اگر اپ اس ویڈیو کو ری ٹویٹ نہیں کرتے تو ایران کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی اس کو پوری دنیا میں پھیلا دو مسلمانوں۔
وہ لمحہ جب سید مجتبیٰ خامنہ ای کو اسلامی جمہوریہ کے نئے سپریم لیڈر کے طور پر تہران کے وانک اسکوائر میں اعلان کیا گیا🚨
سائیفر کے معاملے میں قائد عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے والے دو شخصیات میں سے ایک شہباز گل تھا،
آپ کو یاد ہوگا رہائی کے بعد شہباز گِل میڈیا ٹاک کررہا تھا تو اسد عمر اور فواد چوہدری نے شہباز گِل کو میڈیا ٹاک کے دوران ہی تنہا چھوڑ دیا تھا،
شہباز گِل اس وقت بھی قائد عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا اور آج بھی کھڑا ہے!!!
We feel proud of you @SHABAZGIL
ایرانی آرمی چیف کا بڑا بیان 🚨
ہم ایران کیلئے جان قربان کرنے کو تیار ہے امریکہ کتنا نقصان اٹھانے والا ہے انکے سوچ سے باہر ہے ویتنام اور افغانستان سے زیادہ نقصان اٹھاکر بھگائیں گے انکو !!
امریکہ جنگ نہیں ہار سکتا یہ بات ہم دنیا کو غلط ثابت کرائیں گے 👉
بریکنگ نیوز 🚨
موجتبا علی خامنائی , ایرانی سپریم لیڈر کی ایرانی عوام کے نام پیغام, جاری!
"ہم اپنے شہدا کے راستے پر چلیں گے اور عزت، آزادی اور وقار کے لیے کام کریں گے"
یعنی اپنے والد کے نقش قدم پر چلیں!!❤️
اسکو پھیلائیں 🛑 بس!!
🔴 ایران کے نئے سپریم لیڈر مُجتَبی خامنہ ای:
“اللہ کے نام سے، میں اُن بہادر ایرانی عوام کو سلام پیش کرتا ہوں جو مشکل وقتوں میں ثابت قدم رہتے ہیں۔
اس قیادت کو سنبھالتے ہوئے ہم وعدہ کرتے ہیں کہ شہداء کے راستے پر چلیں گے اور عزت، آزادی اور وقار کے لیے کام کریں گے۔”
مراد سعید کی کتاب۔ ضرور پڑھئیے۔اس وقت بہت ضروری ہے کہ عمران خان کے طرز حکمرانی اور فیصلہ سازی کو سمجھا جا جسے۔ میں پر امید ہوں کہ یہ کتاب آپکے علم میں اضافہ کرے گی-شائید یہ ابھی سافٹ کاپی میں موجود نہیں اس لئیے میں ابھی پڑھ نہیں سکا۔ پڑھوں گا تو اس پر اپنے تاثرات رقم کروں گا
جو اسرائیلی زندہ رہنا چاہتے ہیں وہ فورن اسرائیل سے نکل جائیں ہم ایک تھکا دینے والی جنگ کی طرف بڑھ رہے ہیں اس کا انجام بہت خوفناک ہونے والا ہے ہم پوری طرح تیار ہیں اب یہ جنگ اسرائیل کی تباہی پر ہی ختم ہوگی
مرنے سے پہلے اپنے بچوں اپنی انے والی نسلوں کو یہ لازم بتانا کہ اپ نے وہ دور بھی دیکھا ہے جب ایک 86 سال کا ایک بزرگ اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا اور سارے اسلامی ممالک عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے اللہ اس عظیم انسان
کے درجات بلند فرمائے