Breaking News from Charsadda!
Ex candidate PPP PK59 Babar Ali who got 5,800+ votes joined PTI and announced support for Imran Khan in NA24 Charsadda bypolls in presence of Fazal Muhammad Khan, Pervez Khattak and Asad Qaiser.
پاکستان کے طاقتور لوگوں زرا عمران ریاض خان کو غور سے سنو اور پھر فیصلہ کرو کہ آپ لوگ جو کچھ کررہے ہیں اس سے نقصان کس کو پہنچا رہے ہو، اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار کر کس کو گرانا چاہ رہے ہو، جن سے عشق شروع کردیا ہے یہی کل پیٹھ میں خنجر گھونپے گا
https://t.co/ar1zXvLr2Z
لوگوں کو 22 ہزار تک بل آیا ہے جنکے گھر نہ فریج نہ AC
بس پنکھے اور لائٹس کا بل ہی اتنا زیادہ آچکا کہ پورے خاندان کی ماہانہ آمدن اسے ادا کرنے کے لئے ناکافی
ملک پر جبرانا ظلم جاری ہے ہر طبقے پر
😞
Who ever tortured Dr. Shahbaz Gill, PMLN govt controlling Islamabad Police will be held responisble! Whole stupid regime change has totally destroyed PMLN; Nawaz Sharif has shot himself in the foot; no "Good Cop/Bad Cop" games will help! https://t.co/vAiSe296Xn via @YouTube
عمران ریاض کا کہنا ہے کہ جس صحافی کو جو سچ اور حق لگے اس کو بولنا چاہیے لیکن اوپر جو ڈنڈہ پکڑے یہ کہتے کہ یہ آپ کہہ سکتے ہیں اور یہ آپ نہیں کہہ سکتے یہ غلط ہے سب کو آزادی ہونی چاہئے
@HamidMirPAK افسوس تو تمہاری گھٹیا غلیظ سوچ پر ہے
ایک نون لیگی فیک نیوز ایکسپرٹ کی ویڈیو پر بلا تحقیق کمینٹ کر رہے ہو
عمران خان درخت لگواتا ہے کٹواتا نہیں
کل ہسپتال کا آنکھوں دیکھا حال..
تھوڑا آرام کرنے کے بعد ویڈیو بنا لی
اچھی بات یہ رہی کہ نہ پولیس اور نہ ہی شہباز گل صاحب کے چاہنے والوں نے آنے والے باقی مریضوں کےلئے کوئی روکاوٹ بنائی ہو, رات بھر اور آج دن میں بھی معمول کا چیک اپ جاری رہا
Watch full video
https://t.co/NxGpSEeQ44