میری اماں، پلیز جلد صحت یاب ہو جائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو شفا عطا فرمائے۔ آپ کا ہاتھ میری پشت پر ہو، تو انشا اللہ کوئی قید خانہ مجھے توڑ نہیں سکتا۔
آپ کو دیکھے ہوئے چھ ہفتے ہو گئے ہیں، ایسا لگتا ہے جیسے صدیاں بیت گئی ہیں۔
ہمارا اللہ ہمارے ساتھ ہے
حسان نیازی کا جیل سے پیغام 💔
جنرل عاصم منیر کی جیل میں قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان @ImranKhanPTI کے بیٹے سلیمان خان نیازی نے بھی ٹویٹر اکاؤنٹ بنالیا پہلے ٹویٹ میں عمران خان کی قید تنہائی کے خلاف میں آواز اٹھائی ہے
بنانے والے نے کیا کمال ویڈیو بنائی ہے! 🙌🏻🔥
عوام اس کھلے چیلنج کے ساتھ کھڑی ہے۔ اگر عاصم منیر کو اپنے اس دعوے پر ایک فیصد بھی یقین ہے کہ تحریک انصاف Done and Dusted ہے، تو عمران خان کو جیل سے باہر نکالے، پھر دیکھے کون Done and Dusted ہے۔
اس وقت میری پھپیوں کو اغواء کرکے مسنگ بنا دیا گیا ہے۔ان سے کسی کوملاقات کی اجازت نہی دی جا رہی۔دنیا کو نوٹس لینا ہوگا کہ پاکستان میں اندر خانے کیا کیا چل رہا ہے۔۔۔
قاسم خان
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
⚠️علی امین اور بیرسٹر گوہر کان کھول کے سن لیں آپ جو مرضی کر لیں خیبرپختونخوا کی حکومت بحال نہیں ہو گی یہ کسی کو CM نہیں بنائیں گے !
علی امین کہتاہے میری گل ہو گئی ہے میرا ساتھ دو میں خیبرپختونخوا کی حکومت بحال کروا سکتا ہوں ۔
بیرسٹر گوہر بھی یہی کہہ رہا کہ میں حکومت بحال کروا سکتا ہوں
اسٹبلشمنٹ کے حرکارے ان لوگوں کے ہنڈلرز ہیں۔
محسن نقوی بیرسٹر گوہر کو ڈیل کر رہا۔ علی امین کو آبپارہ والے ۔
حکومت بحال کرنے کا لالی پاپ تحریک انصاف کے لوگوں کو اس لیے دیا جارہا ہے کہ سب اپنی اپنی CV لیکر کر ہمارے دروازے پر کھڑے رہیں ۔
یہ سب ٹوپی ڈرامہ ہے اگر حکومت بحال کرنی ہوتی تو گراتے ہی نہیں ۔ آپ اس بات سے اندازہ کر لیں عمران خان کی بہنیں جنکا کوئی قصور نہیں انکی MPO کی گرفتاری ہے نظر بندی ہے نہ کسی کی ملاقات ہے نہ ہی کسی عدالت میں مقدمہ لگ رہا ہے۔ دوسری طرف خیبر پختوانخواہ کی حکومت فارغ ہے آپکا سی ایم آپکا اسپیکر، آپکی اسمبلی غائب ہے۔ گورنر راج ہے کیا کسی عدالت میں کیس چلا ہے ؟
یہ نظام اب ایسے ہی چلے گا۔ اسٹیبلشمنٹ ششدت کے ساتھ 28 آئینی ترمیم کے پراجکٹ پر لگی ہوئی ہے ان سب کو تڑپا ٹرپا کر مارا جائے گا ۔ (بیرسٹر شہزاد اکبر )
For the past few hours, we have been receiving deeply concerning reports circulating on social media that my aunt, @Noreen_KhanPK Noreen Niazi, has been admitted to the Punjab Institute of Cardiology.
Our family was never informed.
We are now standing outside her ward trying to establish her medical condition. The ward door has been chained shut, with police preventing us, her own family, from entering or seeing her.
We are extremely concerned for her health and wellbeing.
My aunt has already endured more than a month in detention, isolated from her family. Now, even in hospital, we are being denied access to her.
What is her medical condition? Why was her family not informed? On whose orders are we being prevented from seeing her?
We demand immediate access to my aunt, a full medical update from her treating doctors, and assurances that she is receiving all necessary medical care.
@ImranKhanPTI
#ImranKhan
#FreeImranKhanAndFamily
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
عمران خان کی بہن کو دل کی تکلیف کی وجہ سے ہسپتال شفٹ کیا گیا ہے۔ کس قدر کے بے شرم اور نیچ دشمن سے ہمارا واسطہ پڑا ہے۔ جس کا زور ہماری بہنوں اور بیٹیوں پر چلتا ہے۔
جب تم نے پاکستان کے سب سے بڑے سورمے کو جیل میں بند کر لیا۔ سب ظلم کے باوجود وہ نہیں ٹوٹا تو بے شرم آدمی اور کتنا گرو گے۔ اب عورتوں پر ظلم کر کے اپنی طاقت منواؤ گے۔
لعنت ایسی طاقت پر۔ لعنت ایسی سوچ پر۔ اور لعنت ان تمام پر جو اس سب میں تمہارے ساتھی ہیں۔
عاصم منیر رجیم میں پاکستانی میڈیا چینلز پر اسرائیلی الیکشنز کی بریکنگ نیوز چل رہی ہیں اور نیتن یاہو جیسے قاتل کا نام بڑے فخر سے لکھا جا رہا ہے، جبکہ پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور 90 فیصد عوام کے لیڈر عمران خان کا نام لینے اور لکھنے پر پابندی ہے، صیہونیوں کے یار کون ہوئے پھر؟
وزیر اعظم عمران خان کے سامنے آرمی چیف اور ان کی ٹیم طالبان کی آبادکاری کا پلان لے کر آئے تو ان کی شرائط میں فاٹا مرجر کی واپسی کے ساتھ ساتھ یہ توہین آمیز شرط بھی شامل تھی کہ ریاست ان کے لیے مکانات تعمیر کرے گی اور یا تو ان کو سیکیوریٹی فراہم کی جائیگی یا ان کو اسلحہ سمیت آنے دیا جائیگا۔ میں نے سوال پوچھا کہ اول تو اس آبادکاری کا اُن ۷۰۰۰ سیکیوریٹی فورسز کے شہدا کے لواحقین کو کیا جواز فراہم کیا جائیگا جن کے عیال کے سروں سے فٹ بال کھیلے گئے، جن کے گلے کاٹے گئے؟ اے پی ایس کے معصوم بچوں کے لواحقین کو کیا جواب دیں گے جنہیں بے دردی سے شہید کیا گیا؟ اُن کے ٹیکس کے پیسوں سے آپ اب اُن کے قاتلوں کی آبادکاری کریں گے؟ جن کے گھروں کو آپ نے باقاعدہ مسجدوں میں یہ اعلانات کر کرکے مسمار کیا کہ یہ وطن دشمن اور قوم کے بیٹوں کے قاتل ہیں ان کے گھر آپ کس منہ سے خود تعمیر کریں گے؟ آرمی چیف اور اُن کی ٹیم کے پاس لفظوں میں ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا مگر اُن کی شکست خوردہ باڈی لینگیوج اُن کا وہ جواب تھا جس سے میں نے بہت عرصہ نظریں کترائیں۔ میرے ملک کی فوج کے سربراہ ایک ملیشیا کے ہاتھوں اتنے بے بس تھے یا ہمیشہ کی طرح ڈالری جنگ کی خواہش کے نشے میں اتنے مست تھے کہ اپنے جوانوں کے سر کاٹنے والوں کو ناصرف بنا کسی اکاونٹبلٹی واپسی کا راستہ دینے کی منصوبہ بندی کررہے تھے بلکہ ان کی لاشوں پر ان قاتلوں کے مسکن تعمیر کررہے تھے۔
میرے حوالے سے ان کے اقدامات نئے نہیں۔ گذشتہ کئی سالوں میں میرے خاندان دوستوں اور ساتھیوں کو اغوا، لاپتہ، تشدد کرنے سے گرفتار کرنے، گھر توڑنے کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں۔ کل رات ان جرنیلوں کے مسلط کردہ ٹٹو کا بیان سُنا کے ایک ”مفرور” کے گھر کی خواتین سے دست درازی کرنا جائز ہے۔ میں اس تفصیل میں تو جاتا ہی نہیں کہ اِس ”مفرور“ کا اصل جرم کیا ہے مگر کل پہلی مرتبہ اپنی قوم کی زندگیوں کا سوال کرنے والوں سے ”آہنی ہاتھوں سے نبٹنے والی“ فوج کے آرمی چیف اور ان کی ٹیم کا شکست خوردہ انداز یاد کرکے ہنسی آئی۔ سیاسی مخالفین کے گھر توڑنے والوں، نہتی عورتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کا سامنا بندوقوں والوں سے ہوتا ہے تو اپنے اُن جوانوں کے خون کا بھی سودا کر آتے ہیں جن کی قربانیاں قوم کو ازبر کرا کرا کر اپنے ناجائز قبضے کا جواز ڈھونڈتے ہیں۔ خُدا کسی کو بے غیرت دشمن نہ دے۔
🚨🚨 سینیٹر بن سکتا تھا مشیر بن سکتا تھا ڈیل پر خود ساختہ پوش ہو سکتا تھا ٹرانسفرنگ پوسٹنگ لوٹ مار کر سکتا تھا پارٹی پالیسی کے پیچھے چھپ سکتا تھا--
مگر سب کچھ داؤ پر لگا کر جب کبھی عمران خان پر وار کیا جاتا ہے شہباز گل ڈھال بند کر کھڑا ہو جاتا ہے❤️
عمران خان کے پرانے انٹرویو کا چھوٹا سا یادگار حصہ جہاں وہ کھل کر دل کی بات کر رہے ہیں۔
کیسا بےلوث، محب وطن پاکستانی آج وطن سے محبت کی سزا کاٹ رہا ہے۔ :(