شہید ارشد شریف کا رجیم چینج سازش کے خلاف کیا گیا مکمل شو۔
دیکھیں کیسے امریکا نے نواز شریف، شہباز شریف، مریم صفدر، آصف زرداری، بلاول زرداری، مولانا فضل الرحمان اور میر جعفر کے ساتھ مل کر عمران خان کی حکومت گرائی اور وہ نقصان آج تک پاکستانی بھگت رہے ہیں۔
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
آپ کو کس نے یہ حق دیا کہ آپ میرے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لیکر سیاست میں مداخلت کریں الیکشن چوری کریں غیرقانونی آئینی ترامیم کرتے پھریں آپ کو کس نے اختیار دیا جعلی نظام حکومت میں صدر وزیراعظم اور تمام وزیراعلیٰ فارم 47 بناکر عوام پر مسلط کردیں یہ آپ ڈیوٹی نہیں کررہے حرامزدگی کررہے ہیں : اقرار الحسن کا فیلڈمارشل سے دوٹوک مکالمہ
اس پر سب آواز اٹھائیں 🚨
پی ٹی آئی اٹک پل پر تب تک بیٹھ جائے جب تک عمران خان کو یہ ہسپتال میں صحیح طریقے سے علاج نہیں کراتے۔
سوشل میڈیا بھی یہی مطالبہ کریں کہ پارٹی جلد سے جلد اٹک پل پر دھرنے کا اعلان کریں
زورین نظامانی نے ایک اور کالم لکھ لیا اور اس کا عنوان کے عورت کے پیچھے نہیں بھاگنا چاہئے اگر وہ آپ سے ہائی سٹیٹس کی ہو تو بالکل اس کے پیچھے مت بھاگے اور اپنے دوست کا قصہ سنا ڈالا۔یقین مانے کہ مجھے بہت عجیب لگا کہ اب زورین کیسے عنوانات پر بات کررہا،مگر کہانی کے اینڈ میں بات سمجھ میں آگئی کہ کیا کہنا چاہ رہے!!
دیکھتے ہیں کیا آپ کو بھی سمجھ آج آئیگی کہ وہ ہائی سٹیٹس والی لڑکی کون اور زورین کا وہ دوست کون ہے جس کا وہ واقعہ زورین سنا رہا؟
اس ٹاؤٹ کا دہرا رویہ چیک کریں ، جب اس کا ابو آئس پی آر سیاسی پریس کانفرنس کرتا ہے تو یہ اس کے دفاع میں حلقان ہو جاتا ہے ، وہاں اسے نظر نہیں آتا کہ اس کے ٹیکس کے پیسوں پر وردی پہن کر آیس پی آر سیاسی بنان دے رہا 👏👏👏
ٹیکس کے پیسوں پر وردیاں پہن کر اگلے ووٹوں کے ڈبے اٹھا کر لے گے ، گھروں میں گھس گے ، گولیاں مار دیں پارلیمنٹ عدالت سمیت ججز کے کمروں تک گھس گے وہاں اسے اپنی یا قوم کی توہین نظر نہیں آئ واہ 👏👏👏👏
بہت کم مائیں ایسے اعلی درجے کے منافق پیدا کرتی ہیں ۔۔۔
🚨🚨ایمرجنسی الرٹ
خان صاحب کی بہنیں اڈیالہ کے باہر دھرنا دے کر بیٹھی ہیں تمام راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ اڈیالہ جیل کے باہر پہنچیں ۔۔!!
#اڈیالہ_پہنچیں
اس میسج کو کاپی کریں ریپوسٹ کریں اور تمام گروپس میں پھیلائیں۔۔!!
ڈی ایچ اے فیز 6 لاھور۔۔
شہریوں کی شکایت پر ہماری باہر کھڑی گاڑیوں کے ٹائر چور کھول کر لے جاتے ہیں ہماری گاڑیوں کو تحفظ دیا جائے رات چور پولیس کی کھڑی گاڑی کے ٹائر کھول لے گئے!!
Hahahahahahahahahahaha 😂😂😂
مجھے آج یقین ہے آج میری ملاقات کروائیں گے کیونکہ یہ ہم سب بہنوں کا باری باری دماغ چیک کر رہے ہیں کہ کسکا دماغ سب سے تیز ہے انہوں نے ڈاکٹر عظمیٰ کو بیجھا یہ تو سب سے ذہین ہے
نورین نیازی
سہراب برکت کا ایک بار پھر جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا : "آپ نے کونسی مریم نواز کی توہین کر دی ؟" صحافی کا سوال : :مریم نواز نے لاہور میں اچھا ویلکم کیا ہے ، مجھے ہتھکڑی لگانے سے آپ دس ہزار بندا اور پیدا کر رہے ہیں " سہراب برکت کا ردعمل
#ReleaseSohrabBarkat