی درخواست ہے
اللّٰہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
Hi #TwitterFamily 💔
Please help us find this Baba.
After selling his Qurbani animal in mandi someone gave him fake currency & disappeared. 😔
Imagine the pain of an old man being cheated like this during these blessed days.
Let’s do our part & help him. Please repost. 🤲
تلاشِ گمشدہ بچہ
یہ بچہ کل دوپہر 12 بجے سے لاپتہ ہے۔
نام: ابوذر
والد کا نام: شجاع عالم
رہائش: جوٹیال ایف سی روڈ گلگت
مستقل پتہ: گاؤں جگلوٹ ڈموٹ سئی
اگر کسی بھائی کو اس بچے کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا کہیں نظر آئے تو فوری طور پر گھر والوں سے رابطہ کریں یا قریبی پولیس اسٹیشن کو اطلاع دیں۔
رابطہ نمبر: 03555333733
03030333833
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچہ جلد اپنے گھر والوں تک پہنچ سکے۔
بڑی مجبور بڑی ذلیل ہو گئی ہوں، شوگر پھٹ گئی ہے، ایک قدم چلنا دوبھر ہو گیا، نہ ماں نہ باپ نہ کوئی اور سنبھالنے والا
خدا کیلئیے مدد ضرور کرنا، مجھے بہت سی دوائیاں چاہئیں
پانچ ہزار مدد پہنچا دی
یہ ��یرا بھائی ہے اسے ٹیومر علاج پاکستان میں ممکن نہیں اگر ھم گھر سمیت سب کچھ بیچ دیں تو بھی علاج نہیں کروا سکتے
سنا ھے ریاست ماں کی طرح ھےاگر ایسا ھے تو آج ھم ماں کو پکار رھے ہیں کیا ریاست ماں بن کر بچوں کی ��کار سنے گی
کیا ماں کے پاس بچوں کے لیے وقت ہے ؟
@CMShehbaz
03279783395
بھائی بہن...
انوکھا رشتہ
کبھی پکی دوستی
کبھی پکے دشمن
بھائی کی جان بہن
بہن کا مان بھائی
کبھی رازدار کبھی چغلی لگانے کے ماہر
اور ضرورت پڑنے پر
بہنیں ماں کا کردار نبھا لیتی ہیں
اور بھائی باپ کی جگہ لے لیتے ہیں
میں پہلے بھی کئی بار کہہ چکا ہوں اور ہائیڈ بھائی کے بعد ایک بار پھر کہہ رہا ہوں CPR کرنا سیکھ لیں۔
CPR ہر ایک کو آنا چاہئیے۔ یہ کوئی مشکل نہیں ہے آپ سب یوٹیوب سے سیکھ سکتے ہیں۔
اور ہر گھ�� میں کچھ میڈیسن ہونی چاہئیں جب کبھی سینے میں شدید درد ہو اور وہ درد سینے سے گردن جبڑوں اور بائیں بازو میں جائے تو مریض کو یہ میڈیسن کھلا کر فوراً ہسپتال پہنچیں۔
Tab Clopidogrel 75mg ( 4 عدد)
(1 عدد) Tab Dispirin 300mg