میری والدہ @DrUzma_KhanPK اور میری خالہ @Noreen_KhanPK آج کوٹ لکھپت جیل سے باہر آ گئیں۔
53 دن تک انہیں ایم پی او کی دفعہ 3 کے تحت قید رکھا گیا۔ نہ کوئی فردِ جرم، نہ کوئی مقدمہ۔ دو ہفتے پہلے @Noreen_KhanPK، جن کی عمر ستر سال سے زائد ہے، کو دل کے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ہمیں کسی نے نہیں بتایا۔
آج انہیں چھوڑ دیا گیا۔ کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔
میں چاہتا ہوں کہ کوئی جج ہمیں دونوں فیصلوں کی وجہ بتائے: انہیں جیل میں کیوں ڈالا گیا، اور اب کیوں چھوڑا گیا۔ کوئی نہیں بتا سکتا، کیونکہ ان میں سے کوئی بھی فیصلہ قانون پر مبنی نہیں تھا۔ ان کی قید بھی من مانی تھی، اور ان کی رہائی بھی۔
میری خالہ @Aleema_KhanPK اب بھی جیل میں ہیں۔ میرے ماموں @ImranKhanPTI بھی۔ اور 3 ایم پی او کے تحت قید باقی سب بھی۔
ہم انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں: – علیمہ خان کو رہا کیا جائے – عمران خان کو رہا کیا جائے – 3 ایم پی او کے تحت قید ہر شخص کو رہا کیا جائے – بے گناہ لوگوں کو جیل میں ڈالنے والے ہر افسر، اور ان کا ساتھ دینے والے ہر شخص کا احتساب ہو۔ انہیں اس کی قیمت چکانی ہو گی۔
جو ریاست اپنے شہریوں کو اپنی مرضی سے قید کرے اور اپنی مرضی سے چھوڑ دے، اور دونوں بار کوئی وجہ نہ بتائے، وہاں قانون کی حکمرانی نہیں۔ پاکستان بنانا ریپبلک بن چکا ہے۔
فردِ جرم عائد کریں یا رہا کریں۔
#FreeImranKhanAndFamily
عمران خان نے کہا کہ 1 نومبر کو بھی انکا بلڈ پریشن 192 پر تھا ۔اور ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر جو ان کو دیکھنے آرہے ہیں انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگر یہ بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہوتا تو اس سے جو کنیکٹڈ سیریس ایلنٹس ہارٹ کی اور برین کی ہیں وہ ممکنہ ہیں۔ تو ان کا کنٹرول ہونا بہت ضروری ہے۔
عمران خان نے اس بات کا بہت زیادہ ایمفسائز کیا کہ ان کی جو طبیعت زیادہ خراب ہے وہ اپنی بیگم کے جو حالات ہیں آنکھوں کے جو ان کی کنڈیشن ہے ڈکلائننگ اور ڈیٹیریٹنگ اور جو ان کی آنکھ کی امپئیرمنٹ ہو رہی ہے اس سے بھی ان کا سٹریس اور انزائٹی بہت زیادہ ہائی ہے ۔ سلمان صفدر
جعلی مقابلے میں بندہ ٹھوکنے سے انکار کرنے والوں کا یہ سسٹم کیا حشر کرتا ہے؟؟ ایک جیتی جاگتی مثال ۔۔۔۔۔ سہیل اصغر ایک تھانے میں ایس ایچ او تھے ۔ انکی ٹیم نے ایک ملزم منشیات پکڑا ، افسران بالا نے حکم دیا ملزم کو فل فرائی کردیں ۔۔۔۔۔ مگر ایس ایچ او نے بندہ چالان کردیا اور افسران بالا سے معذرت کی " سر میں کسی کو ناحق قتل نہیں کر سکتا " حکم عدولی پر افسران نے معطل کرکے لائن حاضر کردیا ، 6ماہ بعد یہ دوبارہ ایس ایچ او لگ گئے ، کچھ ہفتے گزرے رحیم یار خان کے علاقہ میں ایک ملزم نے اپنی بیوی قتل کردیا ، ایس ایچ او سہیل اصغر اور ٹیم نے سخت جدوجہد کے بعد ملزم گرفتار کرلیا ، افسران کی جانب سے پھر ملزم کو فل فرائی کرنے کا حکم جاری ہوا ، مگر اس نے پھر بندہ چالان کردیا اور افسران کے سامنے معذرت کرلی ، دوسری بار انکار انہیں مہنگا پڑا ، 24 گھنٹے کے اندر معطل ہوئے اور ڈی آئی جی صاحب کے پاس انکوائری لگ گئی۔ بیوی کو قتل کرنے والے کو کسی اور نے جعلی مقابلے میں مار دیا۔ معطل کردہ سہیل اصغر پر افسران بالا کی حکم عدولی کا کیس چلا اور انہیں ڈسمس فرام سروس کردیا گیا ۔
دن 48۔
24 گھنٹے پہلے میرے خاندان نے خبردار کیا تھا۔ میری والدہ @DrUzma_KhanPK کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے، کوٹ لکھپت جیل میں ان کا بلڈ پریشر بڑھ رہا ہے، اور انہیں کوئی علاج نہیں دیا جا رہا۔
تب سے اب تک نہ جیل کی طرف سے کوئی اطلاع، نہ حکام کی طرف سے کوئی جواب، اور نہ ہی کوئی ماہرِ امراضِ قلب۔
میری والدہ اور میری خالائیں @Aleema_KhanPK اور @Noreen_KhanPK، جن کی عمریں تقریباً 70 سال ہیں، 48 دن سے ایک نظربندی قانون کے تحت بغیر کسی الزام کے قید ہیں۔ ان کے بھائی @ImranKhanPTI قیدِ تنہائی میں ہیں اور ان کا بلڈ پریشر 192 تک پہنچ چکا ہے۔
ریاست نے انہیں قید کر رکھا ہے۔ ان کی صحت کی ذمہ دار بھی ریاست ہے۔
انہیں ان کے ماہرِ امراضِ قلب سے ملنے دیں۔ ان پر الزام لگائیں یا انہیں رہا کریں۔
#FreeImranAndFamily
مجھے کوٹ لکھپت جیل کے اندر سے اطلاع ملی ہے کہ میری بہن عظمٰی خان کا بلڈ پریشر بھی بہت زیادہ بڑھ رہا ہے اور انہیں کوئی طبی علاج فراہم نہیں کیا جا رہا۔ یہ معمول کی بات نہیں ہے۔ اپنے دیگر بہن بھائیوں کی طرح ان کا بلڈ پریشر بھی جینیاتی طور پر ہمیشہ کم سے معمول کی حد تک رہا ہے۔ خاندان کو جیل حکام کی جانب سے بھی کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ روبینہ خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
انتہائی تشویشناک اور فوری!! کوٹ لکھپت جیل میں قید میری والدہ @DrUzma_KhanPK کے بارے میں میری خالہ روبینہ خان کا بیان:
"مجھے کوٹ لکھپت جیل کے اندر سے غیر رسمی ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ میری بہن عظمیٰ خان کا بلڈ پریشر بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے اور انہیں کوئی طبی علاج نہیں دیا جا رہا۔ یہ قدرتی نہیں ہے۔ اپنے باقی بہن بھائیوں کی طرح ان کا بلڈ پریشر بھی ہمیشہ موروثی طور پر کم سے نارمل رہا ہے۔ خاندان کو جیل حکام کی جانب سے کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ ان کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے اور ان کی صحت پہلے ہی نازک ہے۔ انہیں فوری طور پر کسی ماہرِ امراضِ قلب کو دکھایا جانا چاہیے۔"
– روبینہ خان
یہ انتہائی سنگین معاملہ ہے۔ میری والدہ کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے اور ان کا بلڈ پریشر بغیر کسی علاج کے بڑھ رہا ہے۔ حکام انہیں فوری طور پر ان کے اپنے ڈاکٹر سے ملنے دیں۔
@UNHumanRights@UN@amnesty@amnestysasia@hrw@HRCP87
غیر آئینی اور غیر قانونی گورنرراج کو اس وقت چار ہفتے گزار چکے ھیں ۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبے کا منتخب شدہ وزیراعلی سہیل آفریدی تاحال لاپتہ ھے ۔ اسی طرح سپیکر صاحب جو ایک آئینی عہدے پر موجود ھے وہ اپنے عہدے سمیت اٹھالیا گئے ھیں وہ بھی تاحال لاپتہ ھے۔
خیبر پختون خواہ میں گورنر راج کی جو بنیاد بنائی گئی وہ دہشت گردی کے بارے میں صوبائی حکومت عدم تعاون بتایا گیا ۔ اب اس ایک مہینے میں عوام کی جانب سے مسترد شدہ لوگ جو اپنے الیکشن کوئی آٹھ دفعہ کوئی پانچ دفعہ ہار چکے ھیں جو کونسلر نہیں بن سکتے ان کو پختون خواہ کے ساڑھے چار کروڑ لوگوں پر زبردستی مسلط کیا گیا۔ وہ کارکردگی پورے پاکستان کے سامنے رکھے کہ انہوں اس ایک مہینے میں دہشگردی کے خلاف کیا کاروائیاں کی ۔ کہاں کہاں پر کی ۔ اس کے اعدادوشمار کیا ھے ۔
اس وقت آپریشن صرف تحریک انصاف کے خلاف جاری ھیں۔تحریک انصاف کے جھنڈے کے خلاف۔تحریک انصاف کے ترقیاتی منصوبوں کے تختیوں کے خلاف ۔ تحریک انصاف کے کارکنوں اور پارلیمنٹرینز کے خلاف اور ان کے رشتہ داروں کے خلاف ۔ تجاوزات کے نام پر غریبوں کے خلاف ۔ کرپشن کا بازار اس وقت گرم ھے ۔ کھلے عام بولیاں لگائی جارہی ھیں پوسٹنگ ٹرانسفرزمیں ۔
جو اس وقت بدانتظامی اور کرپشن کی بات کرتے تھے ۔ جن کے اپنے دامن خود کرپشن سے داغدار ھیں ۔ ابھی تک کوئی چیز سامنے نہ لا سکے ثبوت کے ساتھ ۔
ہاں البتہ پنجاب کے کرپشن اور بد انتظامی قصے ان کے اپنے لوگ چوک و چوراہوں پر کر رہے ھیں ۔ سندھ پر قابض شدہ ٹولہ کی بد انتظامی اور کرپشن ورلڈ ریکارڈ بنا چکے ھیں ۔ ۸۰ فیصد بلوچستان نوگو ایریا بن چکا ھے ۔
اللہ الحق ھے ۔
ایسی کوئی چیز سامنے نہیں آئے گی ۔ یہ مسترد شدہ لوگ اس صوبے کو مزید دہشتگردی کے آگ میں دھکیل رہے ھیں ۔ وفاقی حکومت کے نیت پر پہلے بھی شک تھا اور اب تو ثابت ھو چکا ھے ان کی نیت تحریک انصاف کو ختم کرنے کی ھے نہ کہ دہشتگردی ختم کرنے کی ۔ تب بھی سی ایم آفریدی نے کہا جو پالیسی ھمارے پاس ھے دہشتگردی کے حوالے سے اس پر عمل پیرا ھو کر ۱۰۰ دن کے اندر خیبر پختون خواہ میں امن ھم لاسکتے تھے ۔ یہ پیشکش ہم نے ایپیکس کمیٹی کے میٹنگ میں بھی پیش کی ۔ لیکن کوئی توجہ نہیں دی گئی ۔لیکن اس حکومت نے ھمارے ساتھ تعاون نہیں کیا۔ پھر بھی ھم نے آخری رات ساتھ بیٹھنے کی دعوت دی تمام اسٹیک ہولڈرز کو کہاکہ آئے بیٹھتے ھیں ۔ایک ہی دفعہ اس دہشتگردی کے ناسور سے جان چھوڑواتےھیں۔ اپنے سویلین کے جان اور کاروبار بچاتے ھیں ، پاک فوج ، پولیس اور دیگر ریاستی اداروں کے جوانوں کی جان جو بہت قیمتی ھیں ان کو شہادتوں سے بچاتے ھیں ۔ لیکن شاید مقصد اور عزائم کچھ اور تھے ۔
سیاسی جماعتیں کھبی ختم نہیں ھوتی ۔ یہ تجربہ سب کو ھو چکا ھے۔ پچھلے چار سالوں سے تحریک انصاف سے زیر اعتاب ھیں ۔ کوئی حربہ نہیں چھوڑا گیا جو استعمال نہ کیا گیا ھو ۔ لیکن آج بھی تحریک انصاف پہلے سے زیادہ مضبوط اور عمران خان پہلے سے زیادہ مقبول ھے ۔
پاکستان ہمارے ایمان کا حصہ ھے ۔ اس نظام کو ٹھیک کرنے کی ھم سب کی ذمہ داری ھے ۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
سلمان صفدر کا جیل ملاقات متعلق انکشاف: " ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی نے غیر معمولی طور پر گہرے سیاہ رنگ کے چشمے پہن رکھے تھے میرے اور عمران خان کے کہنے پر جب انہوں نے چشمہ اتارا تو بظاہر شدید پریشانی میں دکھائی دیں ، بشری بی بی نے بتایا وہ نہ تو سورج کی روشنی برداشت کر سکتی ہیں نہ ہی مصنوعی روشنی ، (بغیر چشمے کے) وہ اپنی آنکھیں بھی نہیں کھول سکتیں ,بشری بی بی کی آنکھوں کی حالت انتہائی نازک دکھائی دے رہی تھی ، مجھے محسوس ہوا کہ بشری بی بی کی بینائی شدید متاثر ہو چکی ہے " " بیرسٹر سلمان صفدر کا جیل ملاقات کے حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروائے گئے بیان حلفی میں انکشاف
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
جب عدالتیں حکومت کی ہو جائیں، تو ہر درخواست کا فیصلہ سنے جانے سے پہلے ہی ہو جاتا ہے۔ جب عدالتیں خاموش ہو جائیں تو عوام کو اٹھنا پڑتا ہے۔ آمر ہمیشہ عوام سے اس سے کہیں زیادہ ڈرتا ہے جتنا عوام اس سے ڈرتے ہیں۔ ہم 25 کروڑ ہیں۔ ہمیں اپنی طاقت کا احساس کرنا ہوگا۔ عمران خان کے بھانجے ولی خان کا ٹویٹ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@oxwali
عمران خان صاحب کی صحت سیاست سے ہٹ کر ایک انسانی معاملہ ہے۔ عمران خان بطور قومی ہیرو پاکستانی قوم کے دلوں میں بستے ہیں۔عمران خان صاحب کے بلڈ پریشر کا 192 تک جانا انتہائی خطرناک ہے۔ تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ خان صاحب کی صحت کیلئے آواز بلند کریں۔ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر فی الفور عمل کیا جائے۔ ان کے ذاتی معالجین کو ان تک رسائی دی جائے اور انکے تمام ٹیسٹ ایسی لیبارٹری سے کروائے جائیں جس پر خان صاحب اور ان کے خاندان کو اعتبار ہو۔
The British jailed two brothers for their politics.
Then their mother took their place.
In 1915, in the middle of the First World War, the British detained Mohammad Ali Jauhar and Shaukat Ali, two of the most popular Muslim leaders in India, for speaking and writing in support of Ottoman Turkey. They were held for four years without trial.
While her sons were locked away, their elderly mother, Abadi Bano Begum – known to everyone as "Bi Amman" – stepped into the struggle herself. In 1917 she addressed the All-India Muslim League, and she went on to travel the country, speaking, raising funds and rallying people to the cause. Gandhi called her mother.
The brothers were released in 1919, only to be put on trial in Karachi two years later for sedition. They did not deny the charge, and they were sent back to prison for another two years.
In 1930, at the Round Table Conference in London, Mohammad Ali told the British that if they would not give India its freedom, they would have to give him a grave there. He died in London two months later.
Seventeen years after that, the Raj was gone. In 1990, Pakistan honoured Bi Amman with a postage stamp.
Today, @ImranKhanPTI is in jail for his politics. His sisters took up his cause, and so the state jailed them too.
Empires that jail families do not last, but the families are remembered.
Will this regime be any different?
#FreeImranAndFamily
With Dems soon to control Congress, scrutiny of Trump & his/his family’s business dealings will increase, which may impact his administration’s commercial diplomacy. If so, that could spell bad news for Pakistan, which has banked heavily on doing business with the administration.
I saw some Faujeet and OSINT accounts celebrating Abdul El-Sayed’s victory, so a little reminder: At a Pakistani-American event in Metro Detroit, he openly called out Pakistan’s military’s role in undermining democracy and highlighted the jailing and intimidation of political figures. He also drew parallels with Egypt’s military rule. Just thought they should know!
My hotel room was forced while I was in the Supreme Court and the jamb spilt apart. But nothing was taken, £180 cash left on the table.
Please note just in case. I am not suicidal, I have the most wonderful family and friends and many battles to fight.
تصویریں بولتی ہیں! ظالم اتنا طاقتور نہ ہوتا اگر مظلوموں میں سے کچھ لوگ اس کے ساتھی نہ بنے ہوتے۔ آج ہی کے دن 3 نومبر، 2022 کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی فوج نے وزیرِ آباد میں سابق وزیرِ اعظم پاکستان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر وزیرِ آباد میں قاتلانہ حملہ کروایا تھا۔ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
عمران خان صاحب کی ہمشیرہ روبینہ نیازی صاحبہ کے جاری کردہ بیان کے بعد اب ہمیں بطور پارٹی خان صاحب اور بشری بی بی کی صحت کے حوالے سے موثر حکمت عملی اپنانی ہے۔ موثر حکمت عملی محض ہیجان اور غصے پر مبنی نہیں ہوا کرتی۔ خان صاحب کے بلڈ پریشر میں اتار چڑھاو انتہائی تشویش کا باعث ہے۔ اس حوالے سے ہر وسوسے اور اندیشے کا خاتمہ ہونا چاہئے۔ خاندان اور پارٹی کے تمام مجاز اداروں، بشمول پارلیمانی پارٹی، سے مشاورت کے بعد ملک کے اندر اور باہر بھرپور آواز اٹھائی جائے گی۔ خان صاحب کی صحت کا تحفظ پوری قوم کا فریضہ ہے۔
سلمان صفدر صاحب کی ملاقات کسی کی کوشش کا نتیجہ نہیں تھی۔ یہ ملاقات نظام کی اپنی ضرورت تھی۔ سلمان صفدر صاحب عدالت میں بیان دے چکے تھے کہ جب تک ان کی خان صاحب اور بشری بی بی سے ملاقات نہیں ہوتی وہ القادر کیس میں بحث نہیں کریں گے۔ اس ملاقات کے بعد القادر کیس جلد لگنے کا امکان ہے۔ خان صاحب کو ملاقات کے حوالے سے کوئی آفر نہیں دی گئ تھی۔
سلمان صفدر صاحب نے ملاقات کے بعد مجھے تفصیلی بریفنگ دی۔ خان صاحب نے چند ہدایات میرے لیے دی ہیں جن سے میری ذمہ داریوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ان ہدایات پر مکمل عمل ہو گا۔ خان صاحب پارٹی میں ہونے والے مکالموں اور انتشار کی کوششوں سے باخبر تھے۔ انہوں نے اپنے مقدمات کی پیروی کے حوالے سے بھی واضح ہدایات دی ہیں۔
سلمان صفدر صاحب نے خان صاحب کو انتہائی پر عزم پایا۔ اس ملاقات کے حوالے سے میڈیا پر جان بوجھ کر ایک جھوٹا بیانیہ پھیلایا گیا ہے۔
"یہ جان کر دہل گیا ہوں کہ کس ڈھٹائی سے عمران خان کی معمر بہنوں سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ زبان بند رکھنی ہو گی، تب ہی نظر بندی ختم ہو گی۔ پوچھنا بنتا ہے کہ یہ حکم آئین کے کس آرٹیکل یا قانون کے کس ضابطے کے تحت تجویز کیا جا رہا ہے۔ آرٹیکل 19 کی بسی تذلیل و تضحیک کہ مملکت کے معمر شہری سیاسی گفتگو نہیں کریں گے؟ آئین کے تحت ضمانت یافتہ بنیادی حقوق کی موجودگی میں کس قانون کے تحت روکا جا رہا ہے۔حیف ہے کہ ریاست کے اندر ایک غیر آئینی ریاست کارفرما ہے، جو آئینی ریاست کے آئینی اور عدالتی نظام کو منہدم (bulldoze) کر چکی ہے"۔ حفیظ اللہ نیازی
@hafeezullah_k
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں