پاکستان کے تمام
ایئرپورٹ پر صرف مال بنانے
کے لئے لوگوں سے
بڑی زیادتی کی جا رہی ہے۔
اصلی دستاویزات اور اوریجنل
ویزہ ہونے کے بعد بندے کو
سائیڈ پر کر کے
اسکے گھر والوں سے پیسوں کی ڈیل
کی جاتی ہے
اگر ڈیل کامیاب ہو جاتی ہے تو
بندے کو سفر کرنے کی
اجازت مل جاتی ہے ورنہ پیسے نہ
دینے کی پاداش میں اسکو
نشان عبرت بنانے کے لئے
اس کے پاسپورٹ پر
آف لوڈ کی مہر دی جاتی ہے ۔
اتنے ظالم ہیں کہ اپنے 20/30 ہزار
کے چکر میں لوگوں کے
مستقبل سے کھیل رہے ہیں ۰۰۰۰۰
مسافر فریاد لے کر کہاں جائیں ؟
پورے نظام پر چور اُچکّوں کا راج
ہے ———————
خدارا خدارا خدارا
@CMShehbaz
اس معاملے کا سیریس نوٹس لیں ۔دارالامان کی آڑ میں حوا کی بیٹیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے ۔پہلے @AfshanLatif2023 اور اب یہ خاتون ۔اپ کب تک آنکھیں بند رکھیں گے ؟
@MohsinNaqvi42@AzamNazeerTarar
یاد رہے کہ بھاگنے والے گدھے ہوتے ہیں
جو گھوڑے کی دلتی کے خوف سے بھاگ جاتے ہیں ۔
اپکو بار بار یہی بات بتائی جا رہی ہے سارے ٹیوٹر پر لیکن اللہ بھلا کرے اندھی عقیدت اور موٹے دماغ کا کہ اپکو بات سمجھ نہیں آ رہی ۔
میرے ٹیوٹر دوستوں!!!!
میرے اکاؤنٹ سے ایک لنک سب بہن بھائیوں کو DM ہوا ہے جسکا مجھ سے کوئی بھی تعلق نہیں ہے
یہ کوئی error یا virus ہے
پلیز اگنور کریں شکریہ ۔