نسک چیلنج میں 30 مفت عمرہ سفر میں سے ایک جیتنے کا آپ کا موقع 🕋! میری مدد کے لیے کوڈ استعمال کریں، لنک کے ذریعے سائن اپ کریں، اور چیلنج شروع کریں — آپ کا اگلا عمرہ سفر آپ کا ہو سکتا ہے۔ #نسکایپ
https://t.co/qfxJIqM2DG
شانگلہ بشام :قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمن مدظلہ کے گھر کی ڈرون فوٹیج بنانے اورمبینہ کردار کشی مہم،کارکنان پر جعلی مقدمات کے خلاف جےیوآئی شانگلہ کی کال پر بھرپور پر امن احتجاجی مظاہرہ
سنو! تاریخ کو جھوٹ سے نہیں، مفتی صاحب کی اپنی زبان سے سنو!
لوگ کہتے تھے مفتی محمود پاکستان کے مخالف تھے؟
مفتی صاحب کہتے ہیں: نہیں!
ہم غافل نہیں تھے، ہم ہندو کے مظالم سے مطمئن نہیں تھے!
ہمارا بھی فارمولا تھا، مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کا!
صوبے خود مختار ہوں، مرکز کے پاس صرف دفاع، مواصلات، خارجہ ہو!
پارلیمنٹ میں مسلمان 45%، ہندو 45%، باقی 10% اقلیتیں!
ہندوستان ایک بھی رہے، اور مسلمان کے حقوق بھی محفوظ رہیں!
شملہ میں گروپ A,B,C کا منصوبہ آیا، مسلم لیگ نے بھی مانا، کانگریس نے بھی مانا!
لیکن جب مسلمانوں کی اکثریت نے پاکستان کا فیصلہ دے دیا، تو مفتی صاحب نے کیا کیا؟
جمہوری اصول ہے! اکثریت کا فیصلہ تسلیم کرنا پڑتا ہے!
ہم نے تسلیم کیا!
سب سے پہلے ہماری جماعت نے اعلان کیا: اب ہم پاکستان کو تسلیم کرتے ہیں! پاکستان کے استحکام، ترقی، بقا، نظریے کے لیے جان توڑ کوشش کریں گے!
ہم یہیں پیدا ہوئے تھے، یہی ہمارا ملک تھا! آزادی کے لیے کوشش کر رہے تھے!
31 سال تک پاکستان کی بقا اور اسلامی نظریہ حیات کے لیے گامزن رہے، اور جو خدمت ہو سکی، وہ حقیقی خدمت پاکستان کے لیے پیش کی!
یہ ہے اصل تاریخ! مخالف نہیں، محافظ تھے!
غدار نہیں، وفادار تھے!
#مولانا_آئین_کےپاسبان - باپ نے پاکستان کو سینے سے لگایا، بیٹا آج آئین کو سینے سے لگائے کھڑا ہے!
#کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے - یہ انٹرویو وہ کبھی نہیں دکھائیں گے، کیونکہ یہ ان کے 70 سالہ جھوٹ کو دفن کر دیتا ہے!
#گورنرہاؤس_نائٹ_کلب - مفتی محمود نے پاکستان کو نظریہ دیا، تم نے گورنر ہاؤس کو نائٹ کلب بنا دیا!
#معدنیات_سمگلنگ_بندکرو - جس پاکستان کی بقا کے لیے مفتی صاحب نے جان لگائی، تم اس کی معدنیات بیچ رہے ہو!
#شہداء_کی_توہین_نامنظور - مفتی محمود کو مخالف کہنا، شہداء کے خون کی توہین ہے! نامنظور!
#مولانا_آئین_کےپاسبان
#کالےچینلز_فلاپ_ہوگئے
#گورنرہاؤس_نائٹ_کلب
#معدنیات_سمگلنگ_بندکرو
#شہداء_کی_توہین_نامنظور
فیلڈ مار شل اینڈ کمپنی کی یلغار مولانا فضل الرحمٰن کو سیاسی نقصان پہنچانے میں کس حد تک ناکام ہے ،اس کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ چین جیسی عالمی طاقت کا سفیر بھی مولانا فضل الرحمٰن کے گھر پر حاضری دے رہا ہے۔
#قوم_مولاناکےسنگ#جےیوآئی_محافظ_آئین#مولانا_قوم_کی_شان #حکومت_بوکھلا_گئی
#دهشتگردی_ختم_کرو
نبارك للفائزة في #مسابقة_نسك، وهنيئًا لمن اختارته رفيقًا في عمرتها 🎉
شارك عبر #تطبيق_نسك لعلّ العمرة القادمة تكون من نصيبك أنت ومن تحب 🕋
حمل التطبيق عبر الرابط:
https://t.co/Hq43R5E5mL
نسک چیلنج میں 30 مفت عمرہ سفر میں سے ایک جیتنے کا آپ کا موقع 🕋! میری مدد کے لیے کوڈ استعمال کریں، لنک کے ذریعے سائن اپ کریں، اور چیلنج شروع کریں — آپ کا اگلا عمرہ سفر آپ کا ہو سکتا ہے۔ #نسکایپ
https://t.co/qfxJIqM2DG
تمھارے لے پالک چینل نے مولانا فضل الرحمن صاحب کی گھر کی سکیورٹی کو اپنی غیر قانونی ڈرون فوٹیج کے ذریعے بریچ اور کمپرومائز کیا پھر فوٹیج دنیا کو دکھا کر ڈیلیٹ کردی اب اپنی غیرقانونی حرکت کو چھپانے کے لیے درخواستوں کے سہارے لے رھے ھیں۔
چاھے ان سےدرخواستیں دلواؤ چاھے نوٹس بھیجو جو دل میں آتا ھے کرلو لیکن تم اس سب کے پیچھے چھپ نہیں سکتے میرے قائد نے جو سوال پوچھے ھیں ان کے جواب تو دینے ھونگے
#مولانا_کا_خودمختار_پاکستان
#بیرونی_ایجنڈا_نامنظور
#وسائل_سمگلرز
#نوبل_انعام_ٹھس
#ڈرون_گردی_کاحساب_دو
نبارك للفائزين في مسابقة نسك بماء زمزم المبارك 🎉
شارك عبر #تطبيق_نسك فقد تكون الجائزة القادمة لك ولمن تحب 💧
حمل التطبيق عبر الرابط:
https://t.co/ifuYigD5sb
#بس#مولانانےحکومت#کےایوانوں#میں#زلزلہ#بپاکیاہواہے
حکومت کی'گرتی دیوار کو ایک اور دھکا دینا باقی ہے پھر اگر یہ دھکا لگا دیں تو حکومت پوری دھڑام سے انشاء اللہ گر جائے گی
اگر مولانا زور سے برسا تو گر جائے دیواریں
بنیادیں ساری کچی ہیں حکومت کے ایوانوں کی
@Shapater5683#بس#مولانانےحکومت#کےایوانوں#میں#زلزلہ#بپاکیاہواہے
اگر حکومت کی'گرتی دیوار کو ایک اور دھکا دینا باقی ہے پھر اگر یہ دھکا لگا دیں تو حکومت پوری دھڑام سے انشاء اللہ گر جائے گی اگر مولانا زور سے برسا تو گر جائے دیواریں
کہ بنیادیں ساری کچی ہیں حکومت کے ایوانوں کی
سی این این کا نوکر ھمیں بتائے گا کہ سیاست کیسے کرنی ھے؟؟
پاکستان کی کرکٹ کو تباہ کرنا تو ھندوستان کا ایجنڈہ تھا تو اب یہ جو آپ تباہ کررھے ھو یہ کس کا ایجنڈہ پورا کررھے ھو؟؟؟
آپ جب 2024 کے بعد مولانا صاحب کے پاس ناک رگڑنے آتے تھے تو کونسی آفرز لے کر آتے تھے اور مولانا صاحب آپ کے منہ پر ماردیتے تھے؟؟
مولانا صاحب کو یہ کہہ کر کہ آپ کو اب ریاست نوکری نہیں دے گی یہ ثابت کردیا کہ مولانا صاحب آپ کو اور حکومت کو صحیح نوکر کہتے ھیں اور اسی کی تکلیف ھے آپ کو۔
آپ جیسے نوکروں کے ھاتھوں ھی حالات یہاں تک پہنچے ھیں کہ ملک میں تقسیم ظلم اور خانہ جنگی ھے اور لوگ ریاست والی ماں پہ تھو کر رھے ھیں۔
نوکر ھو تو نوکر رھو باپ مت بنو
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں