الحمدللّٰہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہورہا ہے جنرل عاصم منیر صاحب نے مدینہ منورہ میں قرآن کریم حفظ کیا امید ہے کہ وہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں قرآنی ہدایات کو مدنظر رکھینگے انکا تقرر گرم جوش خیرمقدم کا مستحق ہے
سودی بینکوں سے رقوم نکلوانے کی وجہ سے بینکوں پر اچھا خاصا دباؤ پڑ رہا ہے۔ اس سلسلے کو تیز تر ہونا چاہیے۔ جون کا مہینہ ختم ہونے سے پہلے سودی بینکوں سے اپنی رقوم نکلوائیں یا کسی غیر سودی بینک میں ٹرانسفر کردیں۔ سودی نظام کے خاتمے میں یہ آپ کا بہت بڑا حصہ ہوگا۔ ان شاء اللہ
ایک بارپھراسٹیٹ بینک اور چار بینکوں نے سودی نظام کو جاری رکھنے اورتین اعلی عدالتوں کے فیصلوں کو کھٹائی میں ڈالنے کے لئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے حالانکہ سودی نظام کو ختم کرنے کے لئے حکومت کو پانچ سال کی طویل مہلت دی گئی تھی اب غیرتمند مسکمان سودی بنکوں کابائیکاٹ کریں
گورنر زمین پہ بیھٹا ہے وہ اس لیے یہاں اقتدار کا مطلب کرسی نہیں بلکہ خدا کی طاقت سے خدا کے مخلوق میں عدل و انصاف کا قیام ہے یہ خاتم الانبیاء کی دی ہوئی تربیت ہے،
یہاں کسی گورے کو کالے پر اور کسی جرنیل کو عام آدمی پرفوقیت نہیں
یہا�� صرف قرآن کا قانون چلے گا اور محمد کا فرمان چلے گا
آپﷺنےفرمایا:
تم میرےصحابہ کےبارےمیں اللہ سےڈرتے رہنا،تم میرےبعد انہیں سب وشتم اور طعن و تشنیع کا نشانہ نہ بنانا،پس جس نےان سے محبت کی،تو دراصل اس نےمیری محبت کی بنا پر ان سےمحبت رکھی اورجس نےان سےبغض رکھا تو درحقیقت اس نےمیرے ساتھ بغض کی بنا پر ان سےبغض رکھا۔
(مسنداحمد، ۱۱۵۲۵)
@IEAOfficialUrdu سبحان اللہ
بالکل علامہ محمد اقبال فرماتے ہیں ان ہی لوگوں کے بارے میں ،
اللہ کو پامردی مومن پہ بھروسہ
ابلیس کو یورپ کے مشینوں کا سہارا
یعنی کہ نیٹو کے 42 ممالک اپنی تمام تر طاقت ،دولت ،قوت اور غرور کیساتھ آئے تھے لیکن ان سب چیزوں کے باوجود وہ ناکام ہوکر واپس گئے۔
ھماری مارکیٹیں دوپہر 1بجےکھلتی ھیں،رات1بجےبند ھوتی ھیں دنیا میں یہ کہیں نہیں ھوتا.اللہ نے ھمارےوطن کو365 دن سورج کی روشنی بخشی ھےھم اندھیرے میں لائٹ جلا کرکاروبار کرتےھیں.اگرمارکیٹیں ٹائم درست کرلیں تو کراچی کےبغیر3500 میگاواٹ بجلی بچتی ھے.مشکل حالات ھیں مشکل فیصلوں کی ضرورت ھے
@Dr_AyeshaNavid خان اور اس کی پارٹی کے لوگ صرف میڈیا میں کام کرتے رہے اگر گراؤنڈ میں جا کے عوام کے مسلے حلل کرتے اور یہ سمجتے کے عوام نے ہمے ووٹ کام کرنے کے لیے دیا ہے صرف باتے اور تقریر کرنے کے لیے نی تو آج یو ذلیل نہ ہو رھے ہوتے
ہمارے علاقے میں جو کہ شفقت محمود کا علاقہ ہوا تھا ایک گندا نالہ ہے ۔ سیٹیزن پورٹل سے لیکر ہر جگہ اس گندے نالے کو صاف کرنے کی کمپلین کی مگر عمران خان کے 4 سال میں کسی نے کچھ نہ کیا ۔ آج صبح سے علاقے میں عجیب سا شور تھا۔ پتہ تو معلوم ہوا کہ گندا نالہ صاف کرنے مشین آئی ہے ۔
"ہماری قوم اغیار کے سامنے سرنگوں ہونے والی قوم نہیں! (ہمیں) اپنے عقیدے اور موقف سے پسپائی قبول نہیں! ہمیں زندگی اتنی عزیز نہیں کہ اس کے لیے اپنے دین ہی کو چھوڑ دیں، بلکہ ہماری زندگی اور موت اللّٰه کے لیے تھی اور ہے۔ ہم اللّٰه کی راہ میں قربانی پر خوشی اور فخر محسوس کرتے ہیں۔"