#السلام_عليكم#صبح_بخیر_زندگی
❤️محبت کے پھول تقسیم کرنے والوں کے دامن کبھی خوشیوں سے حالی نہیں ہوتے
آزمائشیں انسان کا حوصلہ بلند کرنے کیلئے آتی ہیں صبر و برداشت کرنے والوں کی اللہ ضرور مدد کرتا ھے دعا ھے کہ آپ سدا مسکراتے رہیں
🍃 آمین یا رب العالمین 🍃
#AzR 🇵🇰