شاید آپ کو معلوم نہیں کہ امریکہ، آسٹریلیا، جرمنی اور بھارت جیسے ممالک میں پٹرول کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر ہی بدلتی ہیں۔ اسے ڈائنامک پرائسنگ کہتے ہیں جو عالمی مارکیٹ کے مطابق ہوتی ہے۔ فیکٹس چیک کر لیا کریں۔ کیسا اپ کا اس دیچکی جیسا منہ ہے جس میں جیدا لسی والا لسی رڑکتا ہے۔
حکومتِ پاکستان کو آج اعلان کرنا چاہیے کہ اگر آپ حکومت سے تنخواہ لے کر پی ٹی آئی کو پروموٹ کر رہے ہیں تو استعفیٰ دیں، ورنہ ہم آپ کو عبرت کا نشان بنا دیں گے۔ آپ کی آدھی سفارت خانے (ایمبیسیاں) پی ٹی آئی کو پروموٹ کر رہی ہیں۔ اس وقت بیشتر پاکستانی سفارت خانے پی ٹی آئی کی آماج گاہیں بنے ہوئے ہیں۔ ان سفارت خانوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، کیونکہ یہ پاکستان کے خلاف کام کر رہے ہیں۔
@sajidtarar
https://t.co/oSdS4ppkKT
🚨 بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف عوام متحد ہو گئے۔ مختلف علاقوں میں شہریوں نے امن ریلیاں نکال کر دہشت گردی کی شدید مذمت کی، شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔۔۔