بلوچستان کی ہمشہ سے بدقسمتی رہی ہے یہاں اقتدار میں لائے گئے نام نہادوں نے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو مایوس کرکے انتہائی اقدام اٹھانے پر مجبور کیا ہے
سابق حکومت نے فزیوتھراپسٹ ڈاکٹرز کے مطالبات پر دھوکے سے کام لیا۔
#Savethephysiocommunity
This is a blatant betrayal of trust & a gross failure of delivering previous promises it's deeply disconcerting how such vital professionals were neglected.
#SavethephysioCommunity
عورت کمزور نہیں ہوتی جب عورت کے ارادے مظبوط حوصلے بلند دل میں خلوص ہوتو وہ اس کیلئے کوئی کام مشکل نہیں تمام مشکلات برداشت کرکے کئی قربانیاں دے کر اپنے منزل تک پہنچ کر کامیابی حاصل کرتی ہےاور یہ بات بی پی اے میں اہم کردار ادا کرنے والی فیمل فزیوتھراپسٹ نے ثابت کرکے دکھائی
صوبائی حکومت، وزیر و سیکرٹری صحت کو ان بچوں سے مذاکرات کرکے انکے جائز مطالبات کا فی الفور حل نکالنا چاہیے- ضد، حنا و نظرانداز کرنے کی پالیسی ایک سلجھے و سنجیدہ حکومت کا شیوہ نہیں ہے
افسوس کی بات ہے کہ بلوچستان میں انسانی حقوق سے لے کر جائز روزگار کیلے جان کی بازی لگانا پڑتا ہے-
The Societal Spoilage is eminently engulfing the Mashkay Youth which is running under the sponsor of known. We will combat it & will Definitely thrustaside the Dealing of it.
#Mashkay_Resists_Drugs
When emperors start ruling and looting a nation they will never think for the betterment of the youngsters, Dr.Sana, Dr.Javed, and Dr.Nisar are the owners of the land you ought to accept their legitimate demands.
@CMOBalochistan#savephysiotherapistfuture#hungerstriketilldeath
بی این پی کے 9 MPA اور 4 MNA ہیں۔جو ہمیشہ خود کو بلوچستان کے نمائندے کہتے ہیں۔ہم آپ لوگوں کی راہ تکتے رہے افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہےکہ فزیوتھراپسٹ گزشتہ 17 دنوں سے زندگی اور موت کے کشمکش میں ہے لیکن آپ کی طرف کوئی سنجیدہ اقدام نظر نہیں آرہا۔آپ لوگوں کی خاموشی؟؟
@sakhtarmengal
تادم مرگ بھوک ہڑتال پہ بیٹھے فزیوتھراپسٹ جب حکومت سے توجہ چاہتے ہے تو ارکان اسمبلی کہتے ہے کہ “مرتےہیں تومرجانےدو”
بارڈرپہ بھوک سے مرتےلوگوں سےکوئی سروکارنہیں
لاپتہ افرادکےبارےمیں یہ بے اختیارہے،
تعلیمی و صحت کا نظام زمین بوس ہوچکا ہے،
اور
یہ بلوچستان کوپیرس بناناچاہتے ہے
کیسے؟
تعلیم کے پیاسے ، پیاس بجھانے کیلئے مر رہے ہیں 💔
ڈاکٹر جاوید گزشتہ 17 دنوں سے تادمِ مرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں۔طبیعت انتہائی تشویشناک ہسپتال منتقل اگر ہمارے دوستوں کو کچھ بھی ہوا اس کا زمہدار وزیر اعلیٰ بلوچستان ،سردار عبد الرحمن کھیتران اور منسٹر ہیلتھ ہونگے
نام نہاد حکومتی نمائندوں کا کہنا کہ آپ مرجاؤ ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں اور نہ آپ لوگوں کی مرنے سے ہمیں اور ہماری کرسی کو نقصان ہوگا۔ڈاکٹر جاوید کا بھوک ہڑتا�� کی وجہ سے طبیعت انتہائی تشویشناک 7 گھنٹہ ICU میں داخل تھا اور آج پھر کیمپ میں بی ہوش ہنگامی بنیاد پر سول ہسپتال منتقل
ریکوڈک کے معدنیات خدا کرے زمین کے تہہ میں خاک ہوجائیں،
گوادر کا سمندر خدا کرے خشک ہوجائے
سوئی سے نکلتا گیس خدا کرے ختم ہوجائے۔
جہاں تعلیم حاصل کرنے کے باوجود نوکری کیلئے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا انتخاب کرنا پڑے ایسے وسائل خاک ہوں۔
@HamidMirPAK@Nasrullah_Baloc
نہیں چاہئے ہمیں سیندک کے سونے ، گوادر کے سی پیک ریکوڈک کے معدنیات، سوئی کے گیس ,اوچ پاور پلانٹ کے بجلی ،اور دیگر قدرتی اور قیمتی معدنیات سائل وسائل جہاں تعلیم حاصل کرنے کے بعد اپنے حقوق کے لئے تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنا پڑے
#BPAhungerstriketilldeath
#SavePhysiotherapistFuture
اہ میری ان بہنوں یوں حسرتِ انتظارِ کہ کوئی ائے گاان کی دل جوئی کرے گاان کوامید کی کرن دیکھائے گاکہ تمہارامس��بل تاریک نہیں
آہ یہ بیڈ پے پڑے نوجوان جس کواب کوئی آسرا نہیں کی کہ ان کیا مستقبل کیا ہوگا
خدارا اب بہت ہوچکا اب بس کردیں ان کو ان کوان کا حق دیں