دہشت گرد ریاست ہے اور ان تین سالوں میں بھی ریاست کا کردار بلوچوں کے ساتھ یہی رہا ہے جب یہاں پی ٹی آئی کی حکومت تھی. یہ وہی لاپتا لوگ ہیں جن کی بازیابی کے وعدے پر اختر مینگل نے خان صاحب کو ووٹ کیا تھا اورخان صاحب نے انہی دہشت گردوں کی گود میں بیٹھ کر اسے دھوکا دیا.
اس وقت آپ موجود مقبوضہ آزاد کشمیر میں. جہاں پاکستان بالکل اسی طرح قابض ہے جس طرح آپ کے سامنے ہندوستان قابض. اور ہماری ریاست کا نام کشمیر نہیں بلکہ ریاست جموں کشمیر ہے
@MaryamNSharif عمران کی جگہ آپ نے لے لی اور عمران نےآپ کی.پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے پاس اقتدار کی بھوکی کٹھ پتلیوں کی کمی نہیں.جوان کےاشاروں پر ناچتی رہیں. ہوتا ہے. چلو یہ تو عمران کے بلوائی ہیں مگر جب عوام نے یہ روپ دھارا تو پھر نہ آپ بچیں گے نہ عمران نہ زرداری اور نہ ہی یہ اسٹیبلشمنٹ
@MaryamNSharif عمران کی جگہ آپ نے لے لی اور عمران نے آپ کی. پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے پاس اقتدار کی بھوکی کٹھ پتلیوں کی ک��ی نہیں. جو ان کے اشاروں پر ناچتی رہیں. ہوتا ہے. چلو یہ تو عمران کے بلوائی ہیں مگر جب عوام نے یہ روپ دھارا تو پھر نہ آپ بچیں گے نہ عمران نہ زرداری اور نہ ہی یہ اسٹیبلشمنٹ